سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 22 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 14 دسمبر 2023 10:26pm
سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا انٹرا کورٹ اپیلیں خصوصی عدالتوں کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف دائر کی گئیں، تحریری حکم نامہ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:37pm
ذوالفقار علی بھٹو کے صدارتی ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالتی معاونین کی تقرری کیلئے بلاول بھٹو کی درخواست منظور کرلی گئی، تحریری حکم نامہ شائع 14 دسمبر 2023 06:43pm
جسٹس مظاہر نقوی کا سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کونسل کی کارروائی کی وجہ سے مجھے تضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جسٹس مطاہر کا جوڈیشل کونسل کو خط شائع 14 دسمبر 2023 01:33pm
غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی: سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ کمیٹی کو بھجوا دیا درخواست گزاروں نے آرٹیکل 224 کے تحت نگراں حکومت کے اختیارات پر سوال اٹھایا ہے، عدالت شائع 13 دسمبر 2023 04:48pm
سپریم کورٹ کا نااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ تاحیات نااہلی کیس جنوری 2024 میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم شائع 13 دسمبر 2023 10:41am
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت، عدالت میں کیا ہوا 5 رکنی بینچ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ بینچ نے پانچ ایک سے حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس طارق کا بینچ چھوڑ نے سے انکار اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 10:30pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الحسن کو جوابی خط لکھ دیا چیف جسٹس کا جوابی خط سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شئر کردیا گیا شائع 12 دسمبر 2023 08:46pm
سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی کا خط اپنے خلاف کارروائی پر جسٹس مظاہر نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا شائع 12 دسمبر 2023 08:15pm
ذوالفقار بھٹو ریفرنس عدلیہ کا امتحان ہے، آج بھی کچھ قوتیں نہیں چاہتیں میرے نانا کو انصاف ملے: بلاول اس وقت بھی جتنے مسلمان حکمران مرے ان کی موت طبی نہیں بلکہ انہیں مارا گیا، چیئرمین پی پی شائع 12 دسمبر 2023 02:16pm
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر غور ہوگا سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران کو نوٹس بھیج دیا، ذرائع شائع 12 دسمبر 2023 09:26am
بھٹو کی پھانسی پر صدارتی ریفرنس کی 11 برس بعد ہونے والی سماعت جنوری تک ملتوی، 9 عدالتی معاونین مقرر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجربینچ کررہا ہے اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 02:41pm
خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سابق چیف جسٹس کا طارق مسعود کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی شائع 11 دسمبر 2023 08:09pm
کیا مردہ خود بتائے گا گولی کس نے ماری؟ سپریم کورٹ دوبارہ پوسٹ مارٹم کی درخواست پر برہم سپریم کورٹ نے ملزمان کی مقتول کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست مسترد کردی شائع 11 دسمبر 2023 05:49pm
کسٹم والے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑواتے ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کسٹم کی جانب سے اسمگلنگ کے ٹرک پکڑنے سے متعلق اپیل خارج کردی شائع 11 دسمبر 2023 05:35pm
’ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کی جائے‘ پیپلز پارٹی رہنما کا ویڈیو بیان جاری شائع 10 دسمبر 2023 04:38pm
سپریم کورٹ: سرما تعطیلات میں دستیاب ججز پر مشتمل بینچز تشکیل بینچز کی تشکیل کیلئے قائم 3 رکنی ججز کمیٹی کے 7 دسمبر کے اجلاس کا اعلامیہ جاری شائع 09 دسمبر 2023 10:17pm
خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرا ردینے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر 6 رکنی لارجر بینچ اپیلوں پر سماعت کرے گا شائع 09 دسمبر 2023 10:59am
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی درخواستوں پر بینچ تشکیل، سماعت 15 دسمبر کو ہوگی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 08 دسمبر 2023 11:14pm
سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 14 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 07 دسمبر 2023 07:06pm
ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس میں صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بنچ 12 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 07 دسمبر 2023 06:58pm
سپریم کورٹ کا سابقہ ایس ایچ او میرپورماتھیلو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دوران سماعت پولیس افیسر نے قابل دست اندازی جرم تسلیم کیا، سپریم کورٹ شائع 07 دسمبر 2023 01:00pm
سپریم کورٹ کی موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری فوری نوعیت کے مقدمات دستیاب بینچ میں لگائے جائیں گے شائع 07 دسمبر 2023 10:26am
جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس، جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن کو خط لکھ دیا بغیر کسی تاخیر کے میری آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر کی جائیں، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی شائع 06 دسمبر 2023 10:55pm
سپریم کورٹ نے فاٹا پاٹا میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا عدالت عظمیٰ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا شائع 06 دسمبر 2023 07:52pm
بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف اپیل پر حکومت اور صوبائی ایڈوکیٹ جنرل سے جواب طلب 8 فروری کو عام انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ بھی آئندہ سماعت پر دیکھ لیںگے، سپریم کورٹ شائع 06 دسمبر 2023 01:28pm
سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر توہین عدالت کی درخواست سول سوسائٹی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت دائر کی گئی شائع 04 دسمبر 2023 06:46pm
سپریم کورٹ میں 27 نومبر سے یکم دسمبر تک کتنے کیسز نمٹائے گئے کیسوں کی سماعت کا مقصد بیک لاگ کو کم کرنا اور مدعیان کو ریلیف دینا ہے، اعلامیہ شائع 02 دسمبر 2023 06:38pm
چیف جسٹس کے سیکریٹری نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر نہ دباؤ ڈالا جاسکتا ہے اور نہ ہی وہ جانبداری کریں گے، سیکریٹری چیف جسٹس شائع 02 دسمبر 2023 03:47pm
اقوام متحدہ معاہدوں کے تحت مہاجرین کو تحفظ حاصل، پاکستان پابند ہے، سپریم کورٹ غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس میں وفاق اور اپیکس کمیٹی کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:29pm