دنیا میں کون سے شہر رینٹل پراپرٹی کیلئے منافع بخش ہیں دبئی رینٹل گروتھ میں سب سے آگے ہے، رپورٹ شائع 31 جولائ 2024 09:34pm
یو اے ای کے 50 فیصد جرائم میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف، اماراتی حکام تنگ آگئے اماراتی حکام پاکستانیوں کے خلاف پھٹ پڑے، مشرق وسطیٰ کا رخ افریقا کی جانب ہو گیا شائع 30 جولائ 2024 05:44pm
امارات میں حسینہ حکومت کیخلاف احتجاج کرنیوالے 57 بنگلہ دیشی گرفتار ایمنسٹی انٹرنیشنل متحدہ عرب امارات کے عدالتی فیصلے کی مذمت کی ہے شائع 23 جولائ 2024 08:44am
متحدہ عرب امارات سے ’قتل اور اقدام قتل‘ کے انتہائی مطلوب 9 پاکستانی گرفتار ملزمان کی گرفتاری انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ابوظہبی کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں عمل میں لائی گئی شائع 18 جولائ 2024 11:10am
امارات میں سرکاری اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹوں پر سخت سزائیں جرمانے اور سزا سے بچنے کے لیے صارفین کو تعمیری تنقید اور ہتک آمیز تبصروں میں فرق رکھنا ضروری ہوگا۔ اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 04:57pm
خودکشی کی کوشش پر ایئر ہوسٹس دبئی میں گرفتار، ’شوہر کے تشدد سے دلبرداشتہ تھی‘ ائیرہوسٹس نے آئر لینڈ کی حکومت سے مدد کی اپیل کر دی ہے اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 04:30pm
وزٹ ویزا پر متحدہ عرب امارات جانے والوں کو پاکستانی سفیر نے وارننگ دے دی طلوبہ دستاویزات نہ ہونے کی صورت میں یو اے ای آنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، پاکستانی سفیر فیصل ترمذی کا انتباہ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:49pm
دبئی میں غیر قانونی طور پر انڈوں کو رکھنے والوں کے خلاف بڑا قدم مقامی حکومت کی جانب سے عوام سے اس حوالے سے ساتھ دینے کی بھی اپیل کی ہے شائع 27 جون 2024 04:38pm
یو اے ای میں ملازمت کے مواقع محدود، ایک ملازمت کیلئے ہزاروں درخواستیں موصول، سروے بعض امیدوار کم تنخواہ پر بھی ملازمت کے لیے حامی بھر لیتے ہیں جو استحصال کے زمرے میں آتا ہے، آجر اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:54pm
عرب ملک میں حمل ضائع کرنے سے متعلق نیا قانون آ گیا اسقاط حمل سے متعلق قرار داد جمع کرائی گئی تھی، جس میں خواتین کی صحت کی طرف نشاندہی کی گئی ہے شائع 24 جون 2024 11:24am
50 ڈگری کی گرمی سے کھلاڑی کی موت، ڈاکٹرز نے کھلاڑیوں کو وارننگ دے دی شدید گرمی نے کھلاڑیوں کو بھی نہیں چھوڑا ہے، سخت موسم کے باعث ماہرین کرکٹ بھی پریشان شائع 23 جون 2024 12:01pm
ابوظہبی میں سوشل میڈیا انفلوینسرز کیلئے بُری خبر متحدہ عرب امارات میں نیا قانون متعارف کرادیا، خلاف ورزی پر انفلوینسرز کو بھاری جرمانہ ہوگا شائع 22 جون 2024 11:48am
دبئی میں برطانوی سابق نیول افسر جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا گیا سابق نیول افسر افغانستان میں بھی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں شائع 08 جون 2024 02:29pm
پاکستان کا متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ وزیراعظم صدر یو اے ای کو ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کریں گے شائع 05 جون 2024 12:54pm
متحدہ عرب امارات کے آسمان پر اڑنے والی ’چڑیل‘ کی حقیقت یہ تصویر ابو ظہبی کے ریگستان میں لی گئی تھی شائع 03 جون 2024 03:57pm
امارات میں بغیر لائسنس آن لائن قرآن پڑھانے والوں کیخلاف کاروائی پابندی اسلامی رابطہ باڈی کی جانب سے خدشہ ظاہر کرنے پر عائد کی گئی اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:34am
سی سیکشن کے دوران 30 منٹ تک حاملہ خاتون کا دل بند ہو گیا قبل از وقت پیدائش پر خاتون اور بچے کی جان کو خطرہ ہو گیا تھا شائع 30 مئ 2024 11:30am
اسلام قبول کرنے کے بعد خاتون کا انتقال، نماز جنازہ میں پورا شہر آ گیا خاتون شارجہ شہر میں اکیلی رہ رہی تھی اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 12:48pm
شمسی توانائی سے ایک ساتھ 3 ہزار بلب روشن کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم سولرلائٹس کو متحدہ عرب امارات کےقومی درخت غلف کی شکل میں ترتیب دیا گی شائع 28 مئ 2024 03:41pm
پاکستانی آم امارات پہنچ گئے، فی کلو قیمت کیا ہے ابتدائی جہاز میں سندھڑی کے تقریباً 192 کنٹینرز لائے گئے، ٹریڈنگ کمپنی شائع 28 مئ 2024 08:33am
بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر امارات میں کثیرالمنزلہ بلڈنگ سے گر کر ہلاک آخری پوسٹ میں کیا کہا؟ شائع 27 مئ 2024 08:15pm
شیر افضل مروت عرب ریگستانوں میں چھٹیوں پر چلے گئے، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید ’یعنی لوگوں کی باتیں ٹھیک نکلی بات عہدوں تک تھی جیسے عہدے گئے آپ بھی چلے گئے' شائع 27 مئ 2024 05:25pm
فلسطین کو تسلیم کیے بغیر اسرائیل اپنا وجود قائم نہیں رکھ سکتا، سعودی وزیر خارجہ یہ تل ابیب حکومت سمجھنے سے گریزاں ہے، فیصل بن فرحان شائع 27 مئ 2024 02:08pm
روٹی مزید سستی ہوگی، اماراتی سرمایہ کاری پر مریم نواز کا ردعمل متحدہ عرب امارات کی جانب سے 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا تھا شائع 26 مئ 2024 10:14am
وزیراعظم کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیر اعظم شائع 23 مئ 2024 08:37pm
فیکٹ چیک: کیا متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلیے ویزا پر نئی پابندی لگا دی؟ ان دعوؤں کے بعد یو اے ای کا سفر کرنے والے پاکستانیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے شائع 22 مئ 2024 09:14am
شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی ولی عہد محمد بن سلمان کو 20-23 مئی کو جاپانی شہنشاہ اور وزیر اعظم سے ملاقات کرنا تھی شائع 21 مئ 2024 09:58am
مندر کے بعد اب عرب دنیا میں بھارتی جامعہ بھارتی حکومت اور عرب ملک کے درمیان معاملات طے پا گئے شائع 18 مئ 2024 01:19pm
یو اے ای کا ماحولیاتی ہیروز کو 10سالہ بلیو ویزا دینے کا اعلان امارات کی کابینہ نے منظوری دے دی شائع 16 مئ 2024 11:54am
دلہن کا جوڑا حکومت دے گی! امارات نے نوجوانوں کی شادیوں کے لیے نیا اعلان کر دیا اماراتی حکومت کی جانب سے نوجوانوں کو شادی کے حوالے سے سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان شائع 14 مئ 2024 03:47pm