گورنر پنجاب نے پرویز الہیٰ کا اعتماد کا ووٹ تسلیم کرلیا، لاہور ہائیکورٹ میں معاملہ ختم وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 02:36pm
پی ڈی ایم ناکام ہوچکی، پرویزالہٰی عمران خان کے اعتماد پر پورا اتریں گے، شاہ محمود سندھ کا ماحول پنجاب میں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی شائع 12 جنوری 2023 08:55am
مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں طلب اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی شائع 11 جنوری 2023 11:09am
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک دن اور دے دیا وزیر اعلیٰ کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیئے، لاہور ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 03:39pm
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہنگامہ خیز ہونے کا امکان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے حکمت عملی ترتیب دے دی شائع 10 جنوری 2023 11:44am
حکومت کے اقدامات سے صوبہ بھر میں آٹا دستیاب ہے، پرویزالٰہی "آٹے کی دستیابی کیلئے سیل پوائنٹس میں اضافہ کیا ہے" شائع 09 جنوری 2023 12:28pm
وزیراعظم اور گورنر پنجاب کے درمیان رابطہ، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بات چیت وزیراعلیٰ کیلئے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینا آئینی و قانونی تقاضہ ہے، گورنر پنجاب اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 03:01pm
وزیر اعلی پنجاب نے فلور ملوں کیلئے گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ ڈبل کر دیا پرویز الہٰی نے صوبے بھر میں سیل پوائنٹس کو بھی دوگنا کر دیا شائع 08 جنوری 2023 01:27pm
پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لے پائیں گے یا نہیں؟ (ن) لیگ پلاننگ میں مصروف 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی اجلاس کیلئے رہنماؤں اور اراکین سے رابطے میں رہنے کی ہدایت شائع 08 جنوری 2023 10:03am
پنجاب آٹے کا بحران: وزیراعلی متعلقہ افسران پر برہم آپ دفتروں میں بیٹھے کیا کارکردگی دکھا رہے ہیں، وزیراعلی شائع 07 جنوری 2023 03:55pm
سستا آٹا لینے کیلئےآنے والا 9 بچوں کا باپ بھیڑ میں دب کر جاں بحق مظاہرین اور ورثاء کا محکمہ خوراک اور ملز مالکان پر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 08:18pm
پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی ترتیب دے دی شائع 06 جنوری 2023 01:10pm
عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو گھر گھر جا کر سیاسی مہم چلانے کی ہدایت کردی 11 جنوری سے قبل ہر صورت اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت، ذرائع شائع 04 جنوری 2023 03:43pm
وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت دیگر وزراء کی پاکستانیوں کو سال نو کی مبارکباد کشمیریوں اور فلسطینوں کو یاد رکھنے اور ان کی آزادی کیلئے دعا کی اپیل شائع 01 جنوری 2023 11:55am
وزیراعلیٰ پنجاب نے جام پور کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کردیا ہم نے 5 ماہ میں جتنا کام کیا اس کی مثال ماضی قریب میں نہیں ملتی شائع 30 دسمبر 2022 08:46pm
قومی اسمبلی سے استعفوں کا معاملہ، عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا حکومت مخالف تحریک اوراستعفوں سے متعلق حکمت عملی پرغورہوگا شائع 30 دسمبر 2022 12:18pm
پنجاب کو بزنس فرینڈلی صوبہ بنادیا، چودھری پرویز الٰہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی دل سے قدر کرتے ہیں۔ شائع 30 دسمبر 2022 12:01pm
تلہ گنگ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے لئے اراضی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹیفکیشن ایم پی اے حافظ عمار یاسر کو دیا شائع 28 دسمبر 2022 10:37am
وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیوں کیا گیا؟ اہم لیگی رہنما پھٹ پڑے کمزور قانونی نکات پر ڈی نوٹیفائی کیے جانے سے پارٹی بیانیے کو نقصان پہنچا، مؤقف شائع 27 دسمبر 2022 02:46pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کردیا حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیر ہیں، پرویز الٰہی شائع 25 دسمبر 2022 02:45pm
وزیراعلیٰ پنجاب بحال، ثابت ہوا کہ گورنر کا نوٹیفکیشن غیر آئینی تھا، فواد چوہدری آٹھ ماہ میں ہزاروں صنعتیں بند ہوگئی ہیں۔ شائع 23 دسمبر 2022 07:31pm
پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی پرویز الہی ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں، نواز لیگ، پی پی رہنماؤں کا مؤقف شائع 23 دسمبر 2022 12:45pm
پرویزالہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل لارجر بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کرلیا گیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 02:45pm
گورنر کا غیرآئینی کام صبح ہی عدالت سے مسترد ہو جائےگا، ترجمان پنجاب حکومت گورنر کا یہ قدم ان کو آرٹیکل 6 کی طرف لے جاتا ہے شائع 23 دسمبر 2022 08:51am
وزیراعلیٰ کو ڈی ٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چوہدری پرویز الہٰی اور صوبائی کابینہ اپنے فرائض سر انجام دیتی رہے گی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 08:58am
پرویز الہٰی کو ہٹائے جانے کی صورت میں آصف زرداری کی ن لیگ کیلئے بڑی قربانی حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، آصف علی زرداری شائع 21 دسمبر 2022 05:08pm
تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری وہوا، تونسہ اور کوہ سلیمان کی تحصیلیں نئے ضلع میں شامل شائع 21 دسمبر 2022 12:45pm
گجرات: دھند کے باعث ٹرک کی چنگچی رکشے سے ٹکر، 5 افراد جاں بحق لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 10:21am
وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد، آئین کی کتاب اور اسمبلی رولز نے معاملہ الجھا دیا اعتماد کے ووٹ کیلئے کیا موجودہ ارکان کی اکثریت فیصلہ کرے گی؟ شائع 20 دسمبر 2022 12:54pm
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد، عمران خان نے قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا گورنر کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے پر مشاورت ہوگی شائع 20 دسمبر 2022 10:07am