نواز لیگ نے کون سے قومی حلقوں سے امیدوار کھڑے نہیں کیے اور کیوں؟ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، سیاسی رقابت یا ہارنے کا ڈر؟ شائع 21 جنوری 2024 02:27pm
نواز لیگ نے قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی چھوڑ دیے، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میں امیدواروں کی جیت کے لیے دعا گو ہوں۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 02:38pm
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالنے کی خواہش ن لیگ کی تھی، سعید غنی سعید غنی کی ایم کیو ایم اور ن لیگ پر کڑی تنقید شائع 21 جنوری 2024 12:21pm
آزاد امیدوار اسلم سکھیرا پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کے حق میں دستبردار اسلم سکھیرا پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت سے میدان میں اترے تھے۔ شائع 21 جنوری 2024 11:07am
پیپلز پارٹی نے قومی ورثہ قرار دی گئی عمارتوں پر بینرز اور پینا فلیکس لگا دیے ملک بھر میں انتخابی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کارروائیاں اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 09:51am
کراچی میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے دفاتر پر حملے، ایم کیو ایم پر الزام ارسلان خالد پر ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان نے حملہ کیا، ترجمان پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 08:24pm
کوئی بھی ملک سنگین جرائم میں ملوث شخص تک میڈیا کو رسائی فراہم نہیں کرتا، مرتضیٰ سولنگی ریاستی میڈیا پر پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج دی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات شائع 21 جنوری 2024 08:46am
بلاول وزیر اعظم بننے کیلئے بہترین امیدوار ہیں، ن لیگ کو سپورٹ نہیں کر رہا، چوہدری سرور ہم کسی کے لاڈلے نہیں بننا چاہتے، بس الیکشن چاہتے ہیں، چیف آرگنائزر ق لیگ شائع 20 جنوری 2024 11:21pm
اس وقت الیکشن کا التوا جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، مزاحمت کریں گے، شہباز شریف عوام 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے، مریم نواز اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 11:23pm
لوگوں کو تھانہ کچہری کی سیاست سے نجات دلاؤں گا، جہانگیرترین ظلم و جبر کرنے والوں کی ایسی تیسی کر دیں گے، سربراہ آئی پی پی شائع 20 جنوری 2024 07:29pm
پارٹی سے نکالے جانے پر سردار مہتاب عباسی کا رد عمل سامنے آگیا جنرل سیکرٹری ن لیگ احسن اقبال نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 09:08pm
پشاور: آزاد امیدوار کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی آزاد امیدوار کے مخالف فریق ملک شیر کے ساتھیوں نے فائرنگ کی، پولیس شائع 20 جنوری 2024 06:19pm
نوازشریف آئی جے آئی والی سیاست کر رہے ہیں، شیر کا راستہ تیر روک سکتا ہے، بلاول مخالفین خلائی مخلوق سے امید لگائے ہوئے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 09:01pm
ایم کیو ایم اور جی ڈی اے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے پا گیا آج ہونے والی پریس کانفرنس میں اہم اعلانات متوقع شائع 20 جنوری 2024 03:13pm
عمران خان پر 18 کروڑ خرچ کرنے والے سے ٹکٹ واپس لے کر دوسرے امیدوار کو دیدیا گیا افتخار گھمن کو عمران خان کی ذاتی ہدایات پر ٹکٹ جاری کیا گیا تھا لیکن پھر ان کا ٹکٹ تبدیل کر دیا گیا، رپورٹ شائع 20 جنوری 2024 02:46pm
لاہور: این اے 117 میں دلچسپ صورتحال، علاقہ مکین انتخابی امیدواروں پر ٹوٹ پڑنے کو تیار این اے 117 میں کون کون امیدوار ہیں؟ شائع 20 جنوری 2024 11:35am
پاکستان میں الیکشن کے رنگ پھیکے پڑ گئے، عرب ٹی وی 'یہ ایک تہوار ہوا کرتا تھا۔ لیکن اب، بہت خاموشی ہے' شائع 20 جنوری 2024 10:24am
پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر مبینہ پیٹرول بم حملہ، الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا، مقدمہ درج دروازے پر لگے بینرز اور پینا فلیکس سمیت دیگر اشیا جل کر راکھ ہوگئیں اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 12:45pm
سرگودھا میں امیدوار کے انتقال پر 2حلقوں میں انتخابات ملتوی چیف الیکشن کمشنر نوٹس لیں، حلقوں میں الیکشن ملتوی کرنے کی سازش ہے، ذوالفقار علی، محسن شاہنواز اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 05:50pm
لیگی سیاستدانوں کو پولنگ کے دن اپنے بچوں پر نظر رکھنے کی ہدایت نئی نسل چار سالوں میں غلط راہ پر چل پڑی ہے ان کو لائن پر لانا ہے، لیگی رہنما شائع 20 جنوری 2024 08:45am
انتخابی ضابطہِ اخلاق کیخلاف ورزی: متعدد امیدواروں کو جرمانے اور نوٹسز جاری الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی مہم میں پلاسٹک کے بنے پینا فلیکس پر پابندی عائد کرنے کا امکان شائع 19 جنوری 2024 11:15pm
نواز شریف نے پیپلز پارٹی کو کچلنے کی کوشش کی، مولا بخش چانڈیو جے یو آئی، ایم کیو ایم سے بات چیت طے نہ ہوسکی، اگر کوئی اشارہ ہوتا تو معاملات طے پاجاتے، رانا احسان افضل اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 07:29am
’مور‘ کا انتخابی نشان: لاہور ہائیکورٹ کا آر او کو قیصرہ الہٰی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کی درخواست نمٹا دی شائع 19 جنوری 2024 07:59pm
پنجاب پولیس نے الیکشن سیکیورٹی کیلئے ایک ارب 19 کروڑ روپے مانگ لیے جلسوں، جلوسوں کی مانیٹرنگ اور الیکشن کے لیے آئی جی آفس لاہور میں کنٹرول روم قائم شائع 19 جنوری 2024 07:03pm
فوجیوں کے اہلخانہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، عمران خان کا دعوی سیاسی آدمی ہوں، 19 ماہ سے کہہ رہا ہوں بات کرنے کو تیار ہوں، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 08:12am
این اے 17 کی سیاست میں بڑا اپ سیٹ، ناراض ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کردی سردار مہتاب احمد خان این اے 16 ایبٹ آباد ایک سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں شائع 19 جنوری 2024 05:47pm
سیکورٹی اہلکار ووٹرز سے شناخت مانگیں گے نہ انتخابی مواد تحویل میں لے سکیں گے، ضابطہ اخلاق عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 11:10pm
مسلم لیگ ن کے جلسے بتا رہے ہیں 2018 میں نواز شریف کو دھاندلی سے ہرایا گیا، مریم نواز اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے جو مشکل میں میدان چھوڑ کر نہ بھاگے، نائب صدر ن لیگ شائع 19 جنوری 2024 04:57pm
بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے، بلاول بھٹو لاہور کے سیاست دانوں سے ڈرنے والے نہیں، ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 19 جنوری 2024 04:29pm
پارٹی رجسٹر نہ ہوئی توعدالت جاؤں گا، چاہت فتح الیکشن کمیشن پہنچ گئے گلوکار چاہت فتح علی خان الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچ گئے شائع 19 جنوری 2024 03:15pm