نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر نیب ترامیم کیس کی لائیو اسٹریمنگ نہ ہونا امتیازی سلوک ہے، درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:49pm
جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، اب طبیعت کیسی ہے؟ سٹس مسرت ہلالی کو اسپتال میں 2 اسٹنٹ ڈالے گئے شائع 19 مئ 2024 09:15pm
نیب ترامیم کیس: چیف جسٹس کی کس بات پر عمران خان مسکرا دیے؟ بانی چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تھے شائع 16 مئ 2024 03:23pm
ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی: سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات کا حکم سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی شائع 16 مئ 2024 01:23pm
سپریم کورٹ نے انتخابات اور ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا جج جسٹس منیب اختر نے عمر فاروق کاغذات نامزدگی کیس میں تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا شائع 15 مئ 2024 11:04pm
صحافیوں پر حملوں سے متعلق تفتیش اور پولیس رپورٹ مایوس کن ہے، تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کی 13 مئی کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:17pm
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی شائع 15 مئ 2024 07:28pm
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت عدالت آنے سے کسی کا راستہ نہیں روک سکتے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 10:56pm
الیکشن کمیشن نے کس کس کو مخصوص نشستوں سے محروم کیا، فہرست دیکھیں سندھ کے تین ایم پی ایز بھی معطل ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہیں شائع 13 مئ 2024 06:14pm
سپریم کورٹ کا صحافی پر حملہ کرنے والوں کے خاکے اخبارات میں شائع کرانے کا حکم عدالت نے صحافیوں پر حملے کی تفتیش مکمل کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس کو 30 دن کی مہلت دے دی شائع 13 مئ 2024 05:22pm
نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، لارجر بینچ تشکیل بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سمیت مزید 2 کیسز بھی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر شائع 10 مئ 2024 07:41pm
پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 06:41pm
پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن شائع 09 مئ 2024 10:35pm
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد عوام کے پیسے سے اسکیم بنا کر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 09 مئ 2024 04:56pm
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہو جاتا تو 9 مئی نہ ہوتا، چیف جسٹس تحقیقاتی رپورٹ میں کوئی فائنڈنگ نہیں، فیض حمید کے بیان پر رپورٹ تیار کردی، چیف جسٹس قاضی فائز اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:49pm
آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے ججز پر اعتراض کی درخواستیں بدنیتی پر مبنی قرار پیمرا ، پی ٹی اے ، آئی بی ، ایف آئی اے کو درخواستیں دائر کرنے پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ عائد شائع 04 مئ 2024 08:38pm
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم سے متعلق اجلاس کے منٹس جاری شائع 03 مئ 2024 09:12pm
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:32pm
بھارت میں ووٹر تمام امیدواروں کو مسترد کرنے کا ووٹ دیں تو کیا ہوتا ہے؟ الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا نوٹس، ایک امیدوار کیلئے بھی پولنگ ہونی چاہیے، شیو کھیرا کی درخواست اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:08pm
ججز کا خط: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:50pm
نکاح نامے کی شرائط مبہم ہوئیں تو فائدہ دلہن کو ہوگا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:44pm
خصوصی عدالتوں میں سویلین مقدمات پر لارجر بینچ کا معاملہ ججز کمیٹی کو ارسال سپریم کورٹ نے فیصلوں کی نقول طلب کرلیں اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 11:18pm
نیشنل ایکشن پلان 2014 عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں، وزارت داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے شائع 23 اپريل 2024 05:39pm
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، وزارت داخلہ کو تفتیشی رپورٹ ارسال ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے پر خصوصی کمیٹی تشکیل دیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 04:46pm
ہائیکورٹ ججز کا خط: پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے پانچ سینئر وکلا نے درخواست دائر کردی شائع 05 اپريل 2024 05:25pm
لاپتہ افراد کے کتنے مقدمات زیر التواء، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع اپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی شائع 05 اپريل 2024 03:05pm
اہم شخصیات کے نام آنے والے تمام خطوط کی جانچ پڑتال کا فیصلہ ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط پر تمام پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 04:15pm
کراچی: گجر نالہ متاثرین کے کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میئر کہاں ہیں، کیا وزیراعلیٰ سندھ کو عدالت میں بلائیں، جسٹس محمدعلی مظہر اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 10:37am
ججز کو دباؤ اہلخانہ سے بھی آسکتا ہے، ہوسکتا آئندہ فل کورٹ بیٹھے، چیف جسٹس جسٹس تصدق جیلانی پر الزامات لگائے گئے، چار سال فل کورٹ نہیں بیٹھا، وکلا کہاں تھے، ججز کے خط پر سماعت اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 02:11pm
جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں، کیا ہم جھوٹ پھیلانے والوں کو جیل بھیج دیں؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے میڈیا ریگولیشن سے متعلق پٹیشن واپس لینے کی استدعا مسترد کردی شائع 02 اپريل 2024 03:21pm