پاکستان لکی مروت: شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد جاتے ہوئے گاڑی کے دونوں ٹائر پھٹ گئے شائع 05 مئ 2024 01:48pm
پاکستان سوات : وین کھائی میں گرنے سے 14 مسافر زخمی گاڑی مدین سے مینگورہ جارہی تھی، پولیس شائع 04 مئ 2024 11:24am
پاکستان نواب شاہ : پولیس وین نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا شائع 04 مئ 2024 11:05am
پاکستان چلاس: مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین بچوں سمیت 20 جاں بحق بس راولپنڈی سے ہنزہ جارہی تھی اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 12:02pm
پاکستان اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے شائع 01 مئ 2024 11:03pm
پاکستان حیدرآباد میں بس، مزدا اور ٹینکر میں تصادم، 6 ہلاک بس لاڑکانہ سے کراچی آ رہی تھی شائع 17 اپريل 2024 07:17am
پاکستان قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 نوجوان جان کی بازی ہار گئے لاشوں اور زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 11 اپريل 2024 12:56pm
پاکستان غیر قانونی طور پر اٹلی جانیوالے 7 پاکستانی کار حادثے میں جاں بحق ٹریفک حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ غم سے نڈھال شائع 06 اپريل 2024 09:07am
پاکستان ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق مولانا ختم القرآن تقریب میں شرکت کے بعد تفتان جارہے تھے شائع 05 اپريل 2024 02:38pm
پاکستان چارسدہ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق ہو گئے حادثہ ٹرک اور موٹرکار کے مابین پیش آیا شائع 22 مارچ 2024 08:28pm
لائف اسٹائل مولانا طارق جمیل کے حادثے سے متعلق ’فیک نیوز‘ وائرل مولانا طارق جمیل کی صحت سے متعلق خبر آ گئی شائع 21 مارچ 2024 04:44pm
پاکستان پتوکی میں خواتین فیکٹری ورکرز کی ریس لگاتی گاڑی الٹ گئی حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 کے قریب خواتین زخمی ہو گئیں اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:08pm
پاکستان نواب شاہ اور لاڑکانہ میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی نواب شاہ باراتیوں کی گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی جبکہ لاڑکانہ میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا شائع 10 مارچ 2024 12:01pm
پاکستان حب: سوزکی اور مزدہ ٹرک میں خوفناک تصادم حادثے میں پانچ افراد جاں بحق، پانچ زخمی ہو گئے۔ شائع 09 مارچ 2024 08:31pm
پاکستان لاہور، بورے والا اور کرک میں مختلف ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں ایک بچہ بھی شامل ہے شائع 08 مارچ 2024 08:40pm
پاکستان کلرکہار کے قریب موٹر وے پر درجنوں گاڑیاں ٹکرا گئیں عینی شاہدین کے مطابق شدید دھند کے باعث گاڑیاں ایک دوسرے سے جا ٹکرائیں۔ شائع 02 مارچ 2024 03:50pm
پاکستان خانیوال: تیر رفتار گاڑی کی زد میں آکر ایک طالبہ جاں بحق، 2 زخمی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا شائع 28 فروری 2024 02:18pm
پاکستان شمالی وزیرستان: پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکارجاں بحق،2 زخمی پولیس گاڑی کو حادثہ میرعلی میران شاہ روڈ پر پیش آیا شائع 24 فروری 2024 05:15pm
پاکستان دنیاپور میں مسافر وین کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں شائع 22 فروری 2024 08:36am
پاکستان لسبیلہ، مہمند اور بھکر میں ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع شائع 18 فروری 2024 11:21am
پاکستان سندھ اور خیبرپختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق حادثات میں 23 افراد زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 31 جنوری 2024 07:54pm
پاکستان نواب شاہ اور بدین میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 22 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 25 جنوری 2024 07:42pm
پاکستان لورالائی، گھوٹکی اور پتوکی میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 22 جنوری 2024 11:33pm
پاکستان بارات کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی ڈبل کیبین گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گری شائع 22 جنوری 2024 06:12pm
پاکستان کراچی: نیشنل ہائی وے پر مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق حادثات کلشن حدید، ملیر، پورٹ قاسم اور لانڈھی میں پیش آئے شائع 15 جنوری 2024 10:10pm
پاکستان ہری پور میں ہزارہ موٹر وے کےقریب کوچ اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، ریسکیو شائع 07 جنوری 2024 02:50pm
پاکستان شہداد کوٹ: انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس شائع 31 دسمبر 2023 06:35pm
پاکستان کراچی: نیٹی جیٹی پُل پر بس الٹنے سے خاتون جاں بحق، متعدد مسافر زخمی بس نیٹی جیٹی پُل سے ٹاور کی جانب والا پُل اتر رہی تھی شائع 29 دسمبر 2023 02:00pm
پاکستان پتوکی: دھند کے باعث 14 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق حادثے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 12 افراد شدید زخمی ہوئے، ریسکیو حکام شائع 27 دسمبر 2023 12:28pm
پاکستان ڈی آئی خان : وین نہر میں جاگری، 2 افراد جاں بحق ریسکیو ٹیموں نےدونوں لاشیں نہر سے نکال لیں شائع 26 دسمبر 2023 10:36pm