کنٹونمنٹ بورڈ پروفیشنل ٹیکس وصول نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری چیف جسٹس کی جانب سے 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا گیا شائع 08 نومبر 2023 11:13pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پرو چانسلر سے ملاقات چیف جسٹس نے بطور ٹرسٹی ممبر یونیورسٹی کے معیار کو بلند کرنے کا کہا شائع 08 نومبر 2023 10:05pm
سندھ حکومت سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے زیر قبضہ زمین سے متعلق رپورٹس طلب سپریم کورٹ کا سندھ حکومت اور ایم ڈی اے کو زمین کا سروے کرانے کا بھی حکم شائع 08 نومبر 2023 07:37pm
سپریم کورٹ فوجی عدالتیں بحال کرے، شہداء کے اہلخانہ کا مطالبہ عدالتی فیصلے کے ذریعے ہمارے زخموں پر نمک پاشی نہ کی جائے، لواحقین شہداء اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 05:36pm
اغوا کیس میں قید ملزم 15سال بعد بری، لڑکپن اور نوجوانی جیل میں گزر گئے سپریم کورٹ نے لاہور ہاٸی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 05:28pm
جسٹس طارق مسعود کا بینچ سپریم کورٹ کے تمام بینچز پر برتری لے گیا سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں 1419 مقدمات کا فیصلہ کیا شائع 06 نومبر 2023 09:45pm
سونے کی خوردبرد میں ملوث ملزم سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار عدالت عظمیٰ نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی شائع 06 نومبر 2023 09:26pm
سپریم کورٹ نے پولیس اہلکار کی برطرفی کیلئے آئی جی پنجاب کی درخواست خارج کردی پنجاب پولیس کے مخبر اپنے ہی اہلکاروں کی مخبری کرتے ہیں کہ کون کہاں رات گزارتا ہے؟ عدالت شائع 06 نومبر 2023 05:39pm
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کا عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، نوٹس جاری حکم کی نقل اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پہنچائی جائے، سپریم کورٹ شائع 04 نومبر 2023 04:07pm
پرویز مشرف کیخلاف قائم خصوصی عدالت ختم کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 4 رکنی لارجر بینچ 10 نومبر کو سماعت کرے گا شائع 03 نومبر 2023 11:39pm
چیف جسٹس کا حافظ لکھنے پر اعتراض شرعاً اور قانوناً درست نہیں، مفتی منیب دینی معاملات میں بے ضرورت دخل دینا چیف جسٹس کے منصب کے شایان شان نہیں، مفتی منیب شائع 03 نومبر 2023 07:31pm
عسکری فور کراچی میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کیخلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری آرمی ہاؤسنگ ڈائریکٹوریٹ کی درخواست ناقابل سماعت ہونے پر خارج کی جاتی ہے، عدالت شائع 03 نومبر 2023 05:49pm
جسے الیکشن پر شکوک ہوں وہ اپنی بیویوں سے اظہار کرے، میڈیا پر نہیں، چیف جسٹس اگر میڈیا انتخابات سے متعلق منفی خبر چلائے تو ایکشن لیں، چیف جسٹس کی الیکشن کمیشن کو ہدایت شائع 03 نومبر 2023 03:18pm
عمران خان کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی تھی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 01:40pm
جسٹس عرفان سعادت نے بطور سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ کے کل 18 ججز میں سے اس وقت بھی ایک جج کی نشست خالی ہے شائع 03 نومبر 2023 09:54am
عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری، صدر اور الیکشن کمیشن کا تنازع غیر ضروری طور پر سپریم کورٹ لایا گیا، حکمنامہ آئین اور قانون میں عدالت کا الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 05:36pm
عمران خان مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر ہر کوئی کہتا ہے الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے، سکندر سلطان راجہ شائع 02 نومبر 2023 11:47pm
جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج حلف برداری تقریب کل ہوگی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی حلف لیں گے شائع 02 نومبر 2023 06:19pm
صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کروانے پر اتفاق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروانے کیلئے جواب تیار کرلیا۔ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 09:34pm
سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو فوری عام انتخابات کا اعلان کرنے کا حکم الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو انتخابات کی تاریخ دے دی، بدلنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 06:22am
قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر وزارت قانون و انصاف نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 01 نومبر 2023 09:31pm
غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کی درخواست فرحت اللہ بابر، محسن داوڑ اور دیگر نے دائر کی شائع 01 نومبر 2023 07:11pm
نیب ترمیم کیس: نیب عدالتوں کو زیرسماعت مقدمات کے حتمی فیصلے سے روک دیا گیا اپیلوں کی نقول چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 01:38pm
نیب ترامیم کیس، جسٹس منصورعلی شاہ کا 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری قانون سازی جانچنا پارلیمنٹ اور جمہوریت کو نیچا دکھانے کے مترادف ہے، جسٹس منصور اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 04:49pm
مارشل لاء خان جو فوج کے بعد سپریم کورٹ کی راہداریوں میں پائے گئے پہلے مارشل لاء والے دن پیدا ہونے والے کو دوسرے مارشل لاء میں فوجی جوان سے تھپڑ پڑ گئے شائع 28 اکتوبر 2023 03:56pm
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کے لئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اور ججز روسٹر جاری شائع 28 اکتوبر 2023 12:39pm
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر 14 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 09:11pm
سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس ناقابل سماعت ہونے پر خارج ریفرنس دائر کیے جانے کے وقت سپریم جوڈیشل کونسل انکوائری کا فورم نہیں تھا، ذرائع شائع 27 اکتوبر 2023 06:02pm
ججز کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری اجلاس ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 02:24pm
فیض آباد دھرنے کے ذمہ دار کون تھے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم فیکٹ فاٸنڈنگ کمیٹی یکم دسمبر تک اپنی رپورٹ وزارت دفاع کو جمع کرواے گی، رپورٹ شائع 27 اکتوبر 2023 11:41am