وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات سے امریکا روانہ
وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری 18 مئی کو اقوام متحدہ میں منعقد ہونے والے"گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال ٹو ایکشن" پروزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.