انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ ہوگئی
روپے کی قدر کم ہونے لگی
کاروبار شروع ہوتے ہی آج بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 44 پیسے اضافے کے بعد لین دین 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 284 روپے 96 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت ایک روپے اضافے سے 297 روپے ہوگئی۔
Dollar
US Dollars
مزید خبریں
سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت، جلد معاہدے کا امکان
ڈالر مسلسل 19ویں روز سستا، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا
حکومت کا طویرقی اسٹیل ملز کا نام تبدیل کرنے پر غور
مہنگائی میں اضافے کی شرح 31 فیصد سے تجاوز کرگئی
صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 3.28 روپے فی یونٹ مہنگی
روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.