امریکا میں صدارتی الیکشن کی گہما گہمی، انتخابات تہوار بن گئے دونوں پارٹیوں کے امیدوار اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ شائع 31 اکتوبر 2024 01:20pm
ٹرمپ، کملا کی توثیق سے معذرت پر واشنگٹن پوسٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے امریکی اخبار کے ڈھائی لاکھ صارفین نے اپنی سبسکریپشن منسوخ کردی شائع 30 اکتوبر 2024 11:14am
امریکی صدارتی انتخاب، غلط معلومات اور سازشی نظریات کیلئے لوگوں کو ڈالر ملنے لگے ادائیگی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی جانب سے ہونے کا دعویٰ اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 09:55am
امریکی انتخابات، مسلمان ووٹرز کیلئے ٹرمپ اور کملا کی بھاگ دوڑ امریکی انتخابات میں ٹرمپ اور ہیرس کی مقبولیت برابر 48 فیصد پر پہنچ گئی ہے شائع 26 اکتوبر 2024 09:45am
امریکی اخبار کی 36 سال میں پہلی بار کسی بھی صدارتی امیدوار کی توثیق سے معذرت، ایڈیٹر مستعفیٰ اخبار کے دو ہزار سے زائد قارئین نے غیر جانب داری کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے سبسکرپشن ختم کردی اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 06:21pm
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے امریکا کے صدارتی انتخابات کیلئے مزید نو ریاستوں میں قبل ازوقت ووٹنگ شائع 22 اکتوبر 2024 07:11pm
امریکی صدر بننے کی چاہ نے ٹرمپ کو فرنچ فرائیز بیچنے پر مجبور کردیا معروف ریسٹورنٹ کے مینیجر کے ایک ہفتے کی بندش کے نوٹس کے شیئر ہونے سے تنازع کھڑا ہوگیا۔ شائع 21 اکتوبر 2024 07:08pm
امریکا میں ٹرمپ کی حمایت کیلئے ووٹرز کو خطیر رقم کا لالچ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں پٹیشن پر دستخط کرنے والوں کو روزانہ 10 لاکھ ڈالر دینے کا وعدہ کیا شائع 20 اکتوبر 2024 11:30am
ٹرمپ پر تیسری بار حملے کی کوشش، ملزم کی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اننچاس سالہ شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا شائع 14 اکتوبر 2024 11:08am
قتل کی سازش، ٹرمپ نے فوجی طیاروں کے ذریعے سیکیورٹی مانگ لی بائیڈن انتظامیہ نے دو قاتلانہ حملوں کے بعد موجودہ صدر والی سیکیورٹی دے رکھی ہے۔ شائع 12 اکتوبر 2024 01:10am
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدر بننے کا دعویٰ کردیا 31 دن بعد صدارتی انتخابات ہیں جس میں ہم جیتیں گے، سابق صدر شائع 06 اکتوبر 2024 08:44am
ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا ذمہ دار جوبائیدن کو قرار دے دیا بائیڈن نے دنیا کو آگ میں دھکیل دیا اور یہ قابو سے باہر ہو رہی ہے، سابق امریکی صدر شائع 02 اکتوبر 2024 09:36am
کملا ہیرس سے ہارنے کی صورت میں دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات ہارنے کی صورت میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے منصوبے کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 05:09pm
میں پھر صدر نہ بنا تو اسرائیل مِٹ جائے گا، ٹرمپ اگر میں ناکام رہا تو کسی حد تک امریکا کے یہودی بھی ذمہ دار ہوں گے، واشنگٹن میں خطاب شائع 20 ستمبر 2024 04:58pm
