آئی جی پنجاب کے بعد سی سی پی او لاہور کی تبدیلی کا بھی امکان نئے آئی جی اور سی سی پی او لاہور دونوں کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 04:37pm
رہنما پی ٹی آئی شیخ امتیاز کی گرفتاری: آئی جی پنجاب اور سی سی پی او سے جواب طلب اگر ثابت ہوا کہ رپورٹ دانستہ طور پر غلط دی گئی تو توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی، عدالت شائع 03 ستمبر 2024 11:37am
9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی ٹرائل کیلئے کوٹ لکپھت جیل لاہور میں پیش سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑی لگا کر لاہور لایا گیا اور حاضری مکمل کرانے کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل روانہ کر دیا گیا شائع 08 جولائ 2024 03:29pm
لاہور پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز لاہور میں کیٹیگری اے کی457، کیٹیگری بی کی 2610 اور کیٹگری سی کی 801 مجالس ہوں گی شائع 08 جولائ 2024 09:48am
پنجاب کے 2599 پولنگ اسٹیشنز میں سے 419 انتہائی حساس،1081 حساس قرار پنجاب پولیس ضمنی الیکشن کے پرامن، شفاف اور محفوظ انعقاد کیلئے تیار ہے، آئی جی پنجاب شائع 21 اپريل 2024 10:49am
طالبہ قتل کیس: مقتولہ کے والد نے ملزمان کو معاف کردیا، پولیس کا دعویٰ طالبہ قتل کیس: ملوث ملزم کی عبوری ضمانت منطور، مقدمے میں ایک اور دفعہ لگادی گئی اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 01:58pm
سی سی پی او لاہور کی 7 روزہ رخصت منظور بلال صدیق 15 ستمبر سے چھٹی پر روانہ ہوں گے شائع 13 ستمبر 2023 12:36pm
ورلڈ اسنوکر چیمپیئن احسن رمضان کی گرفتاری پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس مجھے کیا پتہ تھا میرے ملک میں ہی مجھے ذلیل و رسوا کیا جائے گا، احسن رمضان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 02:35pm
سی سی پی او لاہور کی زیر تفتیش کیسز نمٹانے کیلئے افسران کو تنبیہ کیسز نہ نمٹائے گئے تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، بلال صدیق کمیانہ شائع 09 مئ 2023 12:47pm
عمران خان حملہ : سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر تفتیش کی فائل ساتھ لے گئے جب تک ہائیکورٹ کا فیصلہ نہیں آتا تفتیش کی فائل نہیں دے سکتا، غلام محمود ڈوگر شائع 26 اپريل 2023 01:35pm
سپریم کورٹ کو آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کردی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:11pm
لاہور پولیس نے پی ایس ایل 8 کے میچز کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا 8 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے شائع 24 فروری 2023 02:33pm
سی سی پی او لاہور کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج فیڈرل سروس ٹربیونل کا 13 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری شائع 24 فروری 2023 12:50pm
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر بحال، تبادلے کے احکامات منسوخ وفاقی حکومت کی جانب سے بحالی کا نوٹی فکیشن جاری شائع 23 فروری 2023 05:46pm
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر عدالت کے 2 دسمبر کے حکم کی خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ شائع 23 فروری 2023 12:52pm
’مسٹرایکس کو کہہ دیتے ہیں صبرکریں‘ سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا حکم معطل 'گھڑی بہت تیزچل رہی ہے اور الیکشن کمیشن وقت مانگ رہا ہے' اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 11:24am
پنجاب میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور سی سی پی او لاہور تبدیل ڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کردیا گیا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 08:13am
آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سمیت دیگر افسران کے تبادلے کا امکان بلال صدیق کمیانہ کو کل تک نئے سی سی پی او لاہور کا چارج دیئے جانے کا حمتی امکان ہے، ذرائع شائع 16 جنوری 2023 04:33pm
حملہ کیس: تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان جے آئی ٹی کے 4 ممبران نے موجودہ تفتیش سے اختلاف کر دیا اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 05:30pm
لاہور میں مانگا منڈی کے قریب پولیس مقابلہ، دو اہلکار شہید ڈاکو شہریوں کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ انہوں نے جوانوں کو دیکھ کر فائرنگ کی، پولیس شائع 06 دسمبر 2022 12:11am
سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور کو بحال کردیا سروس ٹربیونل کے 2رکنی بنچ نے بحالی کا فیصلہ معطل کیا تھا شائع 02 دسمبر 2022 10:25am
سی سی پی او لاہور کی معطلی پر عملدرآمد روک دیا گیا فیڈرل سروس ٹربیونل نے سی سی پی او کی درخواست پر سماعت کی۔ اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 05:07pm
پنجاب کے دو بڑے سرکاری افسران سیاسی دباؤ برداشت نہ کرسکے کام سے چھٹی لو اور دو حکومتوں کے درمیان سینڈوچ بننے کی بجائے موج کرو۔ شائع 10 نومبر 2022 06:39pm
لاہور ہائیکورٹ: سی سی پی او لاہور کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار ' پولیس فورس اب غلام محمود ڈوگر کے احکامات ماننے کی پابند نہیں' اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 05:46pm
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے معطلی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی حکومت مقدمات درج کرنے پر انتقام کا نشانہ بنارہی ہے، درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 05:20pm
وفاقی حکومت نےسی سی پی او لاہور کو معطل کردیا غلام ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 10:57pm
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے ڈولفن اہلکار جاں بحق لاہورکے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار جاں بحق ہوگیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 10:58am
سی سی پی او لاہور نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے درخواست دائر کردی ریکارڈ پر تاریخ پیداش درست نہیں تھی۔۔۔ شائع 07 اکتوبر 2022 06:43pm
عمران خان اور سی سی پی او لاہور کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر 25 مئی کے واقعے میں پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج نہ کرنے پر گفتگو کی گئی شائع 07 اکتوبر 2022 03:30pm
وزیراعظم کو شکایت کرنے والی خاتون کے پیسے دلوادیے گئے وزراعظم عمران خان کو شکایت کے بعد سی سی پی او لاہور نے ایس ایس پی... شائع 31 مئ 2021 05:33pm