پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 08:19pm اینٹی کرپشن کیس میں چوہدری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت منظور، گھر پہنچ گئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو متعلقہ عدالت رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:53am پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن: ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری سابق وزیراعلیٰ کے گھر چھاپہ کے دوران گرفتار 15 ملزمان کی ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 09:30am پولیس کا پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پھر چھاپہ، گھریلو ملازمین سے پوچھ گچھ چوہدری وجاہت حسین کی رہائش گاہ پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا
پاکستان شائع 01 مئ 2023 09:21pm پولیس نے گھر کا دروازہ پھوپھو کے کہنے پر توڑا، چوہدری شافع پولیس والے نے کہا یہ بہت بول رہا ہے اس کو پکڑ کر مارو، چوہدری شافع
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 10:27pm پرویز الہٰی کیخلاف 2 ارب کی رشوت کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج رشوت 29 کلومیٹر تعمیر کی جانے والی سڑک کی مد میں دی گئی، ایف آئی آر
▶️ پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:44pm اگلا ٹارگٹ لال حویلی، 14 مئی کو انتخابات نہ ہوئے تو ’فتح خان بندیال کا بیٹا تُن کے رکھ دے گا‘ مذاکرات ناکام ہوں گے، شیخ رشید کی پروگرام "روبرو" میں پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 04:43pm پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس پر حملے میں گرفتار 2 افراد مقدمے سے خارج عدالت نے 17 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 01:12pm پرویز الہٰی سمیت دیگر کیخلاف 13 دفعات کے تحت مقدمہ درج مقدمہ سی او اینٹی کرپشن کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 12:31pm اینٹی کرپشن کیس: پرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری جسٹس طارق سلیم شیخ نے حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 11:44am مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے، فواد چوہدری چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 12:19pm پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے سے روکنے اور پولیس ایکشن کیخلاف درخواست دائر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 10:11am چوہدری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے، شیخ رشید چابی کے کھلونے کلیم اللہ اور سلیم اللہ کھیل رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:25am مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے، طلال چوہدری پرویزالہٰی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 11:24am پرویزالٰہی کی گرفتاری، عمران خان کا قوم کو نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان پی ٹی آئی رہنماؤں کی چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 07:50pm پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے میں ناکام، خواتین سمیت 25 ملازمین گرفتار پولیس نے چوہدری شجاعت حسین کے گھر شیشے بھی توڑ دیے
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 06:24pm مونس الہی کے دوست سہیل اصغراعوان سیشن کورٹ سے گرفتار ملزم کو گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 03:44pm پکڑ دھکڑ شریف برادران کا پرانا وطیرہ اور ہر کام جعلی ہے، پرویزالہیٰ بھگوڑا نواز شریف وطن واپس آئے تو بات کریں گے، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 12:40pm کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کے بیٹے، بہوؤں سمیت کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 12:28pm رشوت کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شریف خاندان کی تاریخ ہے کہ انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا، پرویزالہیٰ
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 04:15pm حکومت ایک دن نہیں مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے، پرویز الٰہی پنجاب میں الیکشن پر آصف زرداری یا بلاول کی حمایت یا مخالفت سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پرویزالٰہی
▶️ پاکستان شائع 25 اپريل 2023 08:00pm چوہدری پرویز اور مونس الہیٰ کے قریبی ساتھی امجد پرویز بٹ اچانک لاپتہ نامعلوم شخص امجد پرویز بٹ کی گاڑی شاپنگ مال کی پارکنگ میں چھوڑ گیا۔
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 02:12pm سپریم کورٹ نے حکومت کو آخری موقع دے دیا، حکم عدولی پر نااہلی پکی ہے، پرویز الہٰی فضل الرحمان کو الیکشن کی جلدی تھی، آج وہی مخالفت میں پیش پیش ہیں، پی ٹی آئی صدر
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 04:14pm اسحاق ڈار کو اگر کچھ نہیں آتا تو شوکت ترین سے سیکھ لیں، پرویز الٰہی نااہلوں کے ٹولے نےعوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے، صدر پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 12:33pm پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی پرویز الہٰی، مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:47am اربوں روپے کرپشن کیس: پرویز الہٰی کو 27 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:26am اینٹی کرپشن پنجاب نے چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گجرات پولیس کا چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 03:10pm اب شہباز شریف کے نااہل ہونے کی باری ہے، پرویزالٰہی شہبازشریف توہین عدالت کےساتھ حکم عدولی بھی کرچکے ہیں، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 02:23pm نیب نے سابق وزیراعلی پرویز الہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ماسٹرپلان 2050 کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے کو مراسلہ
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 05:58pm سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا محمد خان بھٹی کو کیمپ جیل سے نکلتے ہی اینٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 03:05pm عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھو چکی ہے، پرویز الٰہی نوازشریف کے ناپاک ارادے خاک میں مل جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات