عافیہ صدیقی کیس: وزیر اعظم اور کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا حکم واپس لے لیا شائع 23 فروری 2026 08:04pm
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا عدالت عظمیٰ نے شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا شائع 20 فروری 2026 03:35pm
آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے: وزیراعظم وزیرِاعظم کی بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 12:52am
واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس: غزہ کے لیے امریکا 10 ارب ڈالر دے گا، ٹرمپ امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت کو سراہا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی۔ اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 10:16pm
حکومت کا قانون سازی کے لیے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس کا وزارت قانون کے لیے ہدایت نامہ جاری، ذرائع اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 11:24am
بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کا شہباز شریف اور آصف زرداری سے اظہارِ تشکر پاک بنگلہ دیش تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 02:51pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے سے زائد اضافے کا امکان اوگراکل سمری وزارت کو بھجوائے گی،وزارت خزانہ حتمی فیصلہ کرے گی اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 02:42pm
وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے رابطہ، باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے فروغ کا اعادہ وزیراعظم نے مشکل حالات میں پاکستان کی مستقل اور غیر متزلزل حمایت پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 08:57pm
حکومت نے نیٹ میٹرنگ صارفین کو نیٹ بلنگ پر منتقل کرنے کا عمل روک دیا نیپرا کی نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کا منافع 50 سے کم کر کے 37 فیصد کر دیا گیا ہے۔ شائع 12 فروری 2026 04:42pm
سولر نیٹ بلنگ پالیسی پر عوامی احتجاج؛ وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لے لیا وزیرِاعظم کا پاورڈویژن کوسولر اور گرڈ صارفین کے حقوق کے توازن کیلئے جامع لائحہ عمل بنانے کا حکم اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 03:45pm
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان شوکت مرزائیوف نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔ اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 10:36pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل آگیا ڈاکٹر آصف نذرل نے اظہار یکجہتی اور بھارت سے ورلڈ کپ میچ نہ کھیلنے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ شائع 05 فروری 2026 04:43pm
بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے: وزیراعظم معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کرا رہا ہے: وزیراعظم شائع 05 فروری 2026 03:08pm
بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: پاکستان آئی سی سی کی سزا سے کیسے بچ سکتا ہے؟ کیا پاکستان قانونی داؤ پیچ سے آئی سی سی کی پابندیوں سے بچ پائے گا؟ شائع 05 فروری 2026 11:08am
مشرقی ہمسایہ اور خوارج ترقی کی راہ میں کانٹا بننا چاہتے ہیں: وزیراعظم ایران میں جو کشیدگی چل رہی تھی، اس حوالے سے پاکستان نے برادرانہ کردار ادا کیا: شہباز شریف اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 10:38pm
پاکستان اور قازقستان کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کے معاہدے وزیراعظم شہبازشریف اورصدر قاسم جومارت توکایووف نے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ کیا اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 12:47pm
وزیراعظم شہباز شریف سے لیبیا کی سیاسی اور عسکری قیادت کی ملاقات لیبیا کی قیادت نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے شائع 03 فروری 2026 08:55pm
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط: عمران خان کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل میں ذاتی معالجوں سے طبی معائنہ کرانے کا مطالبہ کردیا۔ شائع 03 فروری 2026 08:48pm
’صوبائی حکومت انسداد دہشت گردی کے لیے اداروں کو مضبوط کرے‘؛ وزیراعظم سے سہیل آفریدی کی ملاقات کا اعلامیہ وفاقی اور صوبائی حکومت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھیں گی: وزیراعظم شائع 03 فروری 2026 08:41am
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے کی صورت حال پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ شائع 29 جنوری 2026 08:48pm
پی آئی اے حوالگی: نجکاری کمیشن اور عارف حبیب کنسورشیم میں معاہدہ عارف حبیب کنسورشیم حکومت کے ساتھ اپنا بزنس پلان شیئر کرے گا جب کہ حکومت اپنا پلان پہلے ہی نئے کنسورشیم کے حوالے کر چکی ہے. اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 09:28pm
بانی رکن بننے پر ’بورڈ آف پیس‘ کا پاکستان کے نام پیغام پاکستان بورڈ کے ساتھ تعاون کرے گا تاکہ غزہ کی تعمیر نو اور امن قائم رہ سکے: شہباز شریف شائع 28 جنوری 2026 11:48am
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل ہونے کا امکان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور معاملے سے آگاہ کریں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:13pm
بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کابینہ کی منظوری سے ہوا: وزیراعظم فلسطینیوں کوعزت کے ساتھ ان کے حقوق دیں گے، شہباز شریف کی لندن میں صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 08:05am
پاکستان میں اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں: آئی ایم ایف سربراہ وزیراعظم کسی کام کا وعدہ کرتے ہیں تو وہ مکمل ہو کر رہتا ہے: کرسٹالینا جارجیوا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 02:52pm
ڈیووس اجلاس: وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل توجہ کا مرکز، روبیو سے ملاقات عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں دنیا بھر سے سربراہانِ مملکت، عالمی کمپنیوں کے نمائندے شریک ہیں شائع 22 جنوری 2026 02:17pm
ٹرمپ کی پاکستان کے ساتھ بھارت کو بھی ’غزہ پیس بورڈ‘ میں شمولیت کی دعوت، فیس کیا ہوگی؟ نئی دہلی کی جانب سے اس بیان پر فوری طور پر کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ شائع 19 جنوری 2026 11:03am
گل پلازہ آتشزدگی: صدر اور وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت وزیراعظم نے مراد علی شاہ کو وفاق کی جانب سے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی ہے۔ شائع 18 جنوری 2026 11:30pm
تاجروں کا جو نقصان ہوا ہے اس کا ازالہ کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ جانی نقصان کا کوئی ازالہ نہیں ہوسکتا ہے، واقعے سے متعلق جامع انکوائری ہوگی: وزیراعلیٰ سندھ کی گل پلازہ کے دورے کے موقع پر گفتگو اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 08:01pm