وکلاء کیسے ہڑتال کرسکتے ہیں؟ ایسے جسٹس نظام کو پھر بند کردیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکلاء کی ہڑتال پر شدید برہمی کا اظہار شائع 13 فروری 2023 01:42pm
لاہور ہائیکورٹ کا ایک ماہ میں تمام اداروں میں اردو زبان کے نفاذ کا حکم آرٹیکل 251 اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کیا جائے، عدالت شائع 13 فروری 2023 12:13pm
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لاجر بینچ کل سماعت کرے گا شائع 12 فروری 2023 01:42pm
سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی اہلیہ کا شوہر کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس کو خط محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس سے سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ شائع 10 فروری 2023 02:34pm
شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر سپریم کورٹ پنجاب حکومت پر برہم آپ کیس کیوں واپس لینا چاہتے ہیں؟ عدالت کا سوال شائع 10 فروری 2023 02:22pm
سپریم کورٹ نے عمران خان کے کنڈکٹ پر سوالات اٹھادیے کیا ووٹنگ سے اجتناب کرنے والے کا عدالت میں حق دعوی بنتا ہے؟ شائع 10 فروری 2023 01:17pm
روزانہ 4 کروڑ ڈالر غیر قانونی باہر جارہے ہیں، حکومت اقدامات کرے، چیف جسٹس سپریم کورٹ کا سپرٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کرکے آئندہ ہفتے مقررکرنے کا حکم شائع 10 فروری 2023 12:12pm
نیب کو فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ میں ملوث اصل ملزمان کے نام سامنے لانے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کوبغیرکسی سیکیورٹی کے بری کیا، نیب پراسیکیوٹر شائع 10 فروری 2023 11:33am
موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے، چیف جسٹس موجودہ پارلیمنٹ سے ہونے والی قانون سازی بھی متنازع ہورہی ہے اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 02:59pm
نیب قانون میں تبدیلی سے فائدہ اٹھانے والوں کے نام سپریم کورٹ میں پیش راجہ پرویز اشرف کے خلاف 9 نیب ریفرنسز پی ٹی آئی کے دور میں واپس ہوئے. شائع 08 فروری 2023 09:57pm
نیب ترامیم سے کن کن کیسز کو فائدہ پہنچا ؟ سپریم کورٹ نیب ترامیم سے ختم یا متعلقہ فورم پر منتقل ہونے والے کیسز کی تفصیلات طلب شائع 07 فروری 2023 03:10pm
محسن نقوی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع رجسٹرار آفس کے اعتراضات قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھے جاسکتے، درخواست شائع 06 فروری 2023 03:36pm
سپریم کورٹ کی اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت ہے نہیں، دائر درخواست کا مؤقف شائع 06 فروری 2023 12:47pm
سپریم کورٹ نے اتفاق شوگر ملز کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10 فروری کو سماعت کرے گا شائع 03 فروری 2023 03:05pm
فیصل واوڈا کی سینیٹ نشست نثار کھوڑو کو مل گئی فیصل واوڈا سپریم کورٹ کے احکامات پر نااہلی سے بچنے کیلئے مستعفی ہوئے تھے شائع 01 فروری 2023 03:04pm
لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ میں31 جنوری 2023 تک دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات شامل شائع 01 فروری 2023 01:27pm
کہا جاتا ہے دہشتگردوں سے مذاکرات کرو، ریاست کہاں ہے؟ سپریم کورٹ جسٹس فائز عیسیٰ کے پشاور خودکش حملے کے حوالے سے اہم ریمارکس شائع 01 فروری 2023 12:30pm
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا کون سے مقدمات دوسرے فورم پر بھیجے گئے، 6 ماہ کا ریکارڈ دیا جائے، عدالت شائع 01 فروری 2023 12:08pm
بجلی چوری پر ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے یا نہیں؟ اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری بجلی کی تقسیم کار کمپنی کی کیس پر لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد شائع 31 جنوری 2023 03:25pm
ہائیکورٹ ازخود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ جسٹس اعجاز الااحسن نے 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا شائع 31 جنوری 2023 01:16pm
سندھ پولیس کو ایک ماہ میں ڈاکٹر مہرین بلوچ کی بچیاں بازیاب کرانے کا حکم چھ سال سے بچیاں غائب ہیں کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 12:46pm
پی ٹی آئی کے بعد شیخ رشید نے بھی محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کردی محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تعیناتی کالعدم قراردی جائے، درخواست شائع 27 جنوری 2023 11:21am
پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی محسن نقوی کو بطورنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کام سے روکنے کی استدعا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 11:07am
جسٹس طارق مسعود نے سائفر تحقیقات کیلئے اپیلیں سننے سے معذرت کرلی اپیلیں واپس چیف جسٹس پاکستان کو بھجوادی گئیں شائع 24 جنوری 2023 03:19pm
پشاور موٹروے زمین کی خریداری کیلئے قیمت بڑھانے کیخلاف اپیل مسترد سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو درست قرار دے دیا شائع 24 جنوری 2023 12:00pm
شہباز شریف اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر کیخلاف اپیل خارج ہم پارلیمنٹ کے معاملات میں کیسے مداخلت کر سکتے ہیں، عدالت شائع 24 جنوری 2023 11:47am
نگراں وزیراعلیٰ کیخلاف پی ٹی آئی کی پٹیشن تیار، آج سپریم کورٹ میں دائر کرنے کا امکان عدالت نگراں وزیراعلیٰ کو کام سے روکےاور الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرے، پی ٹی آئی کی استدعا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 08:06am
شہریوں کے لاپتہ ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا، سپریم کورٹ لاپتہ بچیوں سے متعلق پیشرفت رپورٹ جمع نہ کرانے پر عدالت کا برہمی کا اظہار شائع 20 جنوری 2023 12:45pm
اگر پارلیمنٹ نیب کوہی ختم کردے تو کیا اسے چیلنج کیا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کیا عدالت یہ کہہ کرنیب کو بحال کرسکتی ہے کہ احتساب ختم ہوگیا؟ عدالت شائع 19 جنوری 2023 03:50pm
عمران خان دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب نیب قانون میں حالیہ ترامیم عظیم ایمنسٹی ہیں اور یہ بڑی عجیب بات ہے، سپریم کورٹ شائع 18 جنوری 2023 03:35pm