بلوچستان: ضلع آواران میں 5 بہن بھائی بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا ہے شائع 04 جولائ 2024 03:58pm
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 جولائ 2024 11:36am
کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق منیر احمد بچوں کو اسکول چھوڑ کر گھر واپس آرہے تھے کہ گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ابتدائی تفتیش اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 01:51pm
مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑائے جانے کے بعد گیس کی فراہمی بحال کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی تھی اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 10:47am
کوہ سلیمان رینج میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، کئی گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 7 ہوگئی بلوچستان کو خیبرپختونخوا سے ملانے والی این 70 ہائی وے بھی ٹریفک کیلئے بند اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:31pm
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ کے کامیاب مذاکرات، بلوچستان اسمبلی کے باہر مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا ختم میر ضیا لانگو کی قیادت میں حکومتی وفد نے مظاہرین سے مذاکرات کیے شائع 29 جون 2024 08:05pm
پی بی 21 حب : بلوچستان ہائیکورٹ کا 39 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کا حکم الیکشن کمیشن 3 ہفتے میں شیڈول جاری کرکے انتخابات کروائے، عدالت شائع 29 جون 2024 05:24pm
ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ایم پی اے کا بھتیجا گھر سے گرفتار ایم پی اے لیاقت لہری کے بھتیجے کی گاڑی روکنے پر ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:03pm
مچھ سینٹرل جیل کی بجلی دو دن سے غائب، سپرٹنڈنٹ حکام بالا کو مراسلہ لکھنے پر مجبور بلوچستان کی مچھ جیل کی بجلی کاٹنے سے سکیورٹی خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے، مراسلہ شائع 27 جون 2024 12:39pm
شمالی بلوچستان میں ایف سی کے 53 اسکولز و کالجز اور 29 فری اسکولز فعال 15000 سے زائد طلباء و طالبات کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا جارہا ہے شائع 26 جون 2024 05:29pm
ریکوڈک مائننگ کمپنی اور انڈس اسپتال کا صحت کے حوالے سے اہم اقدام ضلع چاغی میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کمیونٹی ہیلتھ اینڈ ایم سی ایچ سینٹر کا آغاز شائع 26 جون 2024 05:25pm
ہرنائی کے علاقے شعبان سے اغوا 10 افراد میں سے 3 بازیاب رہا ہونے والے تینوں افراد کو زرغون غر سے کوئٹہ پہنچا دیا گیا، لیویز حکام شائع 25 جون 2024 02:39pm
ڈیرہ بگٹی: ایک اور نایاب نسل کے تیندوے کو دیہاتیوں نے مار ڈالا تیندوے کو گولیوں سے مارنے کے بعد ویڈیو بھی بنائی گئی اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:28am
زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے، پولیس شائع 21 جون 2024 11:40pm
بلوچستان کے بجٹ میں 3 ہزار نئی سرکاری آسامیوں کا اعلان، تنخواہوں میں 25 فیصد، پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز غیرترقیاتی اخراجات کا حجم 564 ارب جبکہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 219 روپےرب سے زائد اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:40pm
بلوچستان کا 870 ارب روپے کا سرپلس بجٹ آج پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ متوقع بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس شام 4 بجے طلب، صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیرانی بجٹ پیش کریں گے شائع 21 جون 2024 08:50am
بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئےاداروں کی استعداد ِکار بڑھانا ہوگی، صدر مملکت بلوچستان میں قابل اور بہادر پولیس اہلکار تعینات کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت شائع 20 جون 2024 08:00pm
ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو نوید سنادی شائع 20 جون 2024 10:16am
صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر حکام شرکت کریں گے شائع 20 جون 2024 08:40am
سندھ اور بلوچستان کے 5 اضلاع کے 6 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ تھم نہ سکا شائع 19 جون 2024 01:32pm
دریائے سندھ میں پکنگ مناتے ہوئے باپ 2 بچوں سمیت ڈوب گیا بلوچستان: مقامی ڈیم میں دو لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق اپ ڈیٹ 18 جون 2024 10:15pm
بلوچستان میں پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی پولیس موبائل دریجی سے اوتھل جا رہی تھی شائع 17 جون 2024 08:21am
اوستہ محمد : دو گروہوں میں تصادم، ایک شخص قتل، 4 زخمی جاں بحق شخص کی شناخت ہوت خان بلیدی کے نام سے ہوئی، پولیس شائع 16 جون 2024 08:32pm
اسلام آباد، راولپنڈی اور لورا لائی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پاکستان میں اب تک 45 اضلاع میں 176 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا شائع 16 جون 2024 03:13pm
بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام سیکورٹی اداروں نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کئی خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیے اپ ڈیٹ 13 جون 2024 05:54pm
پولیس ایس ایچ او سے چوری کی گاڑی برآمد، سرکاری ڈرائیور سمیت گرفتار سرکاری ڈرائیور نے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی تھی شائع 12 جون 2024 11:03pm
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کیخلاف بلوچستان میں مقدمہ درج حلیم عادل شیخ نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، سماعت کچھ دیر بعد ہوگئی اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:45pm
بلوچستان میں اغوا کیے گئے 2 مزدور 73 دن بعد گھر پہنچ گئے مزدورں کو 27 مارچ کو کوئلے کی کانوں پر حملے کے وقت اغوا کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 10 جون 2024 09:03am
بلوچستان: مسافر بس میں آگ بھڑکنے سے 3 مسافر جاں بحق اور 12 زخمی مسافروں نے کوچ کی کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی شائع 06 جون 2024 02:33pm
چمن میں صورتحال مزید کشیدہ: دھرنے کے مظاہرین کی ڈی سی آفس میں توڑ پھوڑ احتجاج پر بیٹھے لغڑیوں کے حملے میں ڈی سی چمن محفوظ رہے، انتظامیہ اپ ڈیٹ 06 جون 2024 12:01pm