سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم سمیت اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ بھی برآمد، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:46am
کسٹم بلوچستان کی نوکنڈی میں کارروائی، 67 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گاڑیوں کو اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ شائع 28 نومبر 2022 07:28pm
بلوچستان: مچھ سے اغوا 6 میں سے 5 کان کنوں کو چھوڑ دیا گیا کان کنوں کو نامعلوم مسلح افراد نے 13 نومبر کو اغواء کیا تھا شائع 28 نومبر 2022 03:12pm
سکیورٹی فورسز کا کوہلو میں آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک آپریشن کوہلو بازار کے دھماکے کے دہشتگردوں کے خلاف کیا، آئی ایس پی آر شائع 26 نومبر 2022 06:49pm
بلوچستان: کوئلے کی کانوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے حکومت کو سفارشات پیش کردی گئیں شائع 24 نومبر 2022 06:28pm
لاپتہ افراد کمیشن کی ہدایت پر بلوچستان بھر میں سیل قائم کردیئے گئے شکایات وفاقی اور صوبائی وزارت داخلہ کو بھیجی جائیں گی، کنوینئر انکواری کمیشن اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 01:44am
بلوچستان میں 3 ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال کوئٹہ سے مچھ تک مسافروں کو بسوں میں فری شٹل سروس دی جارہی ہے اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 04:38pm
سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک علاقے میں سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا تھا، آئی ایس پی آر شائع 18 نومبر 2022 11:37pm
قومی شناختی کارڈ اجراء کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کیسے ہوگا؟ بلوچستان اسمبلی نے ایک روز قبل قرارداد منظور کی تھی شائع 15 نومبر 2022 07:11pm
ریکوڈک صدارتی ریفرنس: اسی قانون کا غلبہ ہو گا جو وفاق اور صوبائی سطح پر مماثل ہوں، جسٹس منیب معدنیات ایکٹ میں ترمیم سے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہوئے تو عدالت مداخلت کرے گی، جسٹس یحییٰ آفریدی شائع 15 نومبر 2022 03:50pm
موسمِ سرما آپ کیلئے تفریح، بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے قیامت امداد کی کمی کی شکایت، فوری امداد کا مطالبہ شائع 12 نومبر 2022 06:55pm
بلوچستا کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کی بھرمار سیلابی پانی مچھروں کی افزائش کا سبب بن گیا شائع 12 نومبر 2022 04:41pm
شمالی بلوچستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات صوبے میں آج موسم خشک، شمالی اور وسطی اضلاع میں سردرہے گا شائع 12 نومبر 2022 11:23am
بلوچستان: جعفرآباد اور صحبت پور میں سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ بدلتے موسم نے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ شائع 12 نومبر 2022 10:41am
غیرقانونی طور پر سندھ میں داخل ہونیوالے افغان مہاجرین گرفتار گرفتارہونے والوں میں 89 مرد، 13 خواتین اور 20 بچے شامل ہیں اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 02:32pm
بلوچستان میں 3 دوستوں سمیت 7 افراد قتل کوئٹہ تربت اور واشک میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 10:33am
سڑکوں کی بندش سے 200 سے ذائد کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے آئے روز مظاہروں سے تاجروں کو پریشانی کا سامنا ہے اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 04:21pm
اونچا بولنے پربرطرف کیے جانےوالے اسٹیٹ بینک ملازمین کا احتجاج ملک بھرمیں اسٹیٹ بینک کے ملازمین نے بازوؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کرمظاہرین سے اظہاریکجتی کی شائع 10 نومبر 2022 02:10pm
اے این ایف کی کارروائیاں، بین الاقوامی گروپ کے3 ملزمان گرفتار خیبر اور کیچ میں کارروائی کے دورن بھاری مقدار میں چرس برآمد شائع 10 نومبر 2022 10:11am
بلوچستان میں مخصوص نشستوں پرکاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع مخصوص نشستوں پرپولنگ 14 دسمبر2022 کو ہوگی شائع 09 نومبر 2022 11:11am
بلوچستان میں تیز بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹس جاری کردیئے گرج چمک اور تیز ہواوؔں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا۔ شائع 08 نومبر 2022 04:06pm
عمران کو گرفتار کیا تو انہیں مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا، رانا ثناء اللہ اختر مینگل نے وعدہ لیا ہے عمران کو گرفتار کیا تو انہیں مچھ جیل میں رکھیں گے۔ شائع 02 نومبر 2022 09:08pm
سکیورٹی فورسز کا کمان پاس میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید، آئی ایس پی آر شائع 31 اکتوبر 2022 10:34pm
وفاقی شرعی عدالت نے کمسن بچی کی جبری شادی کا نوٹس لیا یکم نومبرسے سماعت شروع کرنے کا اعلان کردیا شائع 29 اکتوبر 2022 01:25pm
بلوچستان: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا بلوچستان کے 32 اضلاع میں پولنگ ہوگی۔ شائع 25 اکتوبر 2022 05:58pm
بلوچستان: 5 بیٹیوں کی بیماری سہنے والا مجبورباپ مدد کا منتظر حکومت کی جانب سے تاحال کہیں شنوائی نہیں ہوئی اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 09:03pm
سڑک کنارے پناہ لی، اکلوتی بیٹی غائب ہوگئی دوماہ سے ماں باپ قرآن پاک اٹھائے ڈھونڈ رہے ہیں اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 04:16pm
سوات اور بلوچستان میں دوبارہ سورش: اداروں کو درپیش خطرے سے فوری نمٹنا چاہئے، وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ جو زخم ریاست کے وجود سے رس رہا ہے اس پر مرہم رکھنے کی ضرورت ہے، قوم نے جن کو... اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 09:11pm
خاران میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد مارے گئے کارروائی حساس ادارے کی اطلاع پر کی گئی اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 12:05pm