امریکا ایران جوہری مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوسکتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای ہمیں اپنی صلاحیتوں پر تو یقین ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم بہت کچھ کرسکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر شائع 15 اپريل 2025 08:31pm
فلسطین کی حمایت پر ٹرمپ کا معتبر ترین ہارورڈ یونیورسٹی پر وار ہارورڈ یونیورسٹی کے 2.3 ارب ڈالرز کے فنڈز منجمد: ٹرمپ انتظامیہ کی مخالفت پر سخت اقدام شائع 15 اپريل 2025 09:29am
امریکی صدر کے قتل کیلئے پیسے نہ دینے پر نوجوان نے والدین کو قتل کردیا مقتولین کی لاشیں اس قدر گل چکی تھیں کہ ان کی شناخت دانتوں کے ذریعے کرنی پڑی شائع 14 اپريل 2025 10:18am
نہلے پر دہلا: چین نے مقناطیس سمیت ٹیکنالوجی کیلئے درکار کئی اہم دھاتوں کی برآمد روک دی بیجنگ کا امریکی تجارتی پابندیوں کا بھرپور جواب، مغربی دنیا کی صنعتیں بحران سے دوچار شائع 14 اپريل 2025 09:51am
ٹرمپ کی بڑی پسپائی، سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو ٹیرف سے استثنیٰ دیدیا امریکا کو سیمی کنڈکٹرز، چِپس، اسمارٹ فونز اور لیپ ٹاپس جیسے اہم شعبوں میں خود کفیل ہونا ہوگا اپ ڈیٹ 13 اپريل 2025 08:55am
امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ صدر ٹرمپ کی طرف سے نے 90 دن کے لیے نئے ٹیرف عارضی طور پر روک دیے گئے ہیں تاکہ مذاکرات کا موقع دیا جا سکے شائع 11 اپريل 2025 03:11pm
امریکہ سے ڈی پورٹ کیے گئے شخص کو سرکاری خرچ پر واپس لانے کا حکم حکومت مذکورہ شخص کی ایل سلواڈور کی حراست سے رہائی میں مدد کرے، عدالت کا حکم شائع 11 اپريل 2025 10:56am
اگر امریکی دھمکیاں جاری رہیں تو اقوام متحدہ کے جوہری ادارے سے تعاون معطل کرسکتے ہیں، ایران اس حوالے سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا بیان سامنے آیا ہے، رپورٹس شائع 11 اپريل 2025 09:12am
صدر ٹرمپ نے چین کے علاوہ دیگر ممالک کیلئے اضافی ٹیرف 90 روز کیلئے معطل کردیا چین پر 125 فیصد محصولات فوری طور پر نافذالعمل ہوں گے اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 08:12pm
ٹرمپ کے ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی بٹ کوائن کی قیمت میں کمی کے بعد کرپٹو کے سرمایہ کار کنگال ہوگئے شائع 09 اپريل 2025 01:49pm
ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر نیرو کو احمق قرار دے دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف پر ان کی اپنی کابینہ میں بھی لڑائیاں شروع ہوگئیں شائع 09 اپريل 2025 08:50am
امریکا کی جانب سے 104 فیصد ٹیرف نافذ، چین کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی ٹیرف کے معاملے پر امریکا اور چین آمنے سامنے، امریکا ضد پر اڑا رہا تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، چین شائع 09 اپريل 2025 08:36am
چین کو ٹیرف میں ریلیف مل سکتا ہے، امریکی صدر ایک معاہدے پر چین کو ٹیرف میں ریلیف ملنے کا امکان ہے شائع 04 اپريل 2025 12:54pm
ٹرمپ 2028 کے انتخابات کس کے خلاف لڑنے کے خواہشمند ہیں؟ امریکی آئین کے تحت تیسری مدت کے انتخاب میں حصہ لینا ممنوع ہے شائع 04 اپريل 2025 10:42am
