عالمی برادری یوکرائن کی طرح کشمیریوں کے حق میں بھی آواز بلند کرے، وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے کہا کہ عالمی برادری کی تنازع کشمیر پر خاموشی معنی خیز ہے شائع 27 اکتوبر 2022 10:24am
8 روزگذرجانے کے بعد بھی طالبعلم تاحال لاپتہ دونوں طالبعلم اسکول سے واپسی پرلاپتہ ہوئے شائع 26 اکتوبر 2022 09:24am
وزیراعلیٰ پنجاب کی گھروں کی تعمیر کیلئے قرضوں کے پروگرام کی منظوری حکومت پنجاب اور اخوت کے درمیان معاہدے کی منظوری شائع 25 اکتوبر 2022 02:16pm
پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب اقلیتوں سے بہتر سلوک اور احترام دین اسلام کا خاصا ہے، پرویز الٰہی شائع 23 اکتوبر 2022 04:55pm
پرویزالہیٰ نے بھی عمران کے بجائے جنرل باجوہ کو کریڈٹ دے دیا قوم آرمی چیف کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے شائع 23 اکتوبر 2022 12:04pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے موبائل فوڈ لیبز و چیکنگ سکواڈ کا افتتاح کر دیا پنجاب میں موبائل فوڈ لیبز کا آغاز خوش آئند ہے۔ شائع 22 اکتوبر 2022 12:10pm
عمران خان کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں: پرویز الٰہی مقبول لیڈر کو نااہل کرنا قوم کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ شائع 21 اکتوبر 2022 06:51pm
شہبازشریف نے پنجاب کی گندم بند کردی: وزیراعلیٰ پنجاب ن لیگ والے بہت جھوٹ بولتے ہیں، پرویز الٰہی شائع 20 اکتوبر 2022 09:17pm
ملتان نشتر اسپتال سے ملنے والی لاشوں کی تدفین کردی لاشوں کو ایدھی کی مدد سے دفن کیا گیا شائع 19 اکتوبر 2022 10:23am
نشتر اسپتال کی چھت سے لاشوں کی برآمدگی پر وزیراعلیٰ کا ایکشن تین ڈاکٹرز، تین ملازمین اور متعلقہ تھانوں کے دو ایس ایچ اوز معطل۔۔۔ شائع 17 اکتوبر 2022 04:29pm
پنجاب میں ڈینگی بے قابو، 100 سے ذائد کیسز رپورٹ ہوئے رواں سال کے دوران پنجاب سے 11,245 مریض رپورٹ ہوئے شائع 17 اکتوبر 2022 09:57am
وزیراعلیٰ پنجاب نے ”گو پنجاب“ ایپ کا افتتاح کردیا ایپ میں تمام سرکاری محکموں کو شامل کیا گیا ہے۔ شائع 15 اکتوبر 2022 03:06pm
پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کی ہدایت پر منظوری دی اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 04:11pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ مقرر کردیا پرویز الٰہی نے عمر چیمہ کو ان کی نئی ذمہ داری سے آگاہ کیا شائع 13 اکتوبر 2022 05:15pm
ہمارے مخالفین پروپیگنڈا اور ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب مختصر مدت میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں، پرویز الٰہی شائع 11 اکتوبر 2022 09:13pm
شیخوپورہ میں 8 افرادکے قتل کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار گرفتار ایس ایچ او اور اہلکاروں نے سنگین غفلت کا بدترین مظاہرہ کیا۔۔ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 09:19pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کو لندن سے ہدایات جاری شائع 07 اکتوبر 2022 01:11pm
وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری 30 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے 26 نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی شائع 29 ستمبر 2022 02:10pm
آڈیو لیک: میرے خلاف باتیں کرکے مریم نواز نے اپنی اصلیت بتائی، پرویز الہٰی ماڈل ٹاؤن میں عورتوں اوربچوں کو قتل کرنے والوں پر مقدمے کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 25 ستمبر 2022 03:52pm
سیلاب متاثرین کیلئے بحالی و آبادکاری کی کوششیں کی جارہی ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب پی ڈی ایم کے لوگوں نے سیلاب پر بھی سیاست کی۔ شائع 24 ستمبر 2022 11:31am
پنجاب سے کوئی افسر ہماری اجازت کے بغیر واپس نہیں جائے گا: چودھری پرویز الٰہی پنجاب میں 150 پولیس پٹرولنگ پوسٹیں بنائی جائیں گی۔ شائع 21 ستمبر 2022 08:15pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں واٹر ہائیڈرنٹ قائم کرنے کا حکم دے دیا گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ شائع 20 ستمبر 2022 03:34pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی دیہات و انڈسٹریز کو گیس فراہمی کے پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیہات میں نجی شعبے کے تعاون سے گیس کی فراہمی سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا شائع 18 ستمبر 2022 11:32am
غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: وزیراعلیٰ پنجاب پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے بہت متاثر ہوا ہے۔ شائع 10 ستمبر 2022 01:05pm
پی ڈی ایم رہنماؤں کو سیلاب متاثرین کی کوئی پرواہ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب پر سیاست چمکانے والوں کی عقل پر صرف ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔ شائع 04 ستمبر 2022 06:49pm
پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پُرعزم ہے: وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب متاثرہ علاقوں میں تباہی کو خود اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آیا ہوں۔ شائع 03 ستمبر 2022 08:06pm
‘پہلے انسان بنو، پھر سیاستدان بنو’، بلاول کی عمران خان پر تنقید ملک کا 33 فیصد حصہ زیرِ آب ہونے سے ساڑھے 3 کروڑ افراد سیلاب سے متاثر ہیں اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 09:18am
وزیر اعلیٰ پنجاب کا اپنا ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے وقف کرنے کا اعلان قذافی سٹیڈیم کے نزدیک ایک بلین ڈالر سے 25 منزلہ کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا، پرویز الٰہی شائع 29 اگست 2022 07:42pm
سیلابی ریلا پنجاب کی طرف بڑھنے لگا، سیلاب کا خطرہ میانوالی میں چشمہ بیراج پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، 6 لاکھ کیوسک کا ریلا میانوالی پہنچنے کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 02:09pm
لاہور، منافع خوروں نے تِرپال بھی مہنگے کردیے دوکانداروں کا کہنا ہے کہ مال فیکٹریوں سے مہنگا ہوگیا ہے شائع 28 اگست 2022 11:39am