ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جلوس اختتام پذیر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد ہوں گے اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 06:06pm
کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یوم علی کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے شائع 22 مارچ 2025 07:27am
وزیر داخلہ سندھ نے کراچی کے اسٹریٹ کرائم میں 60 فیصد کمی کا دعویٰ کر دیا ڈکیتی کے دوران مزاحمت قتل کے واقعات میں بھی 50 فیصد کمی آئی ہے، ضیا الحسن لنجار شائع 21 مارچ 2025 03:03pm
الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا شائع 20 مارچ 2025 05:37pm
دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم ناقابل قبول ہے : ارسلان اسلام شیخ پیپلز پارٹی ترقی کے خلاف نہیں لیکن سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، میئر سکھر شائع 20 مارچ 2025 02:16pm
سکھر: کم سن فقیرنیوں نے دکاندار کو باتوں میں الجھاکر لاکھوں روپے چرا لیے، ویڈیو وائرل دو بچیوں نے دکاندارکو باتوں میں الجھایا اور تیسری نے واردات کی شائع 19 مارچ 2025 02:33pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں خسرہ کی وبا پھیل گئی، اسپتالوں میں درجنوں بچے داخل سندھ میں اب تک گیارہ سو سے زائد بچے خسرہ کا شکار ہوچکے ہیں شائع 19 مارچ 2025 12:28pm
این اے 213 ضمنی الیکشن: جی ڈی اے کا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان جو کونسلر کی نشست جیت نہیں سکتے، وہ پیپلز پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید شائع 16 مارچ 2025 10:16pm
دریائے سندھ سے مجوزہ نئی نہریں نکالنے کے خلاف سندھ کے کئی شہروں میں احتجاج جاری شرکا نے دریائے سندھ پر پھول نچھاور کیے اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 09:15pm
دریائے سندھ پر نئی کینالز کے منصوبے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری لاڑکانہ میں متنازع کینالز کے خلاف لاء کالج کے طالبعلموں کا احتجاجی مظاہرہ شائع 13 مارچ 2025 07:31pm
دریائے سندھ پر نئی کینالز کے منصوبے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج میر پورخاص میں کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ نے مظاہرہ کیا شائع 12 مارچ 2025 05:31pm
سیہون میں اسکول پر حملہ، مسلح افرادکی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی فائرنگ اور گالم گلوچ کی ویڈیوز آج نیوز کو موصول ہوگئیں شائع 12 مارچ 2025 05:06pm
دریائے سندھ پر نہریں بنانے کے خلاف اساتذہ کے ساتھ طلبہ بھی سڑکوں پر نکل آئے، بھرپور احتجاج کینالز نکالنے کے خلاف سندھ کے 3 اضلاع میں احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں شائع 11 مارچ 2025 08:06pm
جیکب آباد: قتل سے متعلق جرگہ میں فریقین پر ایک کروڑ 89 لاکھ جرمانہ جرمانے کی رقم میں سے ایک لاکھ روپے موقع پر ادا کر دیئے گئے شائع 11 مارچ 2025 05:37pm
سندھ حکومت کی جانب سے کراٹے ماسٹر اشرف طائی کی مالی مدد کر دی گئی ڈائریکٹر کھیل نے چیک پیش کیا،آج نیوز نے اشرف طائی کی علالت کی خبر دی تھی شائع 11 مارچ 2025 05:15pm
مٹیاری میں 3 ٹرالرز میں آتشزدگی، دودھ، چینی اور دیگر سامان جل کر خاکستر آگ کی شدت کے باعث قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں شائع 10 مارچ 2025 08:35am
لاہور سے اغوا ہونے والی لڑکی کو سندھ سے بازیاب کرالیا گیا گرفتار ملزم محمد علی کا لڑکی کے گھر آنا جانا تھا، پولیس شائع 08 مارچ 2025 09:11pm
ملک میں آج سے بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد، لاہور، پشاور میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بارش برسانے والا ایک اورسسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 12:10am
ادارہ امراض قلب کراچی میں پلمبر کو ایڈمنسٹریٹر بنا دیا گیا اہم ادارے میں ڈپلومہ ہولڈر گریڈ 18 کا افسر بن گیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:52pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف جامعہ سندھ کے طلبہ کا شدید احتجاج، پولیس سے جھڑپیں مشتعل طلبہ انڈس ہائی وے پہنچ گئے، پولیس پر پتھراؤ، گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے شائع 04 مارچ 2025 08:30pm
شرجیل میمن نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں واگزار کروانے کا حکم دے دیا محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینوں پر سرکاری اداروں کا قبضہ ہے، سینئر وزیر شائع 04 مارچ 2025 05:32pm
کراچی میں گھریلو تنازعہ پر شوہر نے بیوی پر گولیاں چلا دیں بیوی کو گولیاں مارنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس شائع 03 مارچ 2025 11:05pm
وزیر تعلیم سندھ کے آبائی ضلع میں 712 اساتذہ مفرور اور غیر حاضر ہونے کا انکشاف ڈائریکٹر تعلیم کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا شائع 03 مارچ 2025 09:41pm
بوٹ بیسن میں شہری پرتشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار نہ ہوسکا شاہ زین مری کے گارڈز سمیت پانچ ملزمان گرفتار ہیں شائع 02 مارچ 2025 11:42pm
نوشہرو فیروز: جوڈیشل لاک اپ مورو سے 2 قیدی چھت میں سوراخ کرکے فرار سیکیورٹی انچارج گرفتار، قیدیوں پر منشیات اور چوری کے مقدمات درج ہیں، پولیس حکام شائع 02 مارچ 2025 10:42pm
رواں سال ملک کا چھٹا پولیو کیس ٹھٹھہ سے رپورٹ 6 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، پولیو پروگرام شائع 01 مارچ 2025 06:58pm
سندھ حکومت 10 مارچ کو گرین لائن، بی آرٹی کا کنٹرول سنبھالے گی سندھ حکومت عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، شرجیل میمن شائع 28 فروری 2025 06:51pm
پاکستان میں رواں سال پولیو کے مزید 2 نئے کیسز سامنے آگئے ایک کیس سندھ کے ضلع قمبر دوسرا پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں ہوا ہے شائع 28 فروری 2025 09:43am
ٹماٹر 4 روپے کلو، کاشت کاروں نے سر پکڑ لیے ٹماٹر کی فصل کاشت کرنے والے زمیندار نقصان سے دوچار شائع 27 فروری 2025 09:56am
شکار پور میں کچے کے ڈاکوئوں نے دن دہاڑے 4 افراد کو اغوا کرلیا فیصل آباد کےعلاقے ڈجکوٹ میں چٹورے ڈاکو پیزا لوٹ کر فرار ہوگئے شائع 26 فروری 2025 06:56pm