پاکستان شائع 15 جنوری 2024 09:11am سندھ میں بلدیاتی نمائندوں کے انتخابی مہم مہیں حصہ لینے پر پابندی میئر، ڈپٹی میئرسمیت بلدیاتی چیئرمینزکےخلاف شکایات پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 09:21am 3 صوبے بدستور دھند کی لپیٹ میں، نقل و حرکت میں مشکلات کا سامنا موٹر ایم تھری اور ایم فائیو کے مختلف حصے بند کردیے گئے، دھند سے پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 10:50pm شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 2 افراد ہلاک سیہون میں کچی شراب پینے سے 2 افراد بے ہوش بھی ہوئے،اسپتال منتقل
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 11:16am سندھ میں کورونا وائرس کی نئی قسم جے این ون کے 2 کیسز سامنے آگئے ایک متاثرہ کا تعلق حیدرآباد دوسرے کا غیرہ غازی خان سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 11:15am پاکستان میں نئے کورونا ویریئنٹ کے دو مشتبہ کیس سامنے آگئے محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کردی، کراچی پہنچنے والے فضائی مسافروں کے نمونے لیب کو ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 11:51pm شدید سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولز پر ہوگا، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 02:09pm سندھ سے غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب صوبائی وزیر داخلہ کے سندھ سے غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کے دعوے غلط ثابت
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 09:51am آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ملک کے کچھ حصے سردی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کی توقع
▶️ پاکستان شائع 01 جنوری 2024 08:10am بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے والدین اور طالب علم سوشل میڈیا پر موجود جعلی نوٹی فکیشن پر دھیان نہ دیں محکمہ تعلیم
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 10:38am عام انتخابات کیلئے اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، عمران خان سمیت 3 ہزار امیدواروں کے کاغذات مسترد امیدوار ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرسکتے ہیں
شائع 30 دسمبر 2023 10:18am سندھ بھر کی صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کیلئے گیس دو دن کیلئے بند حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والی صنعت کے خلاف کارروائی کا علان
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 10:34pm سندھ بھر میں گاڑیوں کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کیلئے دی گئی ڈیڈلائن میں توسیع فروری تک اگر کسی گاڑی کی بائیو میٹرک رجسٹریشن نہ ہوئی تو اس کے خلاف کارروئی ہوگی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 03:06pm ن لیگ اور جی ڈی اے کا مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق ایم کیوایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چل رہی ہے، راستہ نکل آئے گا، سعد رفیق
کاروبار اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:45am گیس بندش: سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج سے بند رہیں گے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے شیڈول کے ساتھ وجہ بھی بتادی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 03:43pm سندھ بھر میں کل عام تعطیل کااعلان تمام سرکاری اور نجی ادارے، لوکل کو نسلز اور صوبائی حکومت کےانتظامی دفاتربند رہیں گے۔
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 08:36am پنجاب اور سندھ میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند، لاہور آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر گلگت بلتستان میں خون جما دینے والی سردی کا زور ہے، پارہ منفی پندرہ ہوگیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 08:04pm معدنیات نکالنے سے روکنے کیلئے مذہب کارڈ کھیلا جارہا ہے، نگراں صوبائی وزیر ضلع تھرپارکر میں خودکشیوں کا اعداد و شمار زیادہ ہے، میرخدا بخش مری
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 10:26pm بدین میں ڈمپر اور سوزوکی پک اپ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی پولیس نے ڈمپر کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقعہ سے فرار ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 12:32am درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری وزیر اوقاف نے درگاہ کے منیجر کو معطل کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:56pm سردیاں آتے ہی لاڑکانہ کی خاص سوغات مارکیٹ میں آگئی شہر میں امرود سے بھرے باغ 70 ہزار افراد کی روزی کا ذریعہ ہیں
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 09:58am سانگھڑ کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، شہریوں کو پریشانی کا سامنا ذرنے والے راستوں پر پانی آگیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 01:21pm محکمہ صحت سندھ کی سگ گزیدگی کی ویکسین دستیاب نہ ہونے کی خبروں کی تردید ڈی جی ہیلتھ نے ڈی ایچ او کو ویکسین کی خریداری اور دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 08:40am نواز شریف کی سندھ پر نظر، شہباز اور مریم کو کراچی سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ آج ہونے کا امکان لیگی قائد بھی جلد سندھ کا دورہ کریں گے۔
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:04pm پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 03:18pm کراچی: پولیس نے سڑک پر پریشان کھڑے چینی باشندوں کو منزل تک پہنچا دیا چین کے باشندوں کی گاڑی میں پیٹرول ختم ہوگیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 03:21pm سندھ پولیس کے کانسٹیبل کی سُریلی آواز نے لوگوں کا دل جیت لیا پولیس میں شمولیت کے بعد مزید حوصلہ افزائی ہوئی ہے، سمیر حمزہ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 02:05pm شہدادکوٹ: سیلاب متاثرین کے خیمے میں آگ لگ گئی، تین بچے جھلس کر جاں بحق خیمے میں آگ لگنے سے ہمارے پاس کچھ نہیں بچا، ہم کسان اور غریب لوگ ہیں، متاثرہ شخص
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 10:32pm الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کر دیے الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 11:11am ن لیگ کا سندھ میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور ورکرز کنونشن کا فیصلہ 2024 کے الیکشن نتائج ثابت کریں گے نظریہ نواز پورے ملک میں مقبول ہے، کھیئل داس کوہستانی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 01:17pm کراچی: بینک سے امریکی ڈالر لیکر نکلنے والا شہری لُٹ گیا رقم پاکستانی کرنسی میں11لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے