کراچی: گل پلازہ میں شدید آگ بھڑک اٹھی، 3 افراد جاں بحق، کئی عمارت میں پھنس گئے آگ کو تیسرے درجے کا قراردیتے ہوئے شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 12:42am