کاروبار اپ ڈیٹ 05 جون 2023 03:19pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر دوبارہ مہنگا، روپیہ سستا ہوگیا 100 انڈیکس 200 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 600 پوائنٹس پر آگیا ہے
پاکستان شائع 04 جون 2023 11:20am کراچی: پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود چنگچی رکشہ والوں کا کرایہ کم کرنے سے انکار کراچی کی سڑکوں پر غیر قانونی چنگچی رکشوں کا راج ہے، جو مان مانے کرائے وصول کر رہے ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 02 جون 2023 12:39pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان 100 انڈیکس 130 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار300 ہوگیا
کاروبار شائع 01 جون 2023 06:23pm ڈالر کیساتھ ہی سونا بھی سستا ہوگیا صرافہ بازار میں ڈالر کے بعد سونا بھی سونا بھی سستا ہوگیا
کاروبار شائع 01 جون 2023 04:49pm سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولی میں 28 فیصد سے زائد اضافہ رواں مالی سال 11ماہ میں 161.3ارب روپے ٹیکس وصولی ہوئی، ایس آر بی
کاروبار شائع 01 جون 2023 03:55pm دودھ کے عالمی دن پر عوام کیلئے قیمت میں اضافے کا تحفہ ابھی بھی دودھ کی لیٹر قیمت 10 روپے کم ہے، صدر ڈیری فارمز ایسوسی ایشن
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جون 2023 04:38pm اوپن مارکیٹ میں زمین بوسی کے بعد ڈالر کی قیمت میں دوبارہ اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا لین دین 298 روپے پر جاری
کاروبار شائع 31 مئ 2023 04:10pm پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کمی کا امکان ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے باعث قیمت برقرار بھی رکھی جاسکتی ہے
کاروبار شائع 30 مئ 2023 05:30pm ڈالر 312 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے درمیان ڈالر کی قیمت کا فرق 26 روپے 65 پیسے تک جاپہنچا ہے۔
کاروبار شائع 29 مئ 2023 04:54pm پہلی بار 19.5 فیصد تک منافع دینے والے اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ متعارف ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20 اعشاریہ 8 فیصد منافع متوقع
کاروبار شائع 29 مئ 2023 11:26am غیر ملکی کمپنیز کا منافع 83 فیصد کم ہوگیا دس ماہ کے دوران منافع میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 26 مئ 2023 01:51pm کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی انٹربینک میں روپےکی قدر بڑھنے لگی
پاکستان شائع 25 مئ 2023 05:42pm پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی غیر معمولی کمی عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 21 ڈالر فی اونس سستا ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 01:13pm کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کی اونچی اڑان روپے کی مسلسل بے قدری جاری
پاکستان شائع 22 مئ 2023 12:00pm ٹیکسٹائل برآمدات میں 14.2 فیصد کی کمی اپریل میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 29 فیصد کمی ہوئی، ادارہ شماریات
کاروبار شائع 18 مئ 2023 05:38pm عالمی مارکیٹ میں کمی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 06:08pm سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 6 ہزار روپے کی بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر کم ہوگئی
نواز شریف کا لندن میں بیٹھ کر سیاسی سرگرمیاں کرنا بڑا امیگریشن اسکینڈل بن سکتا ہے، اسپاٹ لائٹ آن کرپشن