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج ان سیٹیزن ووٹنگ پر پابندی کیلئے سات اہم انتخابی ریاستوں میں مقدمات دائر کیے گئے، ترجمان ٹرمپ الیکشن مہم شائع 20 ستمبر 2024 09:16am
پتا نہیں مودی امریکا میں ٹرمپ سے ملیں گے یا نہیں، بھارتی حکام بھارتی وزیرِاعظم کو تین روزہ دورے میں بہت سی اہم شخصیات سے ملاقات کرنی ہے، سفارتی ذرائع شائع 19 ستمبر 2024 11:36pm
ٹرمپ پر حملے، ایلون مسک کی طنزیہ ٹوئٹ پر وائٹ ہاؤس بھی بیان دینے پر مجبور ایلون مسک نے ٹوئٹ میں سوشل میڈیا پرڈیموکریٹ پارٹی کی قیادت پرطنزکیا ہے۔ شائع 17 ستمبر 2024 09:06am
ٹرمپ پر حملہ کرنے والا گورا نکلا، تفصیلات منظر عام پر آگئیں مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سے گرفتار کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا شائع 16 ستمبر 2024 12:03pm
ٹرمپ ایک بار پھر گولیوں کی زد میں، بال بال بچے یہ فائرنگ کلب کے باہر ایک ایسے علاقے میں ہوئی جو جرائم کے لیے جانا جاتا ہے شائع 15 ستمبر 2024 11:54pm
پوپ فرانسس نے دونوں امریکی صدارتی امیدواروں کی مخالفت کردی ٹرمپ اور کملا دونوں زندگی کے خلاف اقدامات کے حامی ہیں اورامریکی ووٹ ضرور دیں اور کم برائی کا انتخاب کریں، پوپ فرانسس شائع 14 ستمبر 2024 08:52am
کملا ہیرس کا ایک اور مباحثے کا چیلنج، ٹرمپ کا انکار یک مباحثہ جون میں بائیڈن دوسرا کملاہیرس کے ساتھ ہوا، ٹرمپ شائع 13 ستمبر 2024 08:55am
صدارتی مباحثے میں تارکین وطن پر ٹرمپ کا جھوٹ پکڑا گیا تارکین وطن امریکی شہر اسپرنگ فیلڈ اور اوہائیو میں لوگوں کے پالتو جانور کھا رہے ہیں، ٹرمپ شائع 11 ستمبر 2024 11:42am
کملا ہیرس کو بیشتر امریکی مسلمانوں کی حمایت حاصل ہوگئی پانسا پلٹنے والی ریاستوں میں مسلم ووٹرز کے ووٹ کلیدی حیثیت اختیار کرسکتے ہیں۔ شائع 31 اگست 2024 11:11pm
ٹرمپ نے اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملوں کا الزام کملا ہیرس پر دھردیا سابق صدر کا بیان سماجی رابطے کے اُن کے پلیٹ فارم Truth Social پر سامنے آیا ہے۔ شائع 24 اگست 2024 09:11pm
ٹرمپ پر ایک اور قاتلانہ حملے کی دھمکی کے ملزم کی شناخت ظاہر مطلوب شخص نے سوشل میڈیا پر دھمکی دی، پولیس شائع 23 اگست 2024 09:24am
ٹرمپ نے ارب پتی ایلون مسک کو ’حکومت میں بڑی پیشکش‘ کردی اگر ایلون مسک میری پیشکش کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں تو وہ ایسا کرنے کو تیار ہیں، سابق امریکی صدر شائع 20 اگست 2024 09:29am
کملا ہیرس پر پرسنل اٹیک میرا پیدائشی حق ہے، ڈونلڈ ٹرمپ جس بات سے سیاسی فائدہ ہوتا وہ کیوں نہ کہوں، ری پبلکن صدارتی امیدوار کی پریس کانفرنس شائع 16 اگست 2024 11:35pm
جو کرنا ہے جلدی کرو، نیتن یاہو کو ٹرمپ کا مشورہ جنگ بندی ہونے والی ہے، فتح تیزی سے مکمل کرو، سابق امریکی صدر کی اسرائیلی وزیرِاعظم سے گفتگو شائع 16 اگست 2024 10:42pm
ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ڈانس کی ویڈیو شئیر کر دی لوگ دونوں مشہور شخصیات کو رقص کرتا دیکھ کر حیران رہ گئے شائع 16 اگست 2024 09:02am
معاشی پالیسی آگاہ کرنے کے ساتھ ٹرمپ کملاہیرس پر بھی برس پڑے کملاہیرس کو معیشت کی کوئی سمجھ نہیں، اکانومی کا بیڑا غرق کردیں گی، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار شائع 15 اگست 2024 08:28am