حکومت کی جانب سے رواں سال کی گئی نیب ترامیم کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع سپریم کورٹ کا 3 رکنی خصوصی بینچ کچھ دیر میں کیس کی سماعت کرے گا شائع 14 مارچ 2023 01:47pm
کرپشن کیس: سپریم کورٹ کا چیئرمین ای او بی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم عدالت نے سیکریٹری ای او بی آئی اور بورڈ ممبران کو بھی طلب کرلیا شائع 14 مارچ 2023 12:17pm
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کرانے کے فیصلے خلاف اپیلیں نمٹادیں عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیرا 10 کی روشنی میں اپیلیں نمٹائیں شائع 06 مارچ 2023 01:39pm
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر جسٹس نقوی کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا شائع 06 مارچ 2023 01:20pm
پنجاب میں لاء افسران کی برطرفی کیخلاف اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا جج کی معذرت کے بعد مقدمہ کسی اور بینچ میں مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا شائع 06 مارچ 2023 12:44pm
پیمرا نے عدلیہ کیخلاف مواد نشرکرنے پر فوری پابندی عائد کردی عدلیہ کو حال ہی میں سیاسی ریلیوں، ٹی وی شوز اور آڈیو لیکس میں زیر بحث لایا گیا شائع 04 مارچ 2023 02:20pm
پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کیلئے متفرق درخواست دائر الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، حکومت پنجاب، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب فریق شائع 04 مارچ 2023 12:05pm
الیکشن کے فیصلے کی وضاحت کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے، صادق افتخار پی ٹی آئی کا رویہ غیر جمہوری، یہ انقلاب فیض لانا چاہتے تھے، ندیم افضل چن اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:14am
سپریم کورٹ نے الیکشن کی تاریخ نہیں دی،الیکشن کمیشن کوڈیڈلائن سےانحراف کی اجازت پی ٹی آئی کی 'خوشی' کا دورانیہ خاصا کم ہوسکتا ہے اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 11:24pm
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف نیب درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹادی گئی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ ابھی ہمارے پاس ہی ہے، سپریم کورٹ شائع 02 مارچ 2023 12:45pm
نئی مردم شماری اور پارلیمنٹ میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کیلئے درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور چیف مردم شماری کمشنر فریق شائع 24 فروری 2023 02:43pm
اعلیٰ عدلیہ خود پوچھے کچھ ججزپرتنقید اوردوسروں پر کیوں نہیں ہوتی، خواجہ آصف وزیردفاع کی قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر شائع 24 فروری 2023 12:44pm
سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں مسترد کردیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان چیمبر سماعت کے بعد فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 03:19pm
ہتک عزت کیس فیصلہ: ’عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا‘ ہتک عزت کیس میں سپریم کورٹ نے بھی عمران خان کا حق دفاع ختم کردیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:07pm
کسٹم حکام کس قانون کے تحت شہروں میں آپریشن کرتے ہیں؟ چیف جسٹس کسٹمز سے اندرون ملک کارروائیوں سے متعلق قانونی جواز طلب شائع 21 فروری 2023 03:14pm
پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ شہریت کا حق رکھتا ہے، سپریم کورٹ کسی کی شہریت پر شک کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، عدالت شائع 21 فروری 2023 12:11pm
سپریم کورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے اپیلیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 22 فروری کو اپیلوں کی ان چیمبر سماعت کریں گے شائع 20 فروری 2023 06:39pm
انتخابات کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر آئین اور قانون کے مطابق انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، درخواست شائع 20 فروری 2023 02:35pm
آڈیو ویڈیو لیکس: عمران خان کے چیف جسٹس پاکستان سے 8 اہم سوالات عمران خان نے معاملے کی تحقیقات کی درخواست پر جلد سماعت کے لئے عدالت سے رجوع بھی کرلیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 02:43pm
عدلیہ کا کردار اہم، آئندہ برسوں میں چیف جسٹس کون ہوں گے 'پاکستان کو اللہ کے بعد عدلیہ بچا سکتی ہے' اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 01:52pm
’مسٹرایکس کو کہہ دیتے ہیں صبرکریں‘ سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا حکم معطل 'گھڑی بہت تیزچل رہی ہے اور الیکشن کمیشن وقت مانگ رہا ہے' اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 11:24am
عطا تارڑ کا عمران خان کیلئے سپریم کورٹ سے میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ یہ کونسی ٹانگ ہے جو 4 ماہ سے ٹھیک نہیں ہورہی، رہنما (ن) لیگ اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 02:33pm
سپریم کورٹ نے 4 فیصد سپر ٹیکس کی ادائیگی کا حکم دے دیا وفاقی حکومت اور ایف بی آر کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:41pm
90 دن میں انتخابات سے متعلق آئین میں کوئی ابہام نہیں، سپریم کورٹ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کیس میں طلبی پر چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ میں پیش اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:37pm
ترامیم کیس: پارلیمنٹ نیب ختم کر دے تو اس کی بحالی چیلنج نہیں کی جا سکتی، وکیل پارلیمنٹ نیب کا مکمل قانون بھی ختم کرسکتی ہے، وفاقی وکیل شائع 15 فروری 2023 03:48pm
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی اپیلیں غیر مؤثر ہونے پر خارج کردیں الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنر سے کیوں مشاورت کر رہا ہے ، چیف جسٹس شائع 15 فروری 2023 11:44am
میں میڈیا کنٹرول پر نہیں، باہمی احترام پر یقین رکھتا ہوں، چیف جسٹس جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں، عمر عطا بندیال شائع 14 فروری 2023 03:45pm
نئے نیب قانون میں کوتاہیاں ہیں جنہیں دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:55pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق دائر درخواست کو نمبر الاٹ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان شائع 14 فروری 2023 12:06pm
ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی یہ اہم معاملہ ہے بےنتیجہ نہیں چھوڑیں گے، عدالت اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 04:14pm