چوہدری پرویز الٰہی کی منی لانڈرنگ کیس میں سماعت مزید 15 ستمبر تک ملتوی ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے چالان سے متعلق پراگریس رپورٹ پیش کردی شائع 30 اگست 2023 12:43pm
احتساب عدالت نے پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا دوران سماعت پرویز الہیٰ نے احتساب عدالت میں نیب کے خلاف شکایات کے انبار لگائے اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:55pm
پرویزالہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری سنگل بینچ کے فیصلے میں مداخلت کی ضرورت نہیں اس لیے اپیل خارج کی جاتی ہے، عدالت شائع 26 اگست 2023 04:54pm
لاہور ہائیکورٹ کا پرویزالٰہی کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری فیصلہ جسٹس وحید خان اورجسٹس سلطان تنویرنےجاری کیا شائع 26 اگست 2023 01:09pm
پرویز الہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل خارج لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ بحال ہوگیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 06:21pm
احتساب عدالت نے پرویز الہی کو گھر والوں سے ملاقات کی اجازت دیدی سابق وزیراعلیٰ کو ترقیاتی کاموں میں ایک ارب 25 کروڑ کرپشن کیس میں پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 02:35pm
پرویزالہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سپریٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور سے ریکارڈ طلب اعلیٰ پولیس افسران کو جرمانہ اور شوکاز نوٹس پر عملدرآمد معطل کرنے کے حکم میں توسیع شائع 18 اگست 2023 05:17pm
سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم اگر ہائیکورٹ فیصلہ نہیں کرتی تو گرفتاری کا عبوری حکمنامہ معطل تصور ہوگا، عدالت اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:16pm
پرویز الٰہی 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے عدالت نے سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی شائع 15 اگست 2023 01:34pm
سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی رہائی کے بعد راولپنڈی سے پھر گرفتار، لاہور منتقل عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کے راہداری ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 09:15pm
سپریم کورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اگست کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:17pm
اعلیٰ افسران کو جرمانے اور شوکاز نوٹس پر عملدرآمد معطل کرنے کے حکم میں توسیع لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 16 اگست تک ملتوی کردی شائع 10 اگست 2023 06:01pm
پرویز الٰہی سے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست دائر نظر بند شہری کے اہل خانہ ہفتے میں دو بار ملاقات کر سکتے ہیں، اہلیہ پرویز الٰہی شائع 05 اگست 2023 11:10am
پرویز الہیٰ کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم 8 اگست کو عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:06pm
پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت، گرفتاری پر پابندی: سنگل بینچ کے فیصلے پر حکم امتناعی میں توسیع حکومتی اپیل پرمزید کارروائی 7 اگست کو ہوگی، عدالت شائع 02 اگست 2023 04:49pm
عدالت نے پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر اعلیٰ افسران کو کیے جرمانے معطل کردیے لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کیلئے طلب کرلیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 08:39pm
پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہیٰ کے خلاف فائرنگ کرانے کا مقدمہ درج مونس الٰہی کی ایماء پر بیٹے اور گارڈ پر فائرنگ کی گئی، چوہدری افگن فاروق شائع 31 جولائ 2023 08:25pm
لاہور ہائیکورٹ کے جج کی پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت جسٹس فاروق حیدر نے کیس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا شائع 27 جولائ 2023 09:13pm
نیب کا پرویز الہیٰ کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ مونس الٰہی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری شروع کی جائے گی شائع 27 جولائ 2023 11:13am
پرویزالہٰی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب و جیل خانہ جات، ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم عدالت کا تینوں افسران کو 50،50 ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 05:41pm
چوہدری پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حفاظتی ضمانت کا حکم معطل کرنے کا فیصلہ چیلنج شائع 25 جولائ 2023 04:42pm
منی لانڈرنگ کیس: چالان بروقت جمع نہ کروانے پر تفتیشی افیسر کو شوکاز نوٹس جاری عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کو 26 جولاٸی کو طلب کر لیا شائع 21 جولائ 2023 04:51pm
پرویز الہیٰ ایک ماہ کے لیے تھری ایم پی او کے تحت نظر بند پولیس نے پرویزالہیٰ کی نظر بندی کی درخواست کی تھی۔ شائع 17 جولائ 2023 09:04am
پورا دن انتظار کے بعد بھی چوہدری پرویز الہٰی رہا نہ ہوسکے جیل حکام کی 5 بجے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائی سے معذرت اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:10pm
پرویز الہیٰ کو کسی بھی مقدمےمیں گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ایسا ریلیف نہیں دیا جا سکتا جس کی نظیر نہ ہو، سرکاری وکیل اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 06:36pm
پرویز الہٰی سے اہلیہ کی کیمپ جیل میں ملاقات، ان کی خیریت دریافت کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے اہلخانہ کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 07:31pm
کیا پولیس عدالتوں سے بڑی ہو گئی ہے، اگر حکم سمجھ نہیں آتا تو نوکری چھوڑ دیں، عدالت پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف ایف آئی اے کی درخواست خارج اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 06:15pm
پرویز الٰہی کی رہائی کے روبکار پر جیل حکام کا اعتراض، اینٹی کرپشن عدالت میں درخواست دائر اینٹی کرپشن کورٹ نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو طلب کر لیا شائع 12 جولائ 2023 01:07pm
’چوہدری پرویز الہی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا‘ عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے شائع 11 جولائ 2023 06:02pm
پرویز الہٰی کیخلاف مقدمہ سیاسی ہے، لاہور کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی بینکنگ کورٹ نے 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 04:58pm