امریکی سائفر باجوہ کیلئے آیا تھا جس کا شاہ محمود کو اتفاقاً علم ہوا، عمران خان سائفر میں اگر انہونی چیز نہیں تھی تو ڈی مارش کیوں کیا گیا؟ سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:52pm
سائفر کیس: ’تمہاری کیا اوقات ہے؟‘ پراسیکیوٹر اور شاہ محمود قریشی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ فاضل عدالت کے جج شاہ محمود قریشی کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے رہے۔ شائع 23 جنوری 2024 03:39pm
ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن اس وقت تو مدر آف آل سلیکٹڈ ہورہا ہے، عمران خان الیکشن کمیشن اور انتظامیہ نواز شریف کی مدد کر رہے ہیں، سابق چیئرمین پی ٹی آئی شائع 22 جنوری 2024 06:21pm
سائفر کیس: اعظم خان کے بعد مزید 4 گواہوں کے بیانات قلمبند سائفرکیس میں مجموعی طور پر 15 گواہان کے بیانات قلمبند کیے جاچکے ہیں شائع 22 جنوری 2024 05:59pm
عمران خان سے متعلق علیمہ خان کا اڈیالہ جیل سے بیان آگیا عمران خان میڈیا سے بات کررہے تھے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ان سے بدتمیزی کی، علیمہ خان شائع 22 جنوری 2024 05:46pm
عمران خان کی پی ٹی آئی امیدواروں کو باہر نکل کر مہم چلانے کی ہدایت اتوار کو سارے امیدوار باہر نکل کر اوپن مہم کا آغاز کریں، بانی پی ٹی آئی شائع 22 جنوری 2024 04:57pm
جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا جج محمد بشیر ان دنوں اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔ شائع 20 جنوری 2024 01:24pm
فوجیوں کے اہلخانہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، عمران خان کا دعوی سیاسی آدمی ہوں، 19 ماہ سے کہہ رہا ہوں بات کرنے کو تیار ہوں، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 08:12am
پاک ایران کشیدگی پر شاہ محمود قریشی نے جیل سے بیان جاری کردیا سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کا قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دینے کا مطالبہ شائع 18 جنوری 2024 07:38pm
ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ عمران خان جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، سابق وزیراعظم شائع 18 جنوری 2024 05:18pm
پی ٹی آئی نے ایران کو سخت جواب دینے کی حمایت کردی بلاول جب وزیر خارجہ تھے تو انہوں نے افغانستان کا کوئی دورہ نہیں کیا، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 09:35pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی توشہ خانہ کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی شائع 17 جنوری 2024 06:12pm
پلان سی تیار ہے، 8 فروری کو سامنے آئے گا، عمران خان حکومت جانے کے بعد باجوہ سے 2 مرتبہ ملا، 9 مئی کی آزادنہ انکوائری نہیں ہوئی، جیل میں گفتگو شائع 16 جنوری 2024 10:10pm
کل تک تمام لسٹیں فائنل کرلیں گے، سنی اتحاد کونسل سے ہمارا کبھی اتحاد نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے ووٹرز اور عہدیدار اختلافات میں نہ پڑیں، رہنما تحریک انصاف اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:27pm
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی دوران سماعت طبیعت ناساز بلڈ پریشر شوٹ کرنے کی وجہ سے جج محمد بشیر کی طبعیت ناساز ہوئی، ذرائع شائع 15 جنوری 2024 09:16pm
الیکشن کا التوا چاہتے ہیں نہ بائیکاٹ، سپریم کورٹ فیصلے پر لازمی اپیل دائر کریں گے، بیرسٹر گوہر آزاد الیکشن لڑنے سے ہارس ٹریڈنگ کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 07:28pm
سائفر کیس ٹرائل لائیو ہونا چاہیئے، پتہ چلے وفا دار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی، شاہ محمود عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان کے بیانات قلمبند شائع 15 جنوری 2024 06:00pm
افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ بھی لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے، عمران خان جمہوریت کا جنازہ نکل چکا، بلے کے کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی بینچ ہونا چاہیئے تھا، سابق وزیراعظم شائع 15 جنوری 2024 05:42pm
مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں، عمران خان 18 ماہ سے کہہ رہا ہوں مذاکرات کرو لیکن کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، عمران خان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:54pm
غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی شائع 10 جنوری 2024 05:26pm
9 مئی مقدمات: عمران خان نے پولیس ٹیم کو متعدد سوالات کے جواب دے دیے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کا پہلا دور مکمل، دوسرا دور کل ہونے کا امکان شائع 10 جنوری 2024 05:05pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد، ضمانت مسترد ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، نیب کے 20 گواہ سامنے آگئے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 06:04pm
اڈیالہ جیل کا قیدی رات گئے دم توڑ گیا قیدی کو خراب صحت کے باعث بے ںظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ شائع 09 جنوری 2024 08:51am
عمران خان کو ایک بار پھر بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت مل گئی توشہ خانہ ریفرنس میں میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی شائع 06 جنوری 2024 05:07pm
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس میں ضمنی ریفرنس دائر نہ کیا جاسکا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 06:39pm
اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل، 6 سینئر افسران معطل، قاتلوں کیخلاف مقدمہ درج آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر نے انکوائری کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:24pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری اور عمران خان پر فرد جرم عائد توہین الیکشن کمیشن کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 02:50pm
پرویزالٰہی کا تھیلیم اسکین ٹیسٹ نارمل، اسپتال سے اڈیالہ جیل روانہ پی ٹی آئی صدر کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 04:26pm
اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل مقتول سبیل کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کیا گیا شائع 03 جنوری 2024 10:15am
شاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار پنجاب پولیس نے سابق وزیر خارجہ کو تھانہ کینٹ منتقل کردیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 03:41pm