ایران امریکا کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو بڑا جھٹکا: امریکی فوج کا ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ تہران کی جانب سے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ شائع 03 فروری 2026 11:38pm
پاکستان کو ترکیہ میں شیڈول امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت پاکستان کی جانب سے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نمائندگی کریں گے۔ اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 07:20pm
انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک اور بھارتی شہری کو امریکی عدالت نے سزا سنا دی بھارتی شہری شیوم لنو درجنوں افراد کو غیرقانونی طور پر امریکا داخل کرانے میں ملوث رہا شائع 02 فروری 2026 10:57am
2026 میں تیسری عالمی جنگ کا آغاز کیسے ہوگا؟ بابا وانگا کی بڑی پیش گوئی بابا وانگا کی پیش گوئی: مغربی دنیا کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ شائع 02 فروری 2026 09:19am
امریکا میں برفباری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں برفانی طوفان کی وجہ سے فضائی سفر بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ شائع 29 جنوری 2026 08:49am
امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ معاملے پر معاہدے کا ابتدائی خاکہ طے پا گیا گرین لینڈ میں محدود اختیارات اور معدنی وسائل میں حصہ ہوگا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 02:15pm
یورپین پارلیمنٹ نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے پر کام روک دیا یہ فیصلہ ٹرمپ کے گرین لینڈ کے حصول کے مطالبے اور یورپی اتحادیوں پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کے بعد کیا گیا۔ شائع 21 جنوری 2026 10:35pm
گرین لینڈ امریکا کی ضرورت ہے، کوئی ملک اس کی حفاظت نہیں کر سکتا: صدر ٹرمپ مجھے 3 منٹ لگتے ہیں کسی ملک سے یہ کہلوانے پر کہ 'نہیں نہیں میں کررہا ہوں'، امریکی صدر کا ڈیووس میں ڈبلیو ای ایف سے خطاب اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 08:16pm
بھوک اور بے بسی کا شور دبانے کے لیے طاقتور طبقے کے خوشحالی کے نعرے آکسفیم نے خبردار کردیا: جمہوریت ارب پتیوں کی طاقت کے سائے تلے شدید خطرے میں ہے۔ شائع 19 جنوری 2026 10:21am
ٹرمپ سے ماریا کورینا مچاڈو کی ملاقات، نوبل انعام امریکی صدر کے حوالے کر دیا صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اس پیشکش کو ”باہمی احترام کی علامت“ قرار دیا اور مچاڈو کا شکریہ ادا کیا۔ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 11:40am
غزہ امن منصوبہ: امریکا نے جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا دوسرے مرحلے میں غزہ میں ٹیکنو انتظامیہ لائی جائے گی: اسٹیو وٹکوف شائع 14 جنوری 2026 11:53pm
امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا یہ عمل غیرملکیوں کو امریکی مراعات سے فائدہ اٹھانے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 10:18am
امریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ ویزے منسوخ کردیے 2500 ویزے ایسے افراد کے ہیں جنہوں نے کسی نہ کسی طریقے سے امریکی قانون کی خلاف ورزی کی شائع 12 جنوری 2026 10:36pm
زکام کی نئی اور خطرناک قسم، اہم باتیں جاننا ضروری ہیں انفلوئنزا کے کیسز بڑھنے لگے: یہ عام انفلوئنزا سے زیادہ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 01:22pm
چین کا جوابی وار: تائیوان کو ہتھیار فروخت پر امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندی 10 افراد اور 20 کمپنیوں کے اثاثے منجمد، کاروبار اور چین داخلے پر پابندی شائع 26 دسمبر 2025 03:07pm
عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشت گردوں کے نشانے پر بھارت کی دہشت گردی عالمی امن کےلیے سنگین خطرہ، پاکستان، امریکا سمیت دنیا بھرکو لپیٹ میں لینے لگی شائع 21 دسمبر 2025 05:31pm
امریکا میں ٹک ٹاک بند ہونے سے بچ گیا، نیا معاہدہ طے ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ امریکا میں اس نئے معاہدے سے 7 ملین سے زائد کاروباروں کو ریلیف ملے گا۔ شائع 19 دسمبر 2025 03:41pm
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک حادثے میں امریکی موٹراسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل بھی ہلاک ہوگئے اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 09:41am
امریکا کا تائیوان کو 11 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کا اعلان تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ انتظامیہ کے تحت دوسرا اعلان ہے شائع 18 دسمبر 2025 09:33pm
دنیا کے امیر ترین افراد کی 2026 میں یو اے ای اور امریکا ہجرت متوقع سال 2026 میں متحدہ عرب امارات دنیا بھر کے امیر افراد کا پسندیدہ ترین ملک رہے گا، رپورٹ میں پیشنگوئی شائع 16 دسمبر 2025 08:08pm
امریکی ریاست لاس اینجلس میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ایف بی آئی نے نئے سال کی رات بم حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 10:25pm
امریکا نے 2025 میں طلبا سمیت 85 ہزار ویزے منسوخ کیے، رپورٹ غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے غیر ملکی طلبہ کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ شائع 09 دسمبر 2025 01:02pm
امریکا میں غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کا دائرہ مزید وسیع توقع ہے کہ کارروائی سال کے اختتام تک جاری رہے گی: ترجمان محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی شائع 03 دسمبر 2025 10:10pm
کیلیفورنیا میں بچے کی سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ، 4 افراد ہلاک واقعہ ٹارگٹڈ لگتا ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں، پولیس شائع 30 نومبر 2025 06:15pm
خفیہ امریکی خط میں کووِڈ ویکسین سے بچوں کی اموات کا انکشاف ایف ڈی اے کی اندرونی رپورٹ: 7 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کی اموات ویکسین سے منسلک ہیں؟ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2025 10:46am
امریکا: بلیک فرائیڈے پر ریکارڈ ہجوم متوقع، مہنگائی اور کم رعایتوں کے باعث محدود خریداری کا امکان امریکی خریدار زیادہ تعداد میں بازاروں کا رخ کریں گے مگر خرچ محدود رکھنے کا امکان شائع 24 نومبر 2025 05:40pm
’آؤ، امریکیوں کو تربیت دو اور واپس جاؤ‘: ٹرمپ کی نئی ویزا پالیسی اس منصوبے کا مقصد صرف غیر ملکی ماہرین کو امریکا لانا نہیں، بلکہ امریکی ورک فورس کو تربیت دلوانا ہے۔ شائع 13 نومبر 2025 02:07pm
افغان ہیروئن کا کاروبار کمزور کرنے کیلئے امریکی خفیہ ایجنسی کی فلمی چال ایک امریکی سابق اہلکار نے کہا، ’یہ واقعی ایک زبردست خیال تھا۔' شائع 13 نومبر 2025 12:08pm
میکسیکو کی صدر کے ساتھ نامعلوم شخص کی نازیبا حرکت جب اقتدار کی سب سے بلند کرسی پر بیٹھی خاتون بھی محفوظ نہ رہے، تو سوال یہ اٹھتا ہے کہ عام عورت کہاں جائے؟ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 10:02am