آتشزدگی کے وقت گُل پلازہ میں کتنے لوگ موجود تھے، آگ سے بچنے کا کیا انتظام تھا؟ گل پلازہ آتشزدگی پر تاجروں کا مؤقف، ریسکیو پر سوالات، نقصان ناقابلِ تلافی قرار اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 11:46am
کراچی: گُل پلازہ کے دو حصے منہدم، آتشزدگی میں جاں بحق 6 افراد کی شناخت ہوگئی اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے، سو سے زائد افراد تاحال عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں، عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 11:25am