پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 11:56am جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، پرویز الٰہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئے پنجاب کی صرف ایک جیل رہ گئی ہے جہاں میں نہیں گیا، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 11:01am پرویزالٰہی کی رہائی کے بعد گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست خارج اگر پرویز الہی کو رہا نہ کرتے تو عدالت سخت ایکشن لیتی، عدالت
▶️ پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 08:54pm ’پرویزالہیٰ جن حالات سےگزر رہے ہیں اس میں ان کی فیملی کا بڑا کردار ہے‘ اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں پلڑے جھکے ہوئے ہیں،، خواجہ آصف
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 07:26pm لاہور ماسٹر پلان کیس: ’پرویز الہیٰ نے جعلسازی سے دس ارب روپے کا فائدہ حاصل کیا‘ فرح گوگی کی گرفتاری کیلئے جلد ریڈ نوٹس جاری کروایا جائےگا، سہیل ظفر
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 06:46pm پرویز الہیٰ کی بازیابی: عدالت نے قیصرہ الہیٰ کی درخواست غیر مؤثر قرار دیدی لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 02:27pm جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الٰہی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور بے فکر رہو میں کھڑکی سے چھلانگ نہیں ماروں گا، پرویز الٰہی کا پولیس افسر سے مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 12:19pm پرویز الٰہی کی گرفتاری پرچیف کمشنر، ڈی پی او اور سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس لاہور ہائیکورٹ نے بازیابی کی درخواست غیرموثر قراردیکر نمٹا دی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 08:54am پولیس پرویز الہی کے وکیل کی گاڑی بھی لے گئی پولیس نے پرویز الہٰی کی گرفتاری میری گاڑی میں ڈالی، وکیل کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 10:52pm پرویز الہیٰ کی گرفتاری: ’عدالت نے یہ نہیں کہا کہ کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے‘ کب کس کو گرفتار کرنا ہے اس کا فیصلہ حکومت نہیں کرتی، نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 08:03pm پرویز الہیٰ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں الگ الگ سماعتیں، پولیس افسران کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 05:32pm پرویزالہیٰ پر نیا کیس نہیں بنا، وکیل کا افسران کو سزائیں دلوانے کا دعویٰ سسٹم پر سوالیہ نشان ہے، عطا تارڑ چیئرمین پی ٹی آئی اور مونس الہیٰ نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 09:29am نیب رپورٹ میں مونس الٰہی کیخلاف کروڑوں روپے کی کرپشن، کک بیکس کے الزامات منتقل کی گئی رقم بظاہر رشوت اور کک بیکس کی ہے، نیب رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:18pm لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور پرویز الٰہی کی درخواستیں مقرر، خصوصی عدالت سے بھی پی ٹی آئی مطمئن دونوں درخواستوں پر چار ستمبر کو سماعت ہوگی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 07:09pm پی ٹی آئی کا پرویزالہیٰ کی گرفتاری پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ عدالتی احکامات کا مذاق اڑایا گیا اور والد کو اغوا کرلیا گیا، مونس الہیٰ
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 01:41pm ابھی میں پریس کانفرنس نہیں کروں گا، رہائی کے بعد پرویز الٰہی کا بیان مونس الٰہی نے اپنے والد پرویز الٰہی کو ٹیلیفون کیا اور انہیں رہائی ملنے پر مبارکباد پیش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 05:23pm تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ دوبارہ گرفتاری کے بعد اٹک جیل پہنچا دیے گئے پرویزالٰہی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 01:53pm عدالتی حکم کے باوجود نیب کا پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ نیب نے سنگل بینچ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 30 اگست 2023 12:43pm چوہدری پرویز الٰہی کی منی لانڈرنگ کیس میں سماعت مزید 15 ستمبر تک ملتوی ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے چالان سے متعلق پراگریس رپورٹ پیش کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:55pm احتساب عدالت نے پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا دوران سماعت پرویز الہیٰ نے احتساب عدالت میں نیب کے خلاف شکایات کے انبار لگائے
پاکستان شائع 26 اگست 2023 04:54pm پرویزالہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری سنگل بینچ کے فیصلے میں مداخلت کی ضرورت نہیں اس لیے اپیل خارج کی جاتی ہے، عدالت
پاکستان شائع 26 اگست 2023 01:09pm لاہور ہائیکورٹ کا پرویزالٰہی کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری فیصلہ جسٹس وحید خان اورجسٹس سلطان تنویرنےجاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 06:21pm پرویز الہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل خارج لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ بحال ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 02:35pm احتساب عدالت نے پرویز الہی کو گھر والوں سے ملاقات کی اجازت دیدی سابق وزیراعلیٰ کو ترقیاتی کاموں میں ایک ارب 25 کروڑ کرپشن کیس میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 18 اگست 2023 05:17pm پرویزالہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سپریٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور سے ریکارڈ طلب اعلیٰ پولیس افسران کو جرمانہ اور شوکاز نوٹس پر عملدرآمد معطل کرنے کے حکم میں توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:16pm سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم اگر ہائیکورٹ فیصلہ نہیں کرتی تو گرفتاری کا عبوری حکمنامہ معطل تصور ہوگا، عدالت
پاکستان شائع 15 اگست 2023 01:34pm پرویز الٰہی 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے عدالت نے سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 09:15pm سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی رہائی کے بعد راولپنڈی سے پھر گرفتار، لاہور منتقل عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کے راہداری ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:17pm سپریم کورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 10 اگست 2023 06:01pm اعلیٰ افسران کو جرمانے اور شوکاز نوٹس پر عملدرآمد معطل کرنے کے حکم میں توسیع لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 16 اگست تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 05 اگست 2023 11:10am پرویز الٰہی سے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست دائر نظر بند شہری کے اہل خانہ ہفتے میں دو بار ملاقات کر سکتے ہیں، اہلیہ پرویز الٰہی
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات