وزیراعظم سے وفاقی وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن سے متعلق کیس کا جائزہ
ملاقات میں اٹارنی جنرل سمیت قانونی ماہرین بھی موجود تھے
 
    
        وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی ہے، جس میں سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق کیس کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم اور وزیرقانون کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اٹارنی جنرل سمیت قانونی ماہرین بھی موجود تھے۔
اس اہم ملاقات میں سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق کیس پر معاملات کا جائزہ لیا گیا
اٹارنی جنرل منصور عثمان نے کہا کہ وزیراعظم کے ساتھ قانونی امور اور مقدمے پر مشاورت ہوئی ہے۔
اسلام آباد
Supreme Court of Pakistan
PM Shehbaz Sharif
law minister
azam nazir tarar
Punjab KP Election Case
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