بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات، عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات کو استوار کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو شائع 25 اکتوبر 2022 07:29pm
کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی، چیف الیکشن کمشنر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ہم آرڈر پاس کریں گے شائع 25 اکتوبر 2022 02:49pm
وزراء کی موجودگی میں ریاستی اداروں کیخلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہیں، شیخ رشید جب کرمینل قانون بناتے ہیں تو انصاف کا مذاق اُڑتا ہے شائع 25 اکتوبر 2022 10:25am
پی ٹی آئی لانگ مارچ، ہزاروں ایف سی اہلکاروں کے فیصل مسجد میں ڈیرے سندھ پولیس سمیت 6 ہزار اہلکار دارالحکومت پہنچ گئے۔۔۔ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 05:27pm
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری تفصیلی فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر سمیت 5 ارکان کے دستخط موجود شائع 24 اکتوبر 2022 04:02pm
اعظم سواتی کا چیف جسٹس سے تشدد اور غیرانسانی سلوک پر نوٹس لینے کا مطالبہ پی ٹی آئی رہنما نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 01:55pm
شیخ رشید نے آنے والے 10 روز سیاست کے لئے اہم قرار دے دیے اسحاق ڈار کو امداد تو کیا ملاقات کا وقت بھی نہیں ملا شائع 23 اکتوبر 2022 10:30am
پاکستان میں مزید 49 افراد کورونا وائرس کا شکار 24 گھنٹے میں کورونا کے 8 ہزار 944 مزید ٹیسٹ کیے گئے شائع 23 اکتوبر 2022 10:05am
فیض آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مقدمہ درج مقدمہ دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔ شائع 22 اکتوبر 2022 11:33am
سارہ قتل کیس: عدالت نے ثمینہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جج عامرعزیزنے کیس کی سماعت کی۔ شائع 22 اکتوبر 2022 11:21am
’قانون کی حکمرانی و ریاست کی رٹ قائم کرکے امن استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے‘ ملک نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مضبوط ہوکر ابھرا، آرمی چیف شائع 21 اکتوبر 2022 07:55pm
ملک میں ایک ہفتے میں 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.35 فیصد اضافہ ریکارڈ شائع 21 اکتوبر 2022 07:06pm
عمران خان کے خلاف فوجداری کا مقدمہ درج ہوگا: وزیر داخلہ قومی اہمیت کے تمام فیصلےآئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، رانا ثناء شائع 21 اکتوبر 2022 06:24pm
حکومت کا منصوبہ ہے کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کیا جائے: شاہ محمود عوام عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، شاہ محمود شائع 21 اکتوبر 2022 05:16pm
سینیٹ کا اجلاس چوتھے روز بھی احتجاج کی نظر ہوگیا پی ٹی آئی سینیٹرز کا اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈرجاری نہ ہونے پر احتجاج اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 02:48pm
سینٹورس مال آتشزدگی: لیگی رہنما اپنی ہی حکومت کے خلاف بول پڑے جعلی رپورٹ پیش کی توعدالت میں چیلنج کریں، حنیف عباسی شائع 21 اکتوبر 2022 12:08pm
’ لاکھوں لوگ جب گھیراؤ کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی’ ابھی تو جنگ کا آغاز ہوا ہے ابھی سے گھبرا گئے؟ شائع 21 اکتوبر 2022 12:02pm
’ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہوں گے’ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اور پی ڈی ایم کومہ میں ہے شائع 21 اکتوبر 2022 11:53am
پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور گزشتہ روز ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 03:55pm
توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قراردے دیا عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 02:14pm
لانگ مارچ کا اعلان چند دنوں یا ہفتے میں ہو جائے گا: فواد چوہدری عوام بہت بڑی تحریک کے لئے کمر کس لیں، فواد کی ہدایت شائع 20 اکتوبر 2022 07:11pm
سابق وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری ایف آئی اے طلب ایف آئی اے عمران خان کی اعظم خان سے سائفر پر گفتگو سے متعلق انکوائری کررہی ہے شائع 20 اکتوبر 2022 05:48pm
سواتی پر تشدد، سینیٹ قائمہ کمیٹی نے میڈیکل بورڈ ممبران کو طلب کرلیا جب تک اعظم سواتی ہماری حراست میں رہے انہیں چھوا بھی نہیں، ایف آئی اے شائع 20 اکتوبر 2022 05:09pm
توہین عدالت کیس: عمران خان کے خلاف عبوری حکم جاری کرنے کی استدعا مسترد اٹارنی جنرل کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت شائع 20 اکتوبر 2022 03:27pm
رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کی اجازت اسپیکر سے لینے کی ترمیم منظور پارلیمنٹ کے احاطے سے کسی رکن کو گرفتار نہ کرنے کی ترمیم بھی منظور شائع 20 اکتوبر 2022 01:43pm
پی پی اور (ن) لیگ کیخلاف فارن فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں کیس آئندہ ہفتے مقرر کیے جانے کا امکان شائع 20 اکتوبر 2022 12:23pm
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا استور، وادی نیلم، وادی گریز اور وادی لیپہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری شائع 20 اکتوبر 2022 11:04am
ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی ایم کیو ایم محمد ابو بکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور منتحب شائع 19 اکتوبر 2022 08:09pm
روس سے تیل لینا ہمارا حق ہے، بہتر ڈیل ہوگی تو ضرور لیں گے: وزیر خزانہ ڈالر کی اصل قدر 200 روپے سے کم بنتی ہے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 06:49pm
نیب کا آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ 4 ریفرنسز میں اپیلیں واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر شائع 19 اکتوبر 2022 03:29pm