Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 24 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

کراچی: چوری کی موٹر سائیکلیں بلوچستان بیچنے والے ملزمان لیاری سے گرفتار

کراچی: چوری کی موٹر سائیکلیں بلوچستان بیچنے والے ملزمان لیاری سے گرفتار

گرفتارملزمان میں ایازعلی سیال اور محمد حیات بلوچ شامل ہیں, ترجمان رینجرز
شائع 23 ستمبر 2024 11:15am
ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے انسداد دہشتگردی فورس کے 3 اہلکار شہید

ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے انسداد دہشتگردی فورس کے 3 اہلکار شہید

مسلح افراد کے حملے میں زخمی 2 اے ٹی ایف اہلکار دم توڑ گئے، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی واقعے کی شدید مذمت
شائع 22 ستمبر 2024 11:58am
حب وندر کے قریب مسافر کوچ اور بس میں خوفناک تصادم، 20 افراد زخمی

حب وندر کے قریب مسافر کوچ اور بس میں خوفناک تصادم، 20 افراد زخمی

حادثے کا شکار مسافر کوچ پنجگور سے کراچی آرہی تھی
شائع 20 ستمبر 2024 09:21am
اسکول پرنسپل کی بھائی کے ساتھ ملکر 5 طلبہ سے جنسی زیادتی

اسکول پرنسپل کی بھائی کے ساتھ ملکر 5 طلبہ سے جنسی زیادتی

پولیس نے ہاسٹل اور اسکول کو سیل کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا
شائع 17 ستمبر 2024 08:17pm
بلوچستان اورپنجاب کوملانے والی قومی شاہراہ تین گھنٹوں سے بند

بلوچستان اورپنجاب کوملانے والی قومی شاہراہ تین گھنٹوں سے بند

بارکھان میں کوہ سلیمان کی دونوں اطراف کی ٹریفک معطل ہے۔
شائع 17 ستمبر 2024 03:56pm
الیکشن ٹربیونل نے پیپلزپارٹی کے رکن علی مدد جتک کی رکنیت ختم کردی

الیکشن ٹربیونل نے پیپلزپارٹی کے رکن علی مدد جتک کی رکنیت ختم کردی

پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم
شائع 16 ستمبر 2024 01:53pm
وزیرِ بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کرگئے

وزیرِ بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کرگئے

سرفراز ڈومکی پی بی 8 سبی سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے
شائع 16 ستمبر 2024 11:18am
لاہور میں کل ہونے والے میٹرک کے پرچے ملتوی، ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور میں کل ہونے والے میٹرک کے پرچے ملتوی، ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری

17 ستمبر کے پیپرز اب کب ہوں گے، ترجمان لاہور بورڈ نے بتادیا
شائع 16 ستمبر 2024 11:16am
کوئٹہ میں کانگو کی مریضہ دم توڑگئی

کوئٹہ میں کانگو کی مریضہ دم توڑگئی

پچاس سالہ مریضہ کا تعلق کلی کمالو سے تھا
شائع 14 ستمبر 2024 12:32pm
تربت کے مرکزی بازار میں دھماکے سے 4 افراد زخمی

تربت کے مرکزی بازار میں دھماکے سے 4 افراد زخمی

دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے، پولیس
شائع 11 ستمبر 2024 11:08am
ڈریپ نے بخار، کھانسی کے 5 غیر معیاری سیرپ کی تفصیلات جاری کردیں

ڈریپ نے بخار، کھانسی کے 5 غیر معیاری سیرپ کی تفصیلات جاری کردیں

ڈریپ نے مارکیٹ میں دستیاب 5 غیرمعیاری سیرپ کی نشاندہی کرتے ہوئے الرٹ بھی جاری کیا ہے
شائع 10 ستمبر 2024 10:37am
پنجگور میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید

پنجگور میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید

ڈرائیور اور گن مین معجزانہ طور پر محفوظ رہے
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 10:29am
قلات : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

قلات : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسزکےخلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:19pm
بلوچستان میں اساتذہ کی بھی نگرانی کی جارہی ہے، چیئرمین بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

بلوچستان میں اساتذہ کی بھی نگرانی کی جارہی ہے، چیئرمین بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

تعلیمی اداروں کے فیسوں میں اضافے کیخلاف تحریک شروع کرینگے، بالاچ قادر بلوچس
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:02pm
کوئٹہ: ژوب جانے والی گاڑی سیلابی ریلے کی زد میں آگئی

کوئٹہ: ژوب جانے والی گاڑی سیلابی ریلے کی زد میں آگئی

حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق ژوب سے ہے، لیویز
شائع 07 ستمبر 2024 10:02am
یہ بلوچ، پنجابی اور سندھی کی لڑائی نہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، حکومت سنجیدگی سے کام لے، جمال رئیسانی

یہ بلوچ، پنجابی اور سندھی کی لڑائی نہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، حکومت سنجیدگی سے کام لے، جمال رئیسانی

