پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹرگوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت شامل شائع 28 مارچ 2024 04:51pm
اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں کی پابندی ختم پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی تھی شائع 28 مارچ 2024 02:38pm
جناح ہاؤس حملہ اور دیگر مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم شائع 28 مارچ 2024 01:48pm
عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار جنرل رانی ہونگی، بیرسٹر سیف جنرال رانی اپنے من پسند پولیس افسران کو تعینات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:37pm
اسد مجید پھر بیان ریکارڈ کرائیں، ڈونلڈ لو کے بیان پر مؤقف دیں، بیرسٹر گوہر عمران خان کی رہائی کیلئے مذاکرات نہیں کریں گے، ہمیں عدلیہ پراعتماد ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 21 مارچ 2024 04:38pm
مریم نواز نے والد سے پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کس حیثیت سے کروائی؟ ڈاکٹریاسمین راشد مریم نواز بتانا چاہتی ہے کہ میرا خاندان آئین وقانون سے بالاتر ہے، ڈاکٹریاسمین راشد کا جیل سےخط شائع 20 مارچ 2024 05:36pm
پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان عارف علوی نے معاملات حل کرانے کی پوری کوشش کی لیکن دوسری طرف سے میرے نام پر کاٹا لگایا گیا، سابق وزیراعظم شائع 20 مارچ 2024 04:33pm
آئی ایم ایف دفتر کے باہر مظاہرہ اوور سیز کا اپنا معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر حسن اور حسین کیس میں ایک بار ہی پیش ہوئے اور کیس ختم ہوگئے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 20 مارچ 2024 04:10pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کی وکلاء سے آج ہی ملاقات کرانے کا حکم جیل حکام آج بھی اور طے شدہ دنوں پر بھی ملاقات کرائیں گے، عدالت کی ہدایت شائع 20 مارچ 2024 12:42pm
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس : بشریٰ بی بی کو بنی گالا ریسٹ ہاؤس سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا راولپنڈی: بشری بی بی کو انتہائی سخت سکیورٹی میں جیل لایا گیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:18pm
پنجاب کی جیلوں میں قیدی محفوظ، عمران خان کو بہترین سہولیات مل رہی ہیں، عظمیٰ بخاری پنجاب حکومت عمران خان کو سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو کے پی کے حوالے کیا جائے، بیرسٹر سیف شائع 19 مارچ 2024 07:20pm
مخصوص نشتوں میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر گوہر ہم ریزرو سیٹوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جائیں گے، عمر ایوب اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 07:09pm
پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 13 مارچ 2024 03:13pm
عمران خان کی صحت پر بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آج باقی وکلا کی طرح ہماری عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 13 مارچ 2024 03:06pm
امید ہے عمران خان کو عدالتوں سے تمام کیسز میں ریلیف ملے گا، بیرسٹر گوہر عمر ایوب کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کی مذمت شائع 12 مارچ 2024 04:17pm
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر مجلس وحدت المسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 12 مارچ 2024 12:45pm
جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی، عمرایوب، اسد قیصر کی پریس کانفرنس ہم قانون کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسمبلی فلور پر بلائیں گے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:00pm
اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشت گرد گرفتار پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں بھاری اسلحہ بارود اور اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 09:34am
کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا ملنی چاہیے، عمران خان فوٹیجز کے ذریعے 9 مئی میں ملوث لوگوں کا تعین کیا جائے، عمران خان شائع 06 مارچ 2024 06:32pm
عمران اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کا معاملہ، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری جواب جمع کروائیں کہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کی جائے، عدالتی نوٹس شائع 06 مارچ 2024 05:13pm
صدر نے اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا، دوبارہ احتجاج کی کال دینے لگے ہیں، عمران خان عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط میں کیا لکھوایا؟ اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 09:16pm
عمران نے دھاندلی پر بی جے پی کی مثال دی، امید ہے سپریم کورٹ بھارت کی طرح انصاف دے گی، علیمہ خان پورے سسٹم کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دینا چاہیے، علیمہ خان شائع 27 فروری 2024 03:34pm
عمران خان کی آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی تصدیق آئی ایم ایف کو خط اس لیے لکھا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کرے گا؟ عمران خان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 09:58pm
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم کی نئی تاریخ مقرر، عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات جیل ڈاکٹر دانت ہی نہ نکال دے، عمران خان نے ڈینٹسٹ کو چیک کرانے کی اجازت مانگ لی شائع 23 فروری 2024 03:07pm
اڈیالہ جیل انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی شائع 22 فروری 2024 02:26pm
ہمارے لوگوں کو لالچ دے کر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائی جارہی ہے، اسد قیصر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، عمر ایوب شائع 22 فروری 2024 01:56pm
چوہدری شجاعت حسین کی اڈیالہ جیل میں پرویز الہیٰ سے طویل ملاقات چوہدری سالک حسین بھی چوہدری شجاعت کے ہمراہ موجود اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 06:45pm
190ملین پاؤنڈز ریفرنس: جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت دوسری بار ملتوی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ریفرنس پر جج محمد بشیر نے سماعت کرنا تھی شائع 15 فروری 2024 10:31am
اسد قیصر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج کیس کی سماعت کریں گے شائع 14 فروری 2024 10:35am
آزاد امیدواروں کو اپروچ کر کے 25، 25 کروڑ کی آفرکی گئی، بیرسٹر گوہر این اے 47 اور این اے 48 اسلام آباد پر الیکشن کمیشن کے نتائج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 05:37pm