متحدہ عرب امارات کے ولی عہد ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے ولی عہد صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے شائع 26 فروری 2025 05:19pm
دبئی میں جمعہ کے خطبوں کی زبان تبدیل کردی گئی رمضان سے قبل 55 نئی مساجد کی تعمیر کا اعلان بھی کر دیا گیا شائع 25 فروری 2025 09:45pm
ویزے کے حصول سے متعلق متحدہ عرب امارات کی نئی ہدایات جاری ویزا اپلائی کرنے کے بعد ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، ترجمان شائع 22 فروری 2025 11:25am
یوکرین کو شامل کیے بغیر امریکا اور روس کا کوئی فیصلہ قبول نہیں کروں گا، صدر یوکرین مذاکرات کی میز پر امریکا، یورپ اور یوکرین کو شامل کرنا چاہیے، زیلنسکی شائع 17 فروری 2025 09:18pm
دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرط عائد مسافروں کے پاسپورٹس پر ایک مخصوص مہر لگائی جائے گی شائع 12 فروری 2025 10:07am
پالیسی ریٹ بارہ فیصد پر آگیا، اڑان پاکستان قومی اقتصادی تبدیلیوں کا منصوبہ ہے، وزیراعظم دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 06:25pm
ورلڈ گورنمنٹ سمٹ: وزیراعظم متحدہ عرب امارات روانہ ، اہم ملاقاتیں متوقع وزیراعظم متحدہ عرب امارات کی قیادت سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 01:57pm
وزیراعظم کل 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے دورے کے دوران ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے شائع 09 فروری 2025 05:34pm
یو اے ای میں مزدوروں کیلئے مواقع محدود، اب کونسے پاکستانیوں کو نوکریاں ملیں گی؟ پاکستان کے لیے بڑا موقع، عالمی ضروریات کے مطابق مہارتیں بڑھانے کی ضرورت ہے، فیصل نیاز ترمذی شائع 05 فروری 2025 11:23am
صفر انکم ٹیکس کے باوجود دبئی حکومت اتنا کیسے کماتی ہے دبئی کی کامیابی کا راز اس کی مضبوط معاشی پالیسیوں اور متنوع ذرائع آمدنی میں چھپا ہے شائع 04 فروری 2025 01:47pm
پانی کی طرح تیل بیچنے والے یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری شائع 01 فروری 2025 10:41am
ڈیجٹل کانٹنٹ بنانے والوں کیلئے گولڈن ویزا، دبئی سے تفصیلات آگئیں متحدہ عرب امارات کی جانب سے نیا اقدام شروع کر دیا گیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 09:22pm
یو اے ای نے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور کردیے، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی ان ڈپازٹس کی مدت رواں ماہ ختم ہونے جا رہی ہے، اسٹیٹ بینک شائع 17 جنوری 2025 09:58am
یو اے ای نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی میعاد میں توسیع کردی اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11.69 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.72 ارب ڈالر پر پہنچ گئے شائع 16 جنوری 2025 10:19pm
عرب امارات: گولڈن ویزا کے فوائد سے آپ کیسے لطف اندوز ہوسکتے ہیں؟ آپ یو اے ای کے گولڈن ویزا کے لیے اپلائی کرنے کا سوچ رہے ہیں شائع 15 جنوری 2025 09:18pm
رائزنگ پاکستان : اہم پروجیکٹس پر عملدرآمد کے لیے معاہدے پر دستخط منصوبے سے ریلوے انفراسٹرکچر کے ذریعے مال بردار گاڑیوں کی نقل و حرکت میں کمی آئے گی اپ ڈیٹ 11 جنوری 2025 07:06pm
امارات میں مصری اپوزیشن رہنما گرفتار، عبدالرحمان القرضاوی کون ہیں؟ وارنٹ متحدہ عرب امارات کے حکام کی درخواست پر عرب وزرائے داخلہ کی کونسل نے جاری کیے اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 11:22am
امارات میں مزدوروں کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ وائٹ کالر ملازمتوں میں گزشتہ سال 21 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، ماہرین اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 07:36pm
وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی میں متحدہ عرب امارات کے اہم کردار کی تعریف کی اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 09:15pm
پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی، مریم نواز وزیراعلی پنجاب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات شائع 30 دسمبر 2024 09:12pm
دبئی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، خاتون پاکستانی پائلٹ اور بھارتی مسافر ہلاک طیارہ سیاحتی مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اور سمندر میں گر کر تباہ ہوا، حکام شائع 30 دسمبر 2024 08:24pm
متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے لازمی شرط رکھ دی گئی لوگ سوال کر رہے تھے کہ ویزہ سے متعلق مسائل کب حل ہوں گے، سیکریٹری شائع 23 دسمبر 2024 11:03pm
حکومت کا بڑا اقدام: یواے ای میں قید پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک منشیات کے جرائم: 2,470 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کیے گئے ہیں شائع 22 دسمبر 2024 04:43pm
امارات میں ملازمین کے اہلخانہ کیلئے نئی ہیلتھ انشورنس پالیسی آئندہ برس سے یو اے ای میں تمام اداروں اور گھریلو ملازمین کو ہیلتھ انشورنس دی جائے گی اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 11:16pm
امارات کا ’گولڈن پیکج‘ فلائنگ کاروں کی رجسٹریشن کی راہ ہموار دبئی ایئر پورٹ پر چار ورٹی پورٹس کی تعمیر، ایئر ٹیکسی سروس 2026 کے اوائل سے شروع ہونے کا امکان شائع 12 دسمبر 2024 08:01pm
عمرقید کے مجرم کی رہائی کے قوانین تبدیل، امارات کا بڑا فیصلہ عمر قید کی سزا پانے والوں کے لیے، کم از کم 20 سال گزارنے کے بعد مشروط رہائی دی جا سکتی ہے شائع 11 دسمبر 2024 04:49pm
دنیا میں سب سے تیرز رفتار انٹرنیٹ والے ممالک کون سے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ عالمی رینکنگ میں ایک سے پانچ تک متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ڈنمارک اور بلغاریہ ہیں۔ شائع 04 دسمبر 2024 06:05pm
امارات میں روزگار کیلئے آنے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد یو اے ای میں گذشتہ ایک سال سے ورک ویزا بھی نہیں مل پارہا ہے، نائب چیئرمین پی او ای پی شائع 27 نومبر 2024 06:54pm
متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں کے ویزوں پر پابندی کی خبروں کی تردید اگست میں بھی ایسی افواہوں کی تردید کی گئی تھی شائع 26 نومبر 2024 04:51pm
امارات میں ہزاروں نئی ملازمتیں نکل آئیں لیکن کس شعبے میں !!! یو اے ای سمیت دنیا بھر میں ہوابازی کے شعبے کو نئے خون کی ضرورت ہے، مہنگی تربیت نے مسائل کھڑے کردیے۔ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 08:18pm