ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2333 ڈالر پر آگیا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