کراچی کے بعد لاہور میں بھی ڈمپر لوگوں کو روندنے لگے، 5 افراد جاں بحق
حادثہ تیز رفتار ڈمپر اور رکشہ کے درمیان پیش آیا، جس نے تین رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو بھی روند ڈالا، ریسکیو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.