کملا ہیرس کو بیشتر امریکی مسلمانوں کی حمایت حاصل ہوگئی پانسا پلٹنے والی ریاستوں میں مسلم ووٹرز کے ووٹ کلیدی حیثیت اختیار کرسکتے ہیں۔ شائع 31 اگست 2024 11:11pm
ٹرمپ نے اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملوں کا الزام کملا ہیرس پر دھردیا سابق صدر کا بیان سماجی رابطے کے اُن کے پلیٹ فارم Truth Social پر سامنے آیا ہے۔ شائع 24 اگست 2024 09:11pm
ٹرمپ پر ایک اور قاتلانہ حملے کی دھمکی کے ملزم کی شناخت ظاہر مطلوب شخص نے سوشل میڈیا پر دھمکی دی، پولیس شائع 23 اگست 2024 09:24am
ٹرمپ نے ارب پتی ایلون مسک کو ’حکومت میں بڑی پیشکش‘ کردی اگر ایلون مسک میری پیشکش کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں تو وہ ایسا کرنے کو تیار ہیں، سابق امریکی صدر شائع 20 اگست 2024 09:29am
کملا ہیرس پر پرسنل اٹیک میرا پیدائشی حق ہے، ڈونلڈ ٹرمپ جس بات سے سیاسی فائدہ ہوتا وہ کیوں نہ کہوں، ری پبلکن صدارتی امیدوار کی پریس کانفرنس شائع 16 اگست 2024 11:35pm
جو کرنا ہے جلدی کرو، نیتن یاہو کو ٹرمپ کا مشورہ جنگ بندی ہونے والی ہے، فتح تیزی سے مکمل کرو، سابق امریکی صدر کی اسرائیلی وزیرِاعظم سے گفتگو شائع 16 اگست 2024 10:42pm
ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ڈانس کی ویڈیو شئیر کر دی لوگ دونوں مشہور شخصیات کو رقص کرتا دیکھ کر حیران رہ گئے شائع 16 اگست 2024 09:02am
معاشی پالیسی آگاہ کرنے کے ساتھ ٹرمپ کملاہیرس پر بھی برس پڑے کملاہیرس کو معیشت کی کوئی سمجھ نہیں، اکانومی کا بیڑا غرق کردیں گی، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار شائع 15 اگست 2024 08:28am
اسرائیل پر جلد ہزاروں میزائلوں سے حملہ ہو گا، ٹرمپ کی ایلون مسک سے بات چیت مشرق وسطیٰ دنیا کو ”تیسری عالمی جنگ“ کی طرف لے کر جا سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 13 اگست 2024 06:35pm
ٹرمپ کے ایلون مسک کے ساتھ انٹرویو کے دوران ایکس پر سائبر حملہ، انٹرویو بھی ادھورا رہ گیا ویب سائٹ کریش ہونے کو ڈونلڈ ٹرمپ نے مثبت انداز میں لیا شائع 13 اگست 2024 10:23am
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک سال بعد ’ایکس‘ پر واپسی، ایلون مسک کے ساتھ انٹرویو کی تیاری ٹرمپ پر تین سال پہلے 6 جنوری کی کیپٹل ہل حملے کے تناظر میں ٹوئٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی شائع 12 اگست 2024 09:27pm
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا گرفتار پاکستانی سے متعلق تبصرے سے گریز میتھو ملر نے ٹرمپ پر حملے کی منصوبہ بندی کے ملزم آصف مرچنٹ پر عائد فرد جرم سے متعلق اہم بیان جاری کردیا شائع 08 اگست 2024 08:43am
آگے کیا ہونے والا ہے؟ ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کرنے والے نجومی کا حیرت انگیز دعویٰ ٹرمپ پچھلے جنم میں کیا تھے؟ نجومی کا حیران کن دعویٰ شائع 07 اگست 2024 08:31pm
ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی سازش کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد آصف مرچنٹ کا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:10am
کملا ہیرس نے ٹرمپ کی مباحثے کی پیشکش مسترد کردی، صدارتی مباحثے کا امکان ختم کملا ہیرس نائب صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کل پنسلوینیا میں کریں گی شائع 06 اگست 2024 09:00am
