پاکستان فل کورٹ اجلاس: سپریم کورٹ رولز 2025 میں اہم ترامیم متفقہ طور پر منظور سپریم کورٹ نے سینئر ایڈووکیٹ کا اسٹیٹس محمد منیر پراچہ کو دے دیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 08:51pm
پاکستان جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ایوان صدر میں تاریخی تقریب، صدر آصف زرداری نے حلف لیا، وزیراعظم شہبازشریف، مسلح افواج اور سیاسی قیادت شریک اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 03:08pm
پاکستان 27ویں ترمیم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے 2 ججز مستعفی جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفے صدر مملکت کو ارسال کردیے اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 08:16pm
پاکستان جسٹس صلاح الدین پنہور کا چیف جسٹس کو خط: 27ویں ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فُل کورٹ اجلاس کل طلب کرلیا۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 05:35pm
کھیل پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ اگر کوئی کھلاڑی یا عملے کا رکن ہدایات کے باوجود وطن واپس جانے کا فیصلہ کرتا ہے تو ان کی جگہ فوری طور پر متبادل کھلاڑی بھیجے جائیں گے، سری لنکن بورڈ شائع 13 نومبر 2025 12:26am
پاکستان سابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی 27ویں ترمیم کے ذریعے اختیارات ختم کرنا غیر آئینی اقدام ہے، درخواست میں مؤقف شائع 11 نومبر 2025 09:26pm
پاکستان ’عدلیہ میں بیرونی مداخلت اب کوئی راز نہیں‘ جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو لکھا خط جو جج سچ بولنے کی ہمت کرتا ہے وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے، اور جو نہیں جھکتا اس کے خلاف "احتساب کا ہتھیار" استعمال کیا جاتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ شائع 11 نومبر 2025 11:38am
پاکستان 27ویں آئینی ترمیم پر تشویش، جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس کو خط 'ججز سے مشاورت کے بغیر آئینی ترمیم ممکن نہیں'، جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 05:35pm
پاکستان سپریم کورٹ کی عمارت میں دھماکا، 12 افراد زخمی پولیس اور سیکیورٹی ادارے دھماکے کی نوعیت اور اس کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 12:26pm
پاکستان پی ٹی آئی نے عمر ایوب کی ناہلی کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں شبلی فراز کی خالی نشست پر 30 اکتوبر کو الیکشن ہونا ہے، اسلیے کیس 29 اکتوبر کو مقرر کیا جائے گا، عدالت شائع 27 اکتوبر 2025 11:19am
پاکستان عورت کی رضامندی کے بغیر عدالت خلع نہیں دے سکتی: سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا جسٹس عائشہ ملک نے 17 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 07:47pm
کھیل سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ جونیئرہاکی ورلڈ کپ اٹھائیس نومبرسے بھارت میں کھیلا جانا تھا شائع 23 اکتوبر 2025 11:43pm
پاکستان 26ویں آئینی ترمیم کیس: ”عدالتی بینچز خواہشات کے مطابق نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق بنیں گے“ درخواست گزاروں کو اس آئینی بنچ پر اعتماد کیوں نہیں ہے؟ جسٹس نعیم اختر افغان شائع 23 اکتوبر 2025 06:41pm
پاکستان ’ججز میڈیا پر بات نہیں کریں گے‘: سپریم جوڈیشل کونسل نے کوڈ آف کنڈکٹ میں اہم ترمیم کر دی رول نمبر پانچ میں دوبارہ ترمیم سے ججز کو پابند کردیا گیا ہے شائع 18 اکتوبر 2025 08:24pm
پاکستان عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اہم اختیار دے دیا سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ایڈوائزری کونسل کی تجویز مسترد کردی شائع 17 اکتوبر 2025 10:19pm
پاکستان چھبیسویں ترمیم کیس: آئین میں جب تک ترمیم نہیں ہوتی اسی پر انحصار کرنا ہوگا، جسٹس امین الدین خان آرٹیکل 191 اے کو بھول جائیں تو آئینی بینچ کا تصور ہی ختم ہوگیا، جسٹس محمد علی شائع 08 اکتوبر 2025 03:21pm
پاکستان سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی سماعت لائیو دکھانے کی اجازت دے دی عدالت نے مزید کارروائی بدھ تک ملتوی کر دی۔ شائع 07 اکتوبر 2025 03:34pm
پاکستان صدر کا ججز ٹرانسفر نوٹیفکیشن بےاثر، قانوناً کوئی حیثیت نہیں رکھتا: سپریم کورٹ ججز کا اختلافی نوٹ ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شکیل احمد کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا شائع 03 اکتوبر 2025 06:42pm
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: عدالت کو آئین کی تشریح کرتے ہوئے اسے دوبارہ لکھنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستوں کی منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا شائع 02 اکتوبر 2025 08:01pm
پاکستان جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا درخواست گزار کی ڈگری منسوخی بدنیتی اور غیر قانونی عمل پر مبنی ہے، درخواست میں مؤقف شائع 02 اکتوبر 2025 06:04pm