شہباز شریف جیسا مانگنے کا طرہ امتیاز دنیا میں کسی کے پاس نہیں، پرویزالہیٰ ہوسکتا ہے کہ شہبازشریف کو فقیروں کی گینزبُک میں شامل کردیا جائے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شائع 26 فروری 2023 03:37pm
ق لیگ سے فارغ ہوتے ہی پرویز الٰہی پی ٹی آئی میں شامل سینئر لیڈرشپ نے پرویز الٰہی کو پارٹی صدر بنانے کی تجویز دی، فواد چوہدری شائع 21 فروری 2023 07:57pm
چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت ختم کردی پرویز الٰہی پارٹی عہدے سے برخاست، ترجمان ق لیگ کی تصدیق شائع 21 فروری 2023 07:23pm
میرے کزن ضیغم گوندل کو اغوا کر لیا گیا ہے، مونس الہیٰ کا دعویٰ پولیس، ایف آئی اے اور نیب سب نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے،مونس الہیٰ شائع 19 فروری 2023 11:10am
قوم خوف کے بت توڑ کر میدان میں آ رہی ہے، عمران خان نااہل حکمران ٹولہ الیکشن سے خوفزدہ ہوکر انتقامی کارروائیوں پر اتر آیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 18 فروری 2023 04:09pm
عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی کی آج ملاقات ہوگی ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بحث ہوگی، ذرائع شائع 18 فروری 2023 01:17pm
ججز کی آڈیو مریم نواز کی سرپرستی میں چلنے والے میڈیا سیل سے لیک ہوئی، پرویز الٰہی ایک وقت آئے گا کہ پی ڈی ایم کی 13 جماعتوں کے پاس صرف 13 ووٹ ہوں گے، سابق وزیراعلیٰ شائع 17 فروری 2023 06:24pm
ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کی لیک آڈیوز کی تحقیقات کا آغاز کردیا ایف آئی اے نے پہلے مرحلے میں لیک آڈیوز کی فرنزک کرانے کا فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 06:26pm
نیب نےمبینہ کرپشن پر پرویزالٰہی کیخلاف تحقیقات کا آغازکردیا تحقیقات سابق ایکسیئن ہائی وے رانا اقبال کے الزامات پرکی جارہی ہیں شائع 17 فروری 2023 02:10pm
پرویز الہیٰ آڈیو لیک: پاکستان بار کونسل کا چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ ججز کا امیج غیرجانبدار ہونا چاہیے ناکہ پراسیکیوٹرز، یا درخواست گزاروں جیسا، پاکستان بار کونسل شائع 16 فروری 2023 10:55pm
’محمد خان بھٹی کیس کیلئےوکیل کے ساتھ گفتگو کو ٹیپ کرکے غلط رنگ دیا گیا‘ بندہ انصاف کیلئے اپنے وکلا کے ذریعے عدالتوں کو رجوع کرتا ہے تو اس میں یہ گناہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں، پرویز الہیٰ شائع 16 فروری 2023 08:17pm
’رانا ثنا کی گفتگو سے لگا ججز کی آڈیو ریلیز کرنے میں ان کا بڑا ہاتھ ہے‘ بینظیر بھٹو کو معطل کیا گیا تھا تو اس میں ایک اہم وجہ یہ تھی کہ وہ ججوں کے فون ٹیپ کر رہی تھیں، فواد شائع 16 فروری 2023 07:31pm
رانا ثناء اللہ نے جج اور پرویزالہیٰ کی مبینہ آڈیو ریلیز کردی پرویز الہیٰ بڑی دیدہ دلیری سے سپریم کورٹ کو مینیج کررہے ہیں، رانا ثناءاللہ اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 07:45pm
پرویز الہیٰ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ چوہدری پرویز الہیٰ کو پی ٹی آئی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ شائع 14 فروری 2023 03:29pm
’ن لیگ نے اپنے ماضی سے سبق نہیں سیکھا، نگران سیٹ اپ ہوش کے ناخن لے‘ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد انتخابی عمل میں تاخیر نہیں ہونی چاہئے، چوہدری پرویز الہیٰ شائع 11 فروری 2023 04:16pm