انتخاب کے دو ماہ بعد ہی ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی آگئی، گیلپ سروے ٹرمپ کا دوسرا دور پہلے کی طرح افراتفری اور غیر یقینی سے بھرپور ہے، ماہرین شائع 03 اپريل 2025 01:43pm
جب تک یمن کے حوثی جہازوں پر حملے نہیں روکتے بم باری جاری رہے گی، امریکی صدر امریکا نے یمن کے کاماران جزیرے پر بمباری کی شائع 01 اپريل 2025 09:41am
ٹرمپ کا فلسطینیوں کی بے دخلی کا منصوبہ، حماس رہنما کی دنیا بھر کے حامیوں کو ہتھیار اٹھانے کی کال دھماکا خیز مواد، گولی، چاقو یا پتھر کچھ بھی نہ چھوڑیں، ہر کوئی اپنی خاموشی توڑ دے، حماس رہنما شائع 01 اپريل 2025 09:18am
ٹرمپ تیسری بار بھی اقتدار کے مزے لوٹنے کے خواب دیکھنے لگے، آئین میں ترمیم کا عندیہ تیسری بار صدر بننے کے متبادل طریقے بھی بتا دئے شائع 30 مارچ 2025 11:53pm
ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کس طرح امریکیوں کیلئے ٹوائلٹ پیپر کا بحران لاسکتی ہے؟ ٹرمپ کا کینیڈین نرم لکڑی پر محصولات کو 27 فیصد تک بڑھانے کا منصوبہ امریکی مارکیٹ کو متاثر کر سکتا ہے، رپورٹ شائع 29 مارچ 2025 08:44pm
امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو معطل کردیا ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ادارے کے 12 سو سے صحافیوں اور ملازمین کو برطرف کر دیا تھا شائع 29 مارچ 2025 01:09pm
امریکی صدر ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم کے ساتھ انتہائی کارآمد گفتگو کا دعویٰ دونوں رہنما کینیڈین انتخابات کے بعد ملاقات کریں گے، ٹرمپ شائع 28 مارچ 2025 10:55pm
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام، پاکستانی سفیر کی بھی شرکت ہم دنیا میں امن چاہتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شائع 28 مارچ 2025 08:44pm
ٹیسلا گاڑیوں کو نقصان پہنچانے والوں کو ٹرمپ نے خبردار کر دیا، بڑی سزا کا اعلان ہم آپ کی تلاش میں ہیں، ٹرمپ کا پیغام شائع 21 مارچ 2025 08:15pm
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی محکمۂ تعلیم بند کرنے کا ایگزیکٹیو آرڈر آج جاری کریں گے ٹرمپ انتطامیہ محکمے کی افرادی قوت میں تقریباً 50 فیصد کمی کر چکی ہے شائع 20 مارچ 2025 10:10am
ایران کے سفیر نے اقوام متحدہ کو امریکی صدر کی دھمکی پر خط لکھ دیا خطے میں ہتھیاروں کی فراہمی عدم استحکام پھیلانے سے متعلق الزامات مسترد کرتا ہے، ایران شائع 18 مارچ 2025 12:47pm
ٹرمپ کا کل روسی صدر پیوٹن سے بات کرنے کا اعلان جنگ بندی کی 30 دن کی تجویز پر پیوٹن سے بات چیت کروں گا، ٹرمپ شائع 17 مارچ 2025 11:49pm
ٹرمپ کی ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی امریکی صدر کی جانب سے یہ بیان اپنے سوشل میڈیا پلٹ فارم ٹروتھ سوشل میڈیا دیا گیا شائع 17 مارچ 2025 10:13pm
ٹرمپ نے ایک مخصوص گینگ کے خلاف ملک بھر میں جنگی قانون نافذ کردیا ٹرمپ کے فیصلے پر عدالت فوراً حرکت میں آگئی شائع 16 مارچ 2025 12:01pm
ٹرمپ حکومت نے وائس آف امریکا کے ملازمین کو تنخواہوں کے ساتھ رخصت پر بھیج دیا امریکا کی دو خبر ایجنسیز کی فنڈنگ بھی کم کردی گئی، امریکی میڈیا شائع 16 مارچ 2025 08:44am