صدر بنا توکیپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معاف کردوں گا، ٹرمپ وائٹ ہاؤس نے نائب صدر کملاہیرس کی شناخت پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ توہین آمیز قرار دے دیا شائع 01 اگست 2024 10:00am
اسرائیلی وزیراعظم سے ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات وقت بتائے گا ہم ڈیل کے کتنے قریب ہیں، نیتن یاہو شائع 26 جولائ 2024 11:41pm
حملہ آور نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ کیسے بنایا؟ سربراہ ایف بی آئی نے بتا دیا اس کیس کی مزید تفتیش جاری ہے، رپورٹ شائع 25 جولائ 2024 10:40pm
ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے یوگینڈا کے بچے سوشل میڈیا پر وائرل، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 12:45pm
نریندر مودی، ڈونلڈ ٹرمپ اور پوپ فرانسس کی ’فیشن شو‘ میں شرکت اے آئی فیشن شو میں فیس بک کے بانی کو سانپ کا لباس پہنایا گیا تھا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 06:56pm
جو بائیڈن کی دستبرداری کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا سابق امریکی صدر کا کملا ہیرس کے صدارتی امیدوار ہونے پر خوشی کا اظہار شائع 22 جولائ 2024 08:31am
جو بائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے، کملا ہیرس ڈیموکریٹک امیدوار ہوں گی پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے، بائیڈن اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:43am
ٹرمپ نے امریکا صدر بننے کے بعد کا سارا لائحہ عمل بتا دیا ری پبلیکنز نے امریکی سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا شائع 20 جولائ 2024 11:26am
خدا کی تائید حاصل ہے، میری فتح پورے امریکا کیلئے ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ مل کر نئے دور کا آغاز کرنا ہے، معاشرے کی تقسیم ختم کرنا ہوگی، قاتلانہ حملے کے بعد ری پبلکن صدارتی امیدوار کی پہلی تقریر شائع 19 جولائ 2024 09:02am
حملے کے بعد ٹرمپ خطرناک ہوگئے؟ سوشل میڈیا صارفین کا عمران خان کا شکریہ ادا کرنے کا مطالبہ ایکس پر سابق امریکی صدر کی تقریر سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کے دعوے کی قلعی کھل گئی شائع 18 جولائ 2024 04:28pm
ڈونلڈ ٹرمپ کی پارٹی کے نائب صدر کے لیے امیدوار کون ہیں اور ٹرمپ کو ہٹلر کیوں کہا تھا سابق امریکی صدر ڈونلڈر ٹرمپ اور جے ڈی وینس کے درمیان ایک وقت تھا جب تعلقات خراب تھے شائع 18 جولائ 2024 11:48am
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کا نیا رخ، ’حملہ آور اہلکاروں کے ریڈار پر بھی کئی بار آیا‘ میتھیو ریلی کے مقام پر 3 گھنٹے پہلے پہنچا تھا، امریکی میڈٰیا شائع 18 جولائ 2024 09:09am
بائیڈن کورونا سے متاثر، صدارتی الیکشن کی نامزدگی بھی خطرے میں پڑ گئی وہ اپنی رہائش گاہ میں آسولیشن میں رہیں گے اور دفتری امور ٹیلی فون پر سرانجام دیں گے، وائٹ ہاؤس شائع 18 جولائ 2024 08:25am
’مجھے میرے جوتے لینے دو‘ زخمی ٹرمپ کی جوتوں کے لئے چیخ و پکار ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا میں اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں ریلی سے خطاب کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔ شائع 17 جولائ 2024 07:30pm
ایلون مسک کا ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے ماہانہ 45 لاکھ ڈالر عطیہ دینے کا اعلان ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ایلون مسک نے امریکی صدارت کے لیے ٹرمپ کی حمایت کی تھی۔ شائع 16 جولائ 2024 09:12pm