پاکستان نواب شاہ: قومی شاہراہ پر تیزرفتارکار، بس اور ٹرالر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق 8 زخمی پولیس نے ٹرالر اور مسافر کوچ کو تحویل میں لے لیا، دونوں کے ڈرائیور فرار شائع 30 ستمبر 2023 03:03pm
پاکستان فیصل آباد: پولیس وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں پولیس کانسٹیبل بھی شامل اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:12am
پاکستان پنڈی بھٹیاں: موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق مسافر وین لاہور سے سرگودھا جا رہی تھی شائع 21 ستمبر 2023 01:04pm
پاکستان ٹریفک حادثے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب سمیت 4 افراد جاں بحق حادثے کے بعد میتوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 10 ستمبر 2023 09:41pm
پاکستان موٹروے پر مسافروں سمیت جلنے والی بس کا ڈرائیور زندہ نکل آیا حادثے کے فوری بعد بس سے چھلانگ لگا کر فرار ہوگیا تھا، ڈرائیور شائع 10 ستمبر 2023 06:10pm
پاکستان سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا انتقال کر گئے میاں شوکت علی لالیکا کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ادا کی جائے گی شائع 08 ستمبر 2023 11:43am
پاکستان راولپنڈی: دو گاڑیوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی تمام زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام شائع 29 اگست 2023 08:33am
پاکستان مانسہرہ میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین بٹگرام سے مانسہرہ آرہی تھی شائع 26 اگست 2023 05:58pm
پاکستان سرگودھا میں بس نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، میاں بیوی دو بچوں سمیت جاں بحق ریسکیو اور پولیس کی ٹیموں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا شائع 11 اگست 2023 05:27pm
پاکستان لیہ: مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے شائع 10 اگست 2023 10:32am
پاکستان راجن پور : بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی بس سخی سرور سے جیکب آباد جارہی تھی، ریسکیو حکام شائع 30 جولائ 2023 08:42am
پاکستان فیصل آباد: موٹروے پر6 گاڑیاں ٹکراگئیں، 2 افراد جاں بحق، 15 زخمی گاڑیاں بس اور ٹرالر کے خوفناک تصادم کے باعث ٹکرائیں شائع 28 جولائ 2023 02:27pm
پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے کی والدہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق حادثہ سکھر ملتان موٹروے ایم 5 اوچ شریف کے قریب پیش آیا شائع 16 جولائ 2023 02:52pm
پاکستان باڑہ میں مسافر گاڑی اور کار کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق، 25 زخمی شدید زخمی افراد کو پشاور منتقل کردیا گیا شائع 03 جولائ 2023 06:28pm
پاکستان ملک بھر میں ٹریفک حادثاث میں 8 افراد جاں بحق، 55 زخمی زیادہ حادثات موٹرسائیکلوں کی ٹکر کے باعث پیش آئے شائع 01 جولائ 2023 11:57pm
پاکستان نوشہرو فیروز ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق حادثے کی شکار کوچ کا ڈرائیور فرار جبکہ کوچ کو تحویل میں لے لیا گیا اپ ڈیٹ 30 جون 2023 07:55pm
پاکستان ایبٹ آباد میں گاڑی کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف اپ ڈیٹ 22 جون 2023 06:41pm
پاکستان پاکپتن: تیز رفتار ہائی روف ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل پولیس جاں بحق عاصم حمیدرموشن کورس مکمل کرکے لاہور سے پاکپتن واپس آرہے تھے شائع 17 جون 2023 10:05am
پاکستان کندھ کوٹ: کٹے سے بھرا ٹرالر رکشہ کے اوپر الٹ گیا، 6 افراد جاں ملبے سے خاتوں اور تین بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں شائع 12 جون 2023 12:09pm
پاکستان پھالیہ: ڈمپر اور مسافر وین میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی حادثے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام شائع 05 جون 2023 08:54am
پاکستان مستونگ: بس اور مسافر وین میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی کوئٹہ سے خضدار جانیوالی مسافر وین اور مستونگ سے کوئٹہ جانیوالی بس میں تصادم ہوا شائع 01 جون 2023 12:30pm
پاکستان راجن پور میں ٹریلر نے میاں بیوی اور دو بچوں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق شائع 24 مئ 2023 05:35pm
پاکستان ٹھٹھہ: لرننگ لائسنس رکھنے والا ٹرک ڈرائیور 9 جانیں جانے کا سبب بن گیا ٹھٹھہ پولیس نے فرارٹرک ڈرائیورکو گرفتارکرلیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 12:34pm
پاکستان عید پر 4 ہزار ٹریفک حادثات میں 38 افراد جاں بحق پنجاب میں ٹریفک حادثات میں 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے، حادثات میں لاہور سرفہرست رہا، ریسکیو شائع 24 اپريل 2023 06:08pm
پاکستان سیہون : انڈس ہائی وے پر کوسٹر الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق ٹریفک حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 24 اپريل 2023 04:20pm
پاکستان کراچی میں شارع فیصل پر 2 گاڑیاں ٹکراگئیں، ایک خاتون جاں بحق ایک گاڑی فٹ پاتھ پرچڑھ گئی جبکہ دوسری گاڑی فت پاتھ سے ٹکرائی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 02:58pm
پاکستان اسکردو میں گاڑی سڑک کنارے بیٹھے بچوں پر چڑھ دوڑی، 3 بچے جاں بحق کراچی، بلوچستان اور کالا باغ میں بھی ٹریفک حادثات ہوئے شائع 22 اپريل 2023 01:03pm
پاکستان دنیاپور میں آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا، 7 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتار آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا شائع 22 اپريل 2023 10:18am
دنیا سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق جاں بحق افراد میں مرد، عورتیں اور بچے شامل ہیں شائع 19 اپريل 2023 09:02pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی