روسی صدر یوکرین پرقابو پانے کیلئے پُریقین ہیں، سی آئی اے ڈائریکٹر یوکرین میں جاری جنگ کو ایک برس مکمل ہوچکا ہے شائع 27 فروری 2023 01:43pm
ایران سابق امریکی صدر ٹرمپ اور پومپیو کو قتل کرنا چاہتا ہے، ایرانی کمانڈر کا اعتراف ایران قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ ایران لینا چاہتا ہے شائع 26 فروری 2023 11:15am
”یوکرین سے فوج نکالی جائے“ - سلامتی کونسل کا روس سے مطالبہ ہمارے فوجی آپریشن کا مقصد یوکرین کو تباہ کرنا نہیں، روسی سفیر کا جواب شائع 25 فروری 2023 09:25am
امریکا، برفانی طوفان کئی ریاستوں تک پھیل جانے کے باعث 3 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ برف کی موٹی چادر نے شاہراہوں کو مکمل طور پر ڈھانپ لیا شائع 24 فروری 2023 10:01am
امریکا یوکرین کے میدان جنگ میں بہت زیادہ دولت کما رہا ہے، چینی وزیر خارجہ "امریکا یوکرین تنازع کی آگ کو مزید نہ بھڑکائے" شائع 22 فروری 2023 08:45am
جوبائیڈن امریکا میں فائرنگ کے واقعات اور جانی نقصان سے تنگ آگئے "48 دنوں میں کم از کم 73 فائرنگ کے بڑے واقعات ہوچکے ہیں" شائع 19 فروری 2023 08:51am
دنیا میں سب سے لمبی عمرپانے والا چوہا پیٹرک نامی چوہا اب تک سب سے بوڑھا چوہا ہے شائع 18 فروری 2023 12:55pm
امریکی وفد کی پاکستانی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ ڈیرک شولے کا درمیانی درجے کے دفاعی مذاکرات پر اظہار اطمینان شائع 17 فروری 2023 09:34am
امریکا نے شام میں ایرانی ساختہ جاسوس ڈرون مار گرایا ڈرون مبینہ طور پر ایک فوجی بیس کی جاسوسی کررہا تھا شائع 15 فروری 2023 09:55am
امریکا کا اعلیٰ سطحی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا قونصلرڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ ڈیرک شولے وفد کی قیادت کریں گے شائع 15 فروری 2023 08:22am
امریکا نے 8 روزمیں چوتھی نامعلوم شے مار گرائی جنگی جہازوں نے کارروائی صدر جو بائیڈن کے حکم پر کی شائع 13 فروری 2023 12:37pm
پاک امریکا دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور آج شروع ہوگا پاکستانی وفد کی قیادت چیف آف جنرل اسٹاف کریں گے اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 09:07am
امریکا نے بائیڈن کے حکم پر الاسکا پر اڑنے والی نامعلوم چیز مار گرائی وائٹ ہاؤس کے مطابق ایسا امریکی صدر جوبائیڈن کے حکم پرکیا گیا شائع 11 فروری 2023 09:24am
امریکا میں غبارے سے متعلق قرارداد کی منظوری پرچین کی مذمت واضح طور پر کہہ چکے ہیں غبارہ موسمیاتی مقاصد کیلئے تھا،ترجمان شائع 11 فروری 2023 09:14am
اتحادیوں کے ساتھ مل کر ترکیہ کی تعمیر نو کریں گے، امریکی وزیرخارجہ نٹونی بلنکن نے ترک سفارت خانے جا کر تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 09:29am
”پاکستان اور بھارت میں ثالِثی امریکا کا کام نہیں“ - کونسلر امریکی محکمہ خارجہ امریکا کے پاکستان اور بھارت سے اہم تعلقات ہیں، ڈیرک شولے اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 03:30pm
زلزلے کے بعد امداد میں امریکی پابندیوں کے رکاوٹ بننے کا دعویٰ مسترد امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا رپورٹس کو جھوٹا قرار دیدیا شائع 08 فروری 2023 09:54am
دنیا کے کسی بھی ملک سےبہتر پوزیشن میں ہیں، امریکی صدر "امریکا دنیا میں نیچے نہیں جارہا" شائع 08 فروری 2023 08:37am
آنکھ کھونے کے بعد سلمان رشدی کی پہلی تصویر آگئی، مستقل خوف کا شکار متنازع مصنف پراگست 2022 میں چاقو سے حملہ کیا گیا تھا شائع 07 فروری 2023 10:12am
یورپین یونین کے نمائندہ خصوصی افغانستان پاکستان پہنچ گئے پاکستان پھرافغانستان پرعالمی سفارت کاری کامرکزبن گیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:26am
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان پاکستان پہنچ گئے پاکستان کے اندر افغان سرزمین سے حملوں کامعاملہ زیربحث آئےگا، ذرائع شائع 30 جنوری 2023 01:05pm
امریکا ایک بار پھربرفانی طوفان کی لپیٹ میں آگیا نیویارک میں برفانی طوفان میں مزید شدت کی وارننگ جاری شائع 27 جنوری 2023 08:57am
امریکا میں سال نو کی تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 9زخمی تقریب میں بھگڈر مچ گئی، ملزم گرفتار نہ ہوسکا شائع 02 جنوری 2023 08:52am
کورونا کی نئی قسم پھیلنے کا خطرہ، دنیا میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی عالمی ادارہ صحت کا چین سے کورونا کی نئی قسم سے متعلق ڈیٹا شئیر کرنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 12:23pm
امریکا میں پاکستان قونصلیٹ کی فروخت کیخلاف درخواست مسترد رجسٹرارآفس نے اعتراض عائد کیا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے شائع 16 دسمبر 2022 03:23pm
امریکی سینٹ کام کمانڈر کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ شائع 15 دسمبر 2022 03:03pm
اقوام متحدہ نے ایران کو ویمن کمیشن سے نکال دیا قرارداد کے حق میں 8 کےمقابلے میں 29 ووٹ آئے شائع 15 دسمبر 2022 09:04am
مخالفین نے منہ سنبھال کر بات نہ کی تو مُکا مار کر منہ ٹھیک کردیں گے، فضل الرحمان امریکا ایک شکست خور ملک ہے جس نے پوری دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی، پی ڈی ایم سربراہ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:08am
امریکی عدالت نے صحافی جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا میرے ہاتھ جوبائیڈن انتظامیہ کی حالیہ سفارشات کے باعث بندھے ہوئے ہیں، امریکی جج شائع 07 دسمبر 2022 07:33pm
وزیر خزانہ سے برطانوی ہائی کمشنر اور امریکی سفیر کی ملاقاتیں وزیرخزانہ نے معاشی آؤٹ لک کے بارے میں وفد کو بتایا۔ شائع 06 دسمبر 2022 09:33pm