پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 10ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 970ڈالر کی سطح پر آگئی
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 02:47pm

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں بھی 1000 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے پر آگیا ہے،

AAJ News Whatsapp

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار 535 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 10ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 970ڈالر کی سطح پر آگئی.

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 5022 روپے پر برقرار رہی۔

gold market

Gold rates Pakistan

gold price decrease

gold rate

gold world market