آڈیو لیکس معاملہ، عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کی جائے، درخواست شائع 20 اکتوبر 2022 02:36pm
سابق صدور ، وزرائے اعظم کے کیسز میگا کرپشن کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات پر قومی احتساب بیورو متحرک شائع 19 اکتوبر 2022 02:26pm
تاحیات نااہلی کیس: ’فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا‘ یہ معاملہ تو بہت سنجیدہ ہوگیا ہے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 03:45pm
شاہ رخ جتوئی بری، اٹارنی جنرل آفس کا نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ بریت کے فیصلے سے قبل اٹارنی جنرل آفس سے رائے طلب نہیں کی گئی، اے جی آفس اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 09:39am
شاہ زیب قتل کیس: سپریم کورٹ نے شاہ رخ جتوئی و دیگر ملزمان کو بری کردیا ٹرائل کورٹ نے شاہ رخ جتوئی کو سزاے موت سنائی تھی اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 03:59pm
پارلیمانی پارٹی کی اکثریت سربراہ کیخلاف ووٹ دے سکتی ہے- سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ ایسی صورت میں نااہلی نہیں ہوگی- آرٹیکل 63 اے کی تشریح شائع 14 اکتوبر 2022 05:12pm
آڈیو لیکس سے پاکستان کے اہم ترین دفتر کی حیثیت شدید متاثر ہوئی ہے، فواد چوہدری امید ہے سپریم کورٹ اس معاملے کی اہمیت کو سمجھے گی، پی ٹی آئی رہنما شائع 14 اکتوبر 2022 12:36pm
نیب کی اپیل پر حمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو بھی فریقین کونوٹس کی تعمیل حکم دیا تھا، عدالت شائع 13 اکتوبر 2022 11:21am
یہ گندی گندی ویڈیوز تیار کر رہے ہیں: عمران خان ڈیپ فیک آڈیو لیک اور فون ٹیپ کرنے پر سپریم کورٹ جا رہا ہوں شائع 11 اکتوبر 2022 06:09pm
بل بورڈز و ہورڈنگز پابندی کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا حکم تمام اسٹیک ہولڈرز سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب۔۔ شائع 11 اکتوبر 2022 04:31pm
خیبر پختونخوا کا وفاق سے حق لینے کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان ہم وفاقی حکومت سے مدد نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں، تیمور سلیم جھگڑا شائع 11 اکتوبر 2022 04:07pm
پاکستان میں مختلف مافیاز ہیں، کسی مافیا کا نام نہیں لینا چاہتا، چیف جسٹس عدالت نے نیب سے 1999 سے 2022 تک تمام ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا شائع 11 اکتوبر 2022 03:34pm
اگر کمائی کا ذریعہ سامنے نہیں آتا تو جرم اپنی جگہ رہتا ہے، چیف جسٹس دیکھنا ہوگا کیا نیب قانون میں تبدیلی بنیادی حقوق سے متصادم ہے یا نہیں؟ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 04:34pm
زندگی بھر کے لئے کسی کو نااہل کرنا اتنا آسان نہیں: چیف جسٹس فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کا غذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد چھوڑی اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 06:05pm
عمران خان نیب ترامیم پر سوالات اسمبلی میں اٹھاسکتے تھے، سپریم کورٹ عمران خان حلقے کے عوام کی مرضی کے بغیر اسمبلی کیسے اور کیوں چھوڑ آئے؟ شائع 05 اکتوبر 2022 03:43pm
سیلاب پر سندھ ہائیکورٹ کی کمیٹیوں کو مداخلت نہ کرنے کا حکم سندھ حکومت نے نگرانی کے لیے قائم کمیٹیوں کی تشکیل چیلنج کی تھی شائع 05 اکتوبر 2022 01:59pm
تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف ڈریکونین قانون ہے، چیف جسٹس فیصل ووڈا کی تاحیات نااہلی پر سماعت اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2022 04:31pm
سفارتی سائفر کی کاپی ریکارڈ میں موجود نہیں، کابینہ اجلاس میں انکشاف سائفر کی کاپی چوری ہونے کے معاملے پر کابینہ نے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی شائع 30 ستمبر 2022 09:07pm
عدلیہ اکیلے سارے مسائل حل نہیں کرسکتی: چیف جسٹس ملک میں حالیہ سیلاب قانون سازوں کے لئے ویک اپ کال ہے۔ شائع 23 ستمبر 2022 08:39pm
سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جا کراپنا کردارادا کرے, چیف جسٹس اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 12:56pm
نارووال اسپورٹس سٹی کیس: عدالت نے احسن اقبال کو بری کردیا چیف جسٹس نے کہا کہ نہیں آپ کو التوا نہیں ملے گا۔ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 05:37pm
خسرو بختیار اور ہاشم جواں کیخلاف نااہلی کی درخواستیں خارج تین رکنی بنچ نے درخواست گزار سابق امیدوار کی درخواست پر سماعت کی۔ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 03:09pm
اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی اسحاق ڈارکو اشتہاری اورمفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار رہے گا شائع 21 ستمبر 2022 02:12pm
نئے عدالتی سال پر چیف جسٹس پاکستان کا خطاب مایوس کن قرار جسٹس فائز عیسیٰ اور سردار طارق نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو مشترکہ خط لکھ دیا شائع 15 ستمبر 2022 11:33pm
پی ٹی آئی ارکان کے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری، فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ شائع 13 ستمبر 2022 05:40pm
بینک ڈیفالٹرز کی ضمانت منسوخی کیس: سپریم کورٹ نے نیب درخواستیں مسترد کردیں عدالت نے مختلف کیسز میں ضمانت کی درخواستوں کو الگ کرکے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:31pm
تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اضافی ٹیکس کے حوالے سے ایف بی آر کی اپیلیں مسترد کر دیں۔ شائع 05 ستمبر 2022 02:03pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کو اداروں کیخلاف بیانات سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ جمعرات (8 ستمبر) کو کیس کی سماعت کرے گا۔ شائع 02 ستمبر 2022 10:32am
اوورسیزپاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر سپریم کورٹ کا درخواست پراعتراضات ختم کرکے سماعت کیلئے مقررکرنے کا حکم اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 02:43pm
عمران خان کا شہباز گل پر تشدد کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان مجسٹریٹ صاحبہ آپ بھی تیار ہو جائیں آپ کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے گا اور اب ساری قوم اعلیٰ عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے شائع 20 اگست 2022 10:21pm