سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس: عدالت کا پولیس، جیل انتظامیہ پر اظہار برہمی وزارت دفاع کی ابتدائی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کردی گئی شائع 22 اگست 2024 12:56pm
جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ سیکیورٹی ذرائع کا سابق وزیراعظم کے فیض حمید سے متعلق اڈیالہ جیل میں بیان پر رد عمل سامنے آگیا شائع 21 اگست 2024 03:53pm
عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ذرائع شائع 20 اگست 2024 10:43am
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیلئے درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پولیس کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا شائع 16 اگست 2024 03:18pm
سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ سے جنرل (ر) فیض حمید سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی، ذرائع میری گرفتاری کے حوالے سے خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے، شاہد سلیم نے اپنی حراست کی تردید کردی اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 11:15pm
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی شائع 15 اگست 2024 03:14pm
فوج اگر اندرونی احتساب چاہتی ہے تو ضرور کرے، اس معاملے سے میرا لینا دینا نہیں، عمران خان احتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 03:56pm
عمران خان کی سہولت کاری پر جیل کے مزید دو افسران گرفتار، تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی زیر حراست افسران بانی پی ٹی آئی کومختلف اوقات میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرتے رہے، ابتدائی تفتیش اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:58pm
سری لنکا سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ سفارتی عملہ کو دو ملزمان تک قونصلر رسائی فراہم کی گئی ، جیل حکام شائع 12 اگست 2024 08:32pm
جیل میں بدسلوکی کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ارسال 13 جولائی کو ہی بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا محض اتفاق تھا؟ عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار شائع 12 اگست 2024 01:30pm
عمران خان نے حکومت کے خاتمے کی پیشگوئی کردی، کتنا وقت باقی ہے؟ القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ پیش کروں گا، شناخت نہیں بتاسکتا ورنہ ویگو ڈالا پہنچ جائے گا، عمران خان شائع 08 اگست 2024 04:31pm
عمران خان کو کیا سہولتیں دی جارہی ہیں؟ جیل حکام رپورٹ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق جیل سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 05:14pm
فوج مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کرے، الزامات نہیں لگائے تنقید کی تھی، عمران خان گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو اس پر تنقید کی جاتی ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:49pm
عمران خان نے کہا فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے نیوٹرل ہوجائے، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی نے کہا ہم نہیں چاہتے فوج اور عوام کو آمنے سامنے کیا جائے، علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈی سے گفتگو اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm
میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلئے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ ڈیجیٹل دہشتگرد کہیں گے تو فوج اور عوام میں خلیج بڑھے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل سے بیان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm
عمران خان نے پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا فی الحال کوئی ٹیسٹ نہیں کراؤں گا، مختلف ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے بعد میں پولیس کو وقت دوں گا، عمران خان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:54pm
اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر ایک شخص نے گاڑی بیرئیر سے ٹکرا دی، مقدمہ درج کار سوار بیریئر توڑ کر گیٹ نمبر 5 تک پہنچ گیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا شائع 23 جولائ 2024 12:17pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی چوتھی بار تفتیش نیب کی تفتیشی ٹیم نے ملزمان سے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:37pm
شیخ رشید نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کردی موجودہ حکمراں حالات اتنے خراب کردیں گے کہ سنبھالے نہیں جائیں گے، سابق وزیر داخلہ شائع 15 جولائ 2024 11:33am
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احتساب عدالت نے دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:55pm
توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن پاروں کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:57pm
اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو بچانا چاہتی ہے تو شفاف انتخابات ہی حل ہے، عمران خان ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کیلئے رکھا گیا ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 02:23pm
اڈیالہ جیل میں قیدی کا قتل، والد نے جیل انتظامیہ پر مقدمہ درج کروادیا کچھ روز قبل بیٹے کا قیدی صائم عباس سے جھگڑا ہوا، جیل انتظامیہ نے مخالفین کے ساتھ ملکر قتل کیا، مقتول کے والد کا بیان شائع 09 جولائ 2024 02:32pm
9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی ٹرائل کیلئے کوٹ لکپھت جیل لاہور میں پیش سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑی لگا کر لاہور لایا گیا اور حاضری مکمل کرانے کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل روانہ کر دیا گیا شائع 08 جولائ 2024 03:29pm
عمران خان نے وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:54pm
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، دونوں گروپس کو جیل بلایا ہے، عمران خان جیل سے باہر نکلوں گا تو پھر پارٹی میں واپسی کے معاملات کو خود دیکھوں گا، عمران خان شائع 02 جولائ 2024 04:50pm
فارم 47 والوں کے دل میں سیاسی بغض ہے، کنول شوزب رانا ثناء اللہ شام کو ایک ٹاک شو میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ نیا کیس لے کر آرہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 26 جون 2024 01:07pm
کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے گا، شیخ رشید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا شائع 26 جون 2024 10:00am