اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل، 6 سینئر افسران معطل، قاتلوں کیخلاف مقدمہ درج آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر نے انکوائری کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:24pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری اور عمران خان پر فرد جرم عائد توہین الیکشن کمیشن کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 02:50pm
پرویزالٰہی کا تھیلیم اسکین ٹیسٹ نارمل، اسپتال سے اڈیالہ جیل روانہ پی ٹی آئی صدر کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 04:26pm
اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل مقتول سبیل کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کیا گیا شائع 03 جنوری 2024 10:15am
شاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار پنجاب پولیس نے سابق وزیر خارجہ کو تھانہ کینٹ منتقل کردیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 03:41pm
عمران اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی بغیر سماعت ملتوی فواد چوہدری نے کیس کے اوپن ٹرائل کی استدعا کر رکھی ہے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 02:47pm
شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکار جاری، اڈیالہ جیل میں نظر بند شاہ محمود قریشی کو نقص امن کے تحت 15 روز کیلئے نظر بند کیا گیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 10:12pm
توہین الیکشن کمیشن: عمران خان کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز کل ہوگا توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی شائع 26 دسمبر 2023 07:12pm
جتنے گواہ آئے عجلت میں بیان لیے، اوپن ٹرائل میں پک اینڈ چوز نہیں ہوسکتا، مہر بانو قریشی استغاثہ کے 28گواہان ہیں، 2 کا بیان اور جرح ہو چکی ہے،پراسیکیوٹرز شاہ خاو شائع 23 دسمبر 2023 08:35pm
سائفر کیس: اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا اڈیالہ جیل میں اوپن ٹرائل کیا شائع 23 دسمبر 2023 05:04pm
عدالتیں بلے کا نشان بحال کرائیں گی، میں بدستور پارٹی چیئرمین ہوں، بیرسٹر گوہر سیاسی جماعتیں نشان کے بغیر بھی ہوتی ہیں، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 06:10pm
سپریم کورٹ دفتر نے توشہ خانہ فیصلے کیخلاف عمران کی درخواست پر اعتراض اٹھا دیا عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 04:29pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے جیل میں اوپن ٹرائل کی درخواست دائر کردی ٹرائل کے دوران لوکل اور بین الاقوامی میڈیا کو جیل ٹرائل کور کرنے کی اجازت دینے کی استدعا شائع 19 دسمبر 2023 12:28pm
توہین الیکشن کمیشن: عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر الیکشن کمیشن آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرے گا۔ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:42pm
عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب درخواست مسترد جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عمران خان عدالت پیش اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 02:14pm
عمران کا جیل ٹرائل کالعدم قرار، دوبارہ کس طرح شروع کیا جاسکتا ہے؟ فیصلے کو چیلنج کیا جاسکتا ہے؟ قانونی ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ شائع 21 نومبر 2023 08:45pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: نیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ نیب نے عدالت سے سابق وزہر اعظم عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر رکھا ہے شائع 20 نومبر 2023 07:41pm
عمران خان کی انتخابات کے حوالے سے جیل میں کی گئی منصوبہ بندی بے نقاب، ’200 لوگوں کی لسٹ مانگی ہے‘ حامد میر نے عمران خان کا پورا منصوبہ بتا دیا۔ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:27pm
عمران خان سے جیل میں امریکی حکام کی ملاقات کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، وزیر اطلاعات پنجاب پرویز الہٰی جھوٹی کہانیاں گھڑنے سے اجتناب کریں، عامر میر کا مشورہ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:22pm
پرویزالہٰی سے اہل خانہ اور وکلاء کی ملاقات، قانونی امور اور انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال پرویز الہٰی کا سیاسی انجیئرنگ پر تشویش کا اظہار، چیف الیکشن کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ شائع 18 نومبر 2023 05:09pm
نیب اس لیے اڈیالہ آیا کہ سائفر کیس کمزور ہے، عمران خان کی لیگل ٹیم کو قید رکھا گیا، وکیل عمران خان کو سائفر کیس میں ملک دشمن کے طور پر ٹریٹ کیا گیا، سلمان صفدر اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 09:38pm
القادر ٹرسٹ کیس: نیب ٹیم نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیشی کارروائی مکمل کرلی نیب نے ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کیے شائع 13 نومبر 2023 07:54pm
عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی درخواست گزار کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت میں پیش نہ ہوئے شائع 13 نومبر 2023 01:06pm
سائفر کیس میں استغاثہ کے گواہوں کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں پیش ہوئے اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:06am
اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات ملاقات کرنے والوں میں ظہور قریشی، معین قریشی اور زین قریشی شامل تھے شائع 30 اکتوبر 2023 04:44pm
میانوالی پولیس کی اڈیالہ جیل آمد، عمران کا وکلاء کی موجودگی میں شامل تفتیش ہونے پر اصرار 9 مئی کے پر تشدد واقعات سے متعلق عمران خان سے تفتیش کا سلسلہ جاری شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 10 وکلاء کو ملاقات کی اجازت مل گئی، نعیم پنجوتھا کا نام خارج سپریڈنٹ جیل نے عمران خان سے پوچھ کر لسٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 10:54pm
عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی اور ملاقاتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ابھی کتنے مقدمات چل رہے ہیں؟ عدالت کا استفسار شائع 11 اکتوبر 2023 04:32pm
پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے شائع 04 اکتوبر 2023 11:54pm
اطلاع ہے سائفر کیس میں چالان جمع ہوگیا لیکن ہمیں ریکارڈ نہیں ملا، شعیب شاہین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے رکن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 11:01am