ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے شائع 06 نومبر 2024 04:05pm
ٹرمپ نے جیت کا سہرا ایلون مسک کے سر سجا دیا ہمارے درمیان آج کی رات ایک نیا ستارہ موجود ہے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 06 نومبر 2024 04:02pm
ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر منتخب، کملا نے شکست تسلیم کرلی پانچ سو اڑتیس الیکٹورل ووٹس میں سے دو سو پچیانوے الیکٹورل ووٹ حاصل کرلیے۔ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 09:06am
ٹرمپ کی جیت کے امکان پر بٹ کوائن کی قیمت بڑھ گئی ٹرمپ نے آٹھ ریاستوں میں کامیابی حاصل کرلی، ایگزٹ پولز شائع 06 نومبر 2024 08:30am
امریکی انتخابات میں کانٹے کی ٹکر، ٹرمپ اور کملا کے درمیان ”ٹائی“ ہوگیا تو کیا ہوگا؟ اب تک صرف سال 1800 میں تھامس جیفرسن اور آرون بور کے درمیان انتخابات میں برابری کا نتیجہ دیکھنے میں آیا تھا شائع 05 نومبر 2024 09:53pm
امریکی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی پرانی فحش گفتگو دوبارہ وائرل ڈونلڈ ٹرمپ کی اس وائرل ویڈیو نے امریکا کے لاکھوں نئے نوجوان ووٹرز کو حیران کردیا شائع 05 نومبر 2024 07:31pm
امریکی سیاست کا رنگ شوبز اسٹارز پر بھی چڑھ گیا، متعدد اداکار کس کے حامی نکلے انتخابی مہم کے دوران مشہور شخصیات نے شہریوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔ شائع 05 نومبر 2024 01:48pm
امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے جیت کے دعوے صدارتی الیکشن کی دوڑ ضرور جیتیں گے، سابق صدر/ ٹرمپ کا قبل از وقت جیت کا دعویٰ حقیقیت سے توجہ ہٹانا ہے، کملا ہیرس اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 06:36pm
امریکا میں صدارتی انتخابات ہمیشہ منگل کے دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ اس تاریخ کا انتخاب امریکی سیاسی تاریخ اور عوامی زندگی کے معمولات سے جڑا ہوا ہے شائع 05 نومبر 2024 08:41am
ٹرمپ کا صدر بن جانا فحش اداکارہ کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، وجہ بھی بتا دی امریکا میں 60 ویں صدارتی انتخابات کل پانچ نومبر کو ہونے جا رہے ہیں شائع 04 نومبر 2024 12:04pm
امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑی ریاست سے جیت کا دعویٰ سوئنگ ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے، رپورٹ شائع 03 نومبر 2024 08:56am
امریکی مسلم ووٹرز میں جِل اسٹائن اور کملا ہیرس مقبول، ٹرمپ پیچھے رہ گئے کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے دو دن پہلے کے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ شائع 02 نومبر 2024 05:43pm
امریکی انتخابی مہم میں نسلی برتری پر فخر کا اظہار، خطرے کی گھنٹی نسلی برتری کا جنون کامیاب ہوگیا تو دنیا ایک اور ہٹلر کا سامنا کرنے کے لیے خود کو تیار کرلے شائع 02 نومبر 2024 04:53pm
ٹرمپ کے ہارنے پر امریکہ میں انتخابی نتائج مسترد ہونے کا امکان، نتیجہ کیا ہوگا؟ رائے عامہ کے جائزوں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے ٹرمپ جیت چکے ہیں کیونکہ مقابلہ اب رہا ہی نہیں۔ اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 09:20pm
’کملا کا انٹرویو کیوں نشر کیا‘ نیوز چینل پر 10 ارب ڈالر کا مقدمہ انٹرویو میں جوڑ توڑ کر 2024 کے صدارتی انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، رپورٹ شائع 01 نومبر 2024 11:16am
ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان کے بعد خود کو خواتین کا محافظ قرار دیدیا کملاہیرس جوبائیڈن اور ہلیری کلنٹن سے بھی زیادہ نااہل ہیں، ٹرمپ شائع 01 نومبر 2024 08:53am
ہندو ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کیلئے ٹرمپ کا بنگلادیش مخالف بیان اس کے ساتھ ہی انہوں نے کمالا ہیرس اور جو بائیڈن کی خاموشی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا شائع 01 نومبر 2024 08:37am
بائیڈن کے بیان کے بعد ٹرمپ کچرا اٹھانے والے ٹرک میں جا بیٹھے ٹرمپ نے مخصوص جیکٹ بھی پہن رکھی تھی جو عموماً کچرا اٹھانے والے ملازمین پہنتے ہیں شائع 31 اکتوبر 2024 03:24pm
امریکا میں صدارتی الیکشن کی گہما گہمی، انتخابات تہوار بن گئے دونوں پارٹیوں کے امیدوار اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ شائع 31 اکتوبر 2024 01:20pm
ٹرمپ، کملا کی توثیق سے معذرت پر واشنگٹن پوسٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے امریکی اخبار کے ڈھائی لاکھ صارفین نے اپنی سبسکریپشن منسوخ کردی شائع 30 اکتوبر 2024 11:14am
امریکی صدارتی انتخاب، غلط معلومات اور سازشی نظریات کیلئے لوگوں کو ڈالر ملنے لگے ادائیگی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی جانب سے ہونے کا دعویٰ اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 09:55am
امریکی انتخابات، مسلمان ووٹرز کیلئے ٹرمپ اور کملا کی بھاگ دوڑ امریکی انتخابات میں ٹرمپ اور ہیرس کی مقبولیت برابر 48 فیصد پر پہنچ گئی ہے شائع 26 اکتوبر 2024 09:45am
امریکی اخبار کی 36 سال میں پہلی بار کسی بھی صدارتی امیدوار کی توثیق سے معذرت، ایڈیٹر مستعفیٰ اخبار کے دو ہزار سے زائد قارئین نے غیر جانب داری کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے سبسکرپشن ختم کردی اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 06:21pm
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے امریکا کے صدارتی انتخابات کیلئے مزید نو ریاستوں میں قبل ازوقت ووٹنگ شائع 22 اکتوبر 2024 07:11pm
امریکی صدر بننے کی چاہ نے ٹرمپ کو فرنچ فرائیز بیچنے پر مجبور کردیا معروف ریسٹورنٹ کے مینیجر کے ایک ہفتے کی بندش کے نوٹس کے شیئر ہونے سے تنازع کھڑا ہوگیا۔ شائع 21 اکتوبر 2024 07:08pm
امریکا میں ٹرمپ کی حمایت کیلئے ووٹرز کو خطیر رقم کا لالچ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں پٹیشن پر دستخط کرنے والوں کو روزانہ 10 لاکھ ڈالر دینے کا وعدہ کیا شائع 20 اکتوبر 2024 11:30am
ٹرمپ پر تیسری بار حملے کی کوشش، ملزم کی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اننچاس سالہ شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا شائع 14 اکتوبر 2024 11:08am
قتل کی سازش، ٹرمپ نے فوجی طیاروں کے ذریعے سیکیورٹی مانگ لی بائیڈن انتظامیہ نے دو قاتلانہ حملوں کے بعد موجودہ صدر والی سیکیورٹی دے رکھی ہے۔ شائع 12 اکتوبر 2024 01:10am
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدر بننے کا دعویٰ کردیا 31 دن بعد صدارتی انتخابات ہیں جس میں ہم جیتیں گے، سابق صدر شائع 06 اکتوبر 2024 08:44am
ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا ذمہ دار جوبائیدن کو قرار دے دیا بائیڈن نے دنیا کو آگ میں دھکیل دیا اور یہ قابو سے باہر ہو رہی ہے، سابق امریکی صدر شائع 02 اکتوبر 2024 09:36am