کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کیلئے بند

فلنگ اسٹیشنز 24 جون بروز جمعہ کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔
شائع 24 جون 2022 03:25pm
گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے لئے گیس بند  کی ــــــــ فوٹو فائل
گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے لئے گیس بند کی ــــــــ فوٹو فائل

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

فلنگ اسٹیشنز 24 جون بروز جمعہ کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔

جنرل انڈسٹری اور کیپٹو پاور کیلئے 24 جون اتوار کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کیلئے گیس بند ہوگی۔

تاہم ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ فیصلے کا مقصد گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنا ہے۔

karachi

SSGC

sindh

CNG