کوہلی اب تک 57.71 کی اوسط سے 305 میچوں میں 14,255 رنز بنا چکے ہیں، جس میں ان کی 75 نصف اور 51 سنچریاں شامل ہیں۔
جسٹس عائشہ ملک نے 17 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا
اقرار الحسن کی تین شادیاں ہوچکی ہیں.
اداکار ستیش شاہ کا انتقال ممبئی کے مقامی اسپتال میں ہوا، بھارتی میڈیا
ان تیاریوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے پاس روس پر مزید دباؤ بڑھانے کے لیے ایک جامع حکمتِ عملی موجود ہے
واقعہ اندور میں پیش آیا، خواتین کھلاڑیوں کی شکایت پر مقدمہ درج، سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی
غزہ امن فورس پانچ ہزار اہلکاروں پر مشتمل ہوگی، قیادت مصر کو دی جاسکتی ہے، امریکی اخبار
پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کردی ہے
کئی سرمایہ کار اب براہِ راست بڑی اے آئی کمپنیوں میں سرمایہ لگانے کے بجائے اُن صنعتوں پر نظر رکھ رہے ہیں جو ان کمپنیوں کو سہارا دیتی ہیں
مقبول فدا حسین بھارت کے جدید مصوروں میں سب سے نمایاں شمار ہوتے ہیں، انہیں "ہندوستان کا پکاسو" بھی کہا جاتا ہے۔
اسٹور آئی فون، میک بک، آئی پیڈ، ایپل واچ سمیت تمام مصنوعات کے لیے ایک مستند اور براہِ راست خریداری کا مرکز ہوگا۔
اسٹروک کا حملہ اچانک ہوتا ہے۔
ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کے زاویر بارٹلیٹ نے ویرات کوہلی کو صرف چار گیندوں میں آؤٹ کیا
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کے لیے کام کرنے والا مترجم دراصل القاعدہ کا خفیہ رکن نکلا، جو امریکی فوج میں گھس بیٹھا تھا، جون کیریاکو
کوئی بھی فن، چاہے قلم کی نوک سے ہی کیوں نہ ہو، عالمی پہچان حاصل کر سکتا ہے۔
اس روز میچ میں استعمال ہونے والی اسٹمپس بھی گلابی رنگ کی ہوں گی۔ پی سی بی
عدالت میں پٹیشن دائر کرنے کے بعد درخواست گزار روزینہ بھی لاپتا ہیں۔
پاکستانی آئین کے تحت وفاق کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے والی جماعت پر پابندی عائد کرسکتی ہے
ملائکہ اروڑا نے اپنی 'پچاسویں' سالگرہ کا جشن شاندار انداز میں منایا۔
ایک میٹھا انقلاب اور ذائقے کی وہ لہر جو رکنے کا نام نہیں لیتی۔
اداکار سشانت کی موت 14 جون 2020 کو ممبئی میں ان کے فلیٹ میں ہوئی تھی۔
بعض اوقات سب سے خطرناک واقعات بھی سب سے دلکش کہانیاں بن جاتے ہیں، وہ کہانیاں جو دنیا کو کچھ دیر کے لیے مسحور کردیتی ہیں۔
وہ سب سے زیادہ شاطر ہیں، دبنگ ڈائریکٹر کی تیز و تند گفتگو وائرل۔
نومولود کے ہر بار رونے کو بیماری نہ سمجھیں.
جونیئرہاکی ورلڈ کپ اٹھائیس نومبرسے بھارت میں کھیلا جانا تھا
شادی کی ویڈیو لیک ہونےکے بعد ملک میں سخت گیر اور اصلاح پسند حلقوں کے درمیان نیا سیاسی طوفان کھڑا ہو گیا۔
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی کا اشارہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔
ہسپتالوں میں بچوں کے وارڈ زخمی مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ کئی بچوں کا علاج آئی سی یو میں جاری ہے۔
جاوید اختر کے بیانات اکثر سماجی اور مذہبی حساسیتوں کو بھڑکانے کا سبب بنتے ہیں.
اس تھکن کو کیا کہتے ہیں؟ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اسے سنڈروم کیوں قرار دیتا ہے اور یہ خواتین میں زیادہ کیوں ہے؟
ان گلاسز سے ڈرائیورز کی ڈیلیوری تیز اور محفوظ ہوجائے گی۔
اٹلس کے آنے سے براؤزر کی دنیا میں ایک نئی دوڑ شروع: اب بات ذہانت اور استعمال میں آسانی کی ہے۔
نئے پاسپورٹ میں صوبوں کی تاریخی اور اہم عمارات کی تصاویر شامل ہوں گی، ذرائع
گلوکار کے انتقال کی خبر نے ان کے دوستوں، ساتھی فنکاروں اور مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔
بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان ٹیم کو 20 اوورز میں 234 رنز کا ہدف ملا
یہ صرف روایت نہیں بلکہ اس کے پیچھے کئی دلچسپ اور سائنسی وجوہات پوشیدہ ہیں۔
'اللہ کی طرف سےبھیجا گیا اور اللہ ہی کی طرف لوٹا دیا گیا'
یہ واقعہ آج بھی ایک دلچسپ یاد کے طور پر زندہ ہے۔
یہ آئس لینڈ میں مچھر کی موجودگی کا پہلا واقعہ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ مچھر جہاز یا کنٹینرز کے ذریعے یہاں پہنچے ہوں گے۔
حیدر سلطان کی ہمایوں سعید کے ہیرو کے کردار ادا کرنے پر بھی تنقید
صارفین سے وصول کی جانے والی رقم میں کوئی تبدیلی یا کمی نہیں کی گئی ہے، ترجمان کے الیکٹرک
سعودی عرب میں 2024 کے دوران اعضا عطیہ کرنے کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا اور یہ شرح اب بڑھ کر 4.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
ان غذائی اجزاء ٓکے بغیر سب سے بہترین کیلشیم بھی ہڈیوں کی مکمل حفاظت نہیں کر پائے گا۔
پاکستان کی طرف سے 38 سالہ اسپنر آصف آفریدی نے دو شکار کیے، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز بناسکی۔
'جب ایک ہی کلاؤڈ ریجن پر بہت زیادہ ویب سروسز انحصار کرتی ہیں تو کسی ایک معمولی خرابی کا اثر پوری دنیا پر پڑ سکتا ہے'
چین نے 2030 تک 'اے آئی' کے میدان میں سب سے بڑی طاقت بننے کا عزم ظاہر کیا ہے، لیکن کیا وہ ایسا کر پائے گا؟
سابق کرکٹر نے رضوان کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے کی ذمہ داری ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن پر عائد کی ہے
اس سال شاہ رخ نے منّت میں دیوالی کی مشہور پارٹی منعقد نہیں کی۔
میٹا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر نوجوان صارفین کو عمر کے لحاظ سے موزوں مواد دکھانے کا اعلان کیا ہے