سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہیومن رائٹس کمیشن نے تشویش ظاہر کردی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا شائع 15 جنوری 2024 10:48pm
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی عبوری ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی گئی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:06pm
توہین عدالت کیس: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے درخواست چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کیخلاف دائر کی گئی۔ شائع 15 جنوری 2024 10:05am
لیول پلیئنگ فیلڈ پر پی ٹی آئی وکیل پھٹ پڑے، فیصلہ نہیں ماننا ہے تو نہ مانیں، چیف جسٹس الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 12:56pm
سپریم کورٹ میں بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کی مکمل سماعت کا احوال سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت مکمل کرلی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:19pm
سپریم کورٹ نے بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کی آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی آپ تحریری رپورٹ داخل کریں یہ سنجیدہ معاملہ ہے اور آپ بیرسٹر گوہر کے گھر خود جائیں، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 07:08pm
بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کے حوالے سے پولیس کی وضاحت موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی دوران سماعت سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے تھے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 03:59pm
گھر میں لوگ داخل ہوگئے، بیرسٹر گوہر عدالت سے جانے پر مجبور بیٹے اور بھتیجے پر تشدد کیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 03:27pm
پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: چیف جسٹس کی نیاز اللہ نیازی سے تلخ کلامی، علی ظفر کی معذرت نیازاللہ نیازی کونوٹس کرتا ہوں وہ میری عدالت میں کبھی پیش نہیں ہوسکیں گے۔ چیف جسٹس برہم شائع 13 جنوری 2024 02:08pm
تحریک انصاف کا عام انتخابات میں شرکت کیلئے پلان ”بی“ سامنے آگیا پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کو دو دو ٹکٹ جاری کیے ہیں، ذرائع شائع 12 جنوری 2024 11:20pm
سپریم کورٹ نے انتخابی نشان عقاب کی واپسی کیلئے اے پی ایم ایل کی درخواست خارج کردی آئینی اداروں پربدنیتی کا الزام لگا کر تباہ کرنا چھوڑ دیں، روایت بن گئی ہے کہ ہر ایک پر بدنیتی کا الزام لگا دو، چیف جسٹس شائع 12 جنوری 2024 10:57pm
ایک شخص نے پی ٹی آئی پر قبضہ کیا ہوا ہے، اکبر ایس بابر پی ٹی آئی بد سے بدتر ہوگئی، جمہوریت کے بجائے آمریت آگئی، بانی رکن تحریک انصاف شائع 12 جنوری 2024 05:43pm
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ ملا تو دنیا الیکشن تسلیم نہیں کرے گی، بیرسٹر گوہر امید ہے سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دے گی، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 12 جنوری 2024 05:31pm
صدر مملکت نے جسٹس اعجازالاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا جسٹس اعجاز الاحسن،سپریم کورٹ کی سنیارٹی لسٹ میں تیسرے سینئرترین جج تھے شائع 12 جنوری 2024 01:32pm
پی ٹی آئی الیکشن کہاں ہوئے تھے، ہوٹل میں کسی گھر یا پھر دفترمیں؟ چیف جسٹس بلے کے نشان پر سماعت ہفتہ کی صبح 10 بجے تک ملتوی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 10:30am
جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟ جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظر عام پر آگیا شائع 11 جنوری 2024 08:50pm
ایک اور جج بھی مستعفی ہوں گے، صحافیوں کا دعویٰ جسٹس مظاہر اور جسٹس اعجاز الاحسن کے بعد ایک تیسرا استعفی آنے والا ہے شائع 11 جنوری 2024 08:03pm
جسٹس منصور علی شاہ پر قسمت مہربان، زیادہ عرصہ چیف جسٹس رہیں گے جسٹس فائز عیسی کے بعد چیف جسٹس کا منصب جسٹس اعجاز کے بجائے جسٹس منصور سنبھالیں گے اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 07:34pm
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفیٰ جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا تحریری استعفی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 10:09pm
ٹکٹوں سے متعلق مشاورت مکمل، آج رات 11 بجے سے پہلے اعلان کردوں گا، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرٹیفکیٹ جاری کرے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 11 جنوری 2024 04:43pm
استعفے پر غلط تاریخ: جسٹس مظاہر نقوی کے سیکرٹری نے صدر مملکت کو مراسلہ ارسال کردیا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے استعفے پر غلطی سے تاریخ میں سال 2023 لکھا گیا، مراسلہ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 09:46pm
عدالت ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کو تفصیل سے سننا چاہتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کی سزا سے متعلق صدارتی ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 10 جنوری 2024 06:11pm
جسٹس اعجاز نے جسٹس مظاہر کیخلاف جوڈیشل کونسل میں ہونے والی کارروائی پر سوالات اٹھادیے جسٹس مظاہر نقوی کو دوسرے شوکاز پر جسٹس اعجازالاحسن کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا شائع 09 جنوری 2024 11:30pm
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی بلے کا نشان دینے کی اپیل پر بینچ تشکیل دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 09 جنوری 2024 07:49pm
لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: الیکشن کمیشن اور چیف سیکرٹری کا جواب سپریم کورٹ میں جمع الیکشن کمیشن نے 322 اور چیف سیکرٹری پنجاب نے 242 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرایا شائع 09 جنوری 2024 07:30pm
تاحیات نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سیاستدانوں کا رد عمل ملک کی تمام بڑی جماعتوں نے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے شائع 08 جنوری 2024 10:13pm
تاحیات نااہلی کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف آرٹیکل 62 ون ایف کو آئین سے الگ کر کے نہیں پڑھا جاسکتا، اختلافی نوٹ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 10:53pm
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے شائع 06 جنوری 2024 10:47pm
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری شائع 06 جنوری 2024 08:41pm
سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق سماعت جاری جہانگیر ترین کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل، دائرہ اختیار سے متعلق امور پر جسٹس صاحبان کا استفسار شائع 05 جنوری 2024 11:13am