Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

لوئر دیر کے مختلف دو پہاڑی جنگلات میں آگ لگ گئی

ریسکیو عملہ دونوں مقامات پر لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
شائع 06 جون 2022 07:58pm
امید ہے ان پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔  فوٹو — فائل
امید ہے ان پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔ فوٹو — فائل
Lower Dir kay janglaat main aag beqaboo | Aaj News

لوئر دیر کے دو مختلف پہاڑی جنگلات آتشزدگی کی زد میں آگئے ہیں۔

ضلع لوئر دیر کی تحصیل ادینزئی میں ٹکنئی اور کالا ڈھیری کے پہاڑی جنگلات میں آگ لگ گئی ہے جہاں ریسکیو عملہ دونوں مقامات پر لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کوششیں کی جا رہی ہیں، امید ہے ان پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔

پاکستان

fire

KPK

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div