گُل پلازہ آتشزدگی

۔
اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 10:23am

کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہفتے کی رات سوا دس بجے اچانک شدید آگ لگ گئی جو گراؤنڈ فلور سے شروع ہو کر میزنائن اور پھر تیسری منزل تک پھیل گئی۔ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 20 فائر ٹینڈرز اور چار اسنارکلز کے ساتھ پانی اور فوم کا استعمال کیا گیا، جبکہ پاک بحریہ کے فائر ٹینڈرز بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اس حادثے میں اب تک چھ افراد جاں بحق اور 20 افراد جھلس کر زخمی ہو چکے ہیں۔

karachi

Karachi Fire

Gul Plaza Fire

Karachi Fire Incidents

Gul Plaza