بی ایل اے کو مخاطب کرکے کہتا ہوں بلوچستان ایک کیک کا ٹکڑا نہیں،جمال رئیسانی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
شائع 05 ستمبر 2024 05:27pm
بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، تعداد 26

بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، تعداد 26

55 سالہ عبدالحمید اور 60 سالہ خان محمد کا کانگو ٹیسٹ مثبت آیا، بلوچستان میں کانگو وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
شائع 05 ستمبر 2024 03:55pm
بلوچستان میں کسی بلوچ نے نہیں، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو قتل کیا، سرفراز بگٹی

بلوچستان میں کسی بلوچ نے نہیں، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو قتل کیا، سرفراز بگٹی

معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو نشانہ عبرت بنائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
شائع 04 ستمبر 2024 10:50am
امریکا کی بلوچستان میں حملوں کی مذمت، ’دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں‘

امریکا کی بلوچستان میں حملوں کی مذمت، ’دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں‘

علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے، میتھو ملر
شائع 04 ستمبر 2024 08:29am
حکومت، اختر مینگل سے ضرور رابطہ کرے گی، رانا ثناء اللہ

حکومت، اختر مینگل سے ضرور رابطہ کرے گی، رانا ثناء اللہ

اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے، سعد رفیق
شائع 03 ستمبر 2024 11:51pm
کل سے بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا اسپیل داخل ہوگا، کئی اضلاع میں طغیانی کا خدشہ

کل سے بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا اسپیل داخل ہوگا، کئی اضلاع میں طغیانی کا خدشہ

نیا اسپیل بلوچستان کے 22 اضلاع کو لپیٹ میں لے سکتا ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
شائع 01 ستمبر 2024 10:33pm
کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:14pm
بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کوئٹہ چمن شاہراہ بہہ گئی، مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 33 ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کوئٹہ چمن شاہراہ بہہ گئی، مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 33 ہوگئی

صوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 01:39pm
بلوچستان میں بارش سے تباہی، نشیبی علاقے زیر آب، 13 بچوں سمیت 30 جاں بحق

بلوچستان میں بارش سے تباہی، نشیبی علاقے زیر آب، 13 بچوں سمیت 30 جاں بحق

کوئٹہ میں بارش کا سلسلہ تھم جانے کے بعد گیس بحال ہونے گئی ہے
شائع 31 اگست 2024 11:56am
طوفان کے زیر اثر بلوچستان میں بارش: درجنوں دیہاتوں میں سیلابی ریلے ، مکانات تباہ

طوفان کے زیر اثر بلوچستان میں بارش: درجنوں دیہاتوں میں سیلابی ریلے ، مکانات تباہ

بارش کے باعث تین ہفتوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
شائع 30 اگست 2024 07:21pm
موسیٰ خیل واقعے کی انکوائری کی ضرورت ہے، مزاحمت کاروں سے مذاکرات کا فیصلہ ہوا تھا، سینیٹر جان محمد بلیدی

موسیٰ خیل واقعے کی انکوائری کی ضرورت ہے، مزاحمت کاروں سے مذاکرات کا فیصلہ ہوا تھا، سینیٹر جان محمد بلیدی

بلوچستان میں آپریشن کیا گیا تو بلوچ اور پشتونوں کی ایک پارٹی بھی حکومت کے ساتھ نہیں ہوگی، مرکزی سکریٹری جنرل نیشنل پارٹی
شائع 30 اگست 2024 07:20pm
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

کارروائیاں 26 اگست کو بلوچستان میں دہشت گردی واقعات کے پس منظر میں کی گئیں، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 02:24pm
بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال: بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار

بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال: بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار

صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، پی ڈی ایم اے کی متعلقہ انتظامیہ کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت
شائع 30 اگست 2024 01:10pm
جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی

جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی

جانتے ہیں دہشتگردی کے پیچھے کون ہے، بلوچستان میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی، وزیر داخلہ کا اظہار خیال
شائع 30 اگست 2024 01:03pm
بلوچستان میں دشمن قوتوں کو پوری قوت سے کچلا جائے گا، سول ملٹری قیادت کا عزم

بلوچستان میں دشمن قوتوں کو پوری قوت سے کچلا جائے گا، سول ملٹری قیادت کا عزم

کوئی شک نہیں کہ آرمی چیف کی قیادت میں اس مرحلے کو عبور کریں گے، وزیراعظم
شائع 29 اگست 2024 10:51pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • …
  • 45
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

حکومت کی فائر وال ناکام

حکومت کی فائر وال ناکام

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

تازہ ترین

انگلینڈ کے خلاف آغا الیون: فخر اِن، شاہین متوقع اسکواڈ سے باہر

انگلینڈ کے خلاف آغا الیون: فخر اِن، شاہین متوقع اسکواڈ سے باہر

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاذم بنگوار کا مؤقف آگیا

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاذم بنگوار کا مؤقف آگیا

بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر ہلاک

بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر ہلاک

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.