گجرات میں پولیس کا پرویزالہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ، 2 ملازمین زیر حراست پولیس کی بھاری نفری سابق وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے اندر داخل ہوئی شائع 07 فروری 2023 08:56am
سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کراچی سے گرفتار خدشہ ہے محمد خان بھٹی کو بھی لاپتہ نہ کردیا جائے، پرویز الٰہی شائع 06 فروری 2023 10:01pm
پولیس نے پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری کے شریک ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس نے ایکس سی این ملزم دلشاد کو گرفتار کیا شائع 03 فروری 2023 01:06pm
ایف آئی اے نے (ق) لیگ کے لیگل ایڈوائزر کو حراست میں لے لیا عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے اغوا کر لیا، چوہدری پرویز الہٰی شائع 02 فروری 2023 08:49am
پی ڈی ایم میں جانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ہدایات نہیں تھیں، چوہدری سالک کسی نے ہمارے خاندان میں دراڑیں نہیں ڈالیں، پرویز الہٰی کے رویے سے دوریاں ہوئیں، "اسپاٹ لائٹ" میں گفتگو اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 11:20pm
چوہدری شجاعت نے باغی عہدیداروں کے خلاف کارروائی کیلئے گرین سگنل دے دیا پرویزالہٰی کو مسلم لیگ (ق) کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ، مونس الہٰی اور کامل آغا کو بھی عہدوں سے ہٹایا جائے گا۔ شائع 01 فروری 2023 04:15pm
گجرات میں پولیس کا چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ پولیس کی بھاری نفری نے کنجاہڑی ہاؤس کو گھیرے میں لے لیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:34am
عمران خان کا زمان پارک سے بنی گالا منتقل ہونے کا فیصلہ جو آئین شکنی کا مرتکب ہوگا تو آئین میں اس کے خلاف راستہ موجود ہے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 30 جنوری 2023 11:01pm
اسلام آباد میں پرویز الٰہی کے گن مین اور ڈرائیور شراب برآمد ہونے پر گرفتار پنجاب ہاؤس کے ملازم فہیم مرزا سے شراب لینے گئے تھے، ملزمان کا دعویٰ شائع 28 جنوری 2023 10:32pm
فواد چوہدری اور فیملی سے احترام کا رشتہ ہے، پرویزالٰہی نے ایک بار پھر معذرت کرلی سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا فواد چوہدری کے بھائی فیصل فرید ایڈوکیٹ کو ٹیلیفون اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 03:23pm
پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی فواد کے خاندان سے دیرینہ تعلقات ہیں، میرے بیان سے ان کے اہل خانہ کو دکھ پہنچا، رہنما ق لیگ شائع 26 جنوری 2023 11:51pm
عمران خان کے چار، پانچ قریبی لوگوں میں سے ایک پکڑا گیا، پہلے پکڑا جاتا تو کام ٹھیک رہتا، پرویز الٰہی الیکشن ہم نے پی ٹی آئی کے شانہ بشانہ ہو کر لڑنا ہے، رہنما ق لیگ شائع 26 جنوری 2023 08:25pm
’پرویز الہیٰ کی رکنیت معطل ہوچکی، چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر ہیں‘ چوہدری شجاعت کو نکال کر پرویزالہیٰ نے 28 جولائی کی طرح اقدام کیے تھے، سالک حسین شائع 26 جنوری 2023 04:41pm
توہین عدالت: پرویز الہٰی ،عثمان بزدار، حمزہ شہباز کو جواب جمع کرانے کا حکم عدالت نے سابق وزراء کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا شائع 26 جنوری 2023 02:01pm
پرویز الہٰی مسلم لیگ (ق) کے صدر اور کامل علی آغا سیکرٹری جنرل منتخب چوہدری وجاہت حسین کو (ق) لیگ پنجاب کا صدر بنادیا گیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 02:44